نیشنل
- اپریل- 2026 -5 اپریل
جی ایس ٹی عہدیدار پر سنگین الزام : آگرہ میں ٹرانسپورٹر اصغر علی کی پراسرار موت – گھر والوں نے قتل قرار دیا
اترپردیش کے شہر آگرہ میں ٹرانسپورٹ تاجر اصغر علی کی مشتبہ حالات میں موت واقع ہو گئی، جس کے بعد گھر والوں نے جی ایس ٹی محکمہ کے عہدیداروں پر قتل کا الزام عائد کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ حادثہ نہیں بلکہ منصوبہ بند قتل ہے۔ پولیس…
مزید پڑھیں » - 3 اپریل
دہلی این سی آر سمیت شمالی ہندوستان میں زلزلے کے جھٹکے
نئی دہلی ۔ دہلی۔این سی آر میں جمعہ کی رات 9:42 پر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد لوگ اپنے گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ زلزلے کے جھٹکے کچھ دیر تک محسوس ہوتے رہے۔ یہ جھٹکے چندی گڑھ، جموں و کشمیر سمیت شمالی ہندوستان…
مزید پڑھیں » - 3 اپریل
برقعہ کو بدنامکرنے کی کوشش۔ پائل نے برقعہ پہن کر بندوق کی نوک پر زیورات لوٹ لئے۔ اتر پردیش کے واقعہ کا ویڈیو وائرل
برقعہ کو بدنامکرنے کی کوشش۔ پائل برقعہ پہن کر بندوق کی نوک پر زیورات لوٹ لئے۔ اتر پردیش کے واقعہ کا ویڈیو وائرل حیدرآباد ۔ برقعہ پہنی ہوئی ایک خاتون جیولری شاپ میں داخل ہوئی۔ اس نے سونے کے زیورات خریدنے کے بہانے انہیں غور سے دیکھا پھر اچانک اس…
مزید پڑھیں » - 2 اپریل
آسام اسمبلی انتخابات میں مولانا بدر الدین اجمل کی پارٹی کے حق میں بیرسٹر اویسی کی انتخابی مہم
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسدالدین اویسی نے آسام کے چیف منسٹر ہیمنت بسوا سرما کی مبینہ بلڈوزر کارروائیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ اسمبلی انتخابات کے ذریعے انہیں ایک "واضح پیغام” دیا جانا چاہیے۔ گوہاٹی میں مولانا بدر…
مزید پڑھیں » - 2 اپریل
ہوا بھرتے وقت ٹائر پھٹ گیا، ایک شخص ہوا میں اُچھل کر کر پڑا
ہوا بھرتے وقت ٹائر پھٹ گیا، ایک شخص ہوا میں اُچھل کر کر پڑا نئی دہلی ۔اتر پردیش کے ضلع اعظم گڑھ میں ایک خوفناک حادثہ پیش آیا۔ گاڑی کے ٹائر میں ہوا بھرتے وقت اچانک ٹائر زور دار دھماکے کے ساتھ پھٹ گیا۔ دھماکے کی شدت اتنی زیادہ…
مزید پڑھیں » - 1 اپریل
بنگال کی سیاست میں ہلچل: بیرسٹر اویسی کا بڑا اعلان، “نہ ممتا سے جھکیں گے نہ مودی سے ڈریں گے”
مغربی بنگال اسمبلی انتخابات سے قبل سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر بیرسٹر اسدالدین اویسی ایم پی نے چہارشننبہ کو ضلع مرشدآباد کے ناوڈا میں ایک عوامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے اپنی انتخابی مہم کا باقاعدہ آغاز کیا۔ اس موقع پر ان…
مزید پڑھیں » - 1 اپریل
ملک بھر میں UPI خدمات متاثر: ایس بی آئی سمیت کئی بینکس میں لین دین ٹھپ، صارفین پریشان
ملک بھر میں ڈیجیٹل ادائیگی (UPI) خدمات کو بدھ کے روز شدید خلل کا سامنا کرنا پڑا، جس کے باعث صارفین کو لین دین میں مشکلات پیش آئیں، خاص طور پر اسٹیٹ بینک آف انڈیا (SBI) کی خدمات زیادہ متاثر رہیں۔ ڈاؤن ڈیٹیکٹر کے مطابق اچانک شکایات میں اضافہ…
مزید پڑھیں » - 1 اپریل
پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ پر حکومت کا بڑا بیان
نئی دہلی:مشرق وسطیٰ میں جنگ کے باعث ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھنے کی افواہیں پھیل رہی ہیں تاہم مرکزی حکومت نے اس پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے واضح کیا کہ ہ فی الحال ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔…
مزید پڑھیں » - 1 اپریل
کمرشل گیس سلنڈرس کی قیمت میں زبردست اضافہ
نئی دہلی: تجارتی مقاصد کے لیے استعمال ہونے والے کمرشل ایل پی جی سلنڈرکی قیمت میں بھاری اضافہ ہوا ہے۔ تیل کمپنیوں کے مطابق ایک سلنڈر (19 کلوگرام) پر اوسطاً 993 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ یہ اضافہ آج سے نافذ العمل ہو گیا ہے تاہم گھریلو استعمال…
مزید پڑھیں » - مارچ- 2026 -31 مارچ
یوگی آدتیہ ناتھ کی ماں پر نازیبا بیان، مولانا گرفتار، جیل منتقل – عدالت میں پیشی سے قبل معافی بھی مانگ لی
بہرائچ: اتر پردیش پولیس نے چیف منسٹر یوگی آدتیہ ناتھ کی ماں کے خلاف نازیبا تبصرہ کرنے کے الزام میں مولانا عبداللہ سلیم قاسمی عرف چترویدی کو گرفتار کر لیا ہے۔ انہیں بہار سے حراست میں لے کر بہرائچ لایا گیا، جہاں عدالت نے انہیں عدالتی تحویل میں جیل بھیج…
مزید پڑھیں »