نیشنل

غریبوں اور اقلیتی برادری کے ووٹنگ کے حق کو متاثر کرنے کی سازش: چیف منسٹر کرناٹک

بنگلورو: کرناٹک کے وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے اپوزیشن پر الزام لگایا کہ وہ غریبوں اور اقلیتی برادری کے ووٹنگ کے حق کو متاثر کرنے کی سازش کر رہی ہے۔

 

انہوں نے کہا کہ کسی بھی دوسری ریاست نے الیکشن کمیشن کے ساتھ اتنا تعاون نہیں کیا جتنا کرناٹک نے کیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ریاستی حکومت عوام میں بیداری پیدا کر رہی ہے تاکہ ہر اہل شہری اپنا حقِ رائے دہی برقرار رکھ سکے۔

 

ان کے مطابق اپوزیشن کے الزامات سے ظاہر ہوتا ہے کہ انہیں خود الیکشن کمیشن پر اعتماد نہیں ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button