نیشنل

سلمان خان نے وشاکھاپٹنم میں ہندوستانی بحریہ کے ملاحوں کے ساتھ گذارا پورا دن

حیدرآباد: فلم اداکار سلمان خان نے آندھراپردیش کے وشاکھاپٹنم میں ایک دن ہندوستانی بحریہ کے ملاحوں کے ساتھ گذارا۔انہوں نے اپنے مصروف ترین شیڈول میں سے وقت نکال کر ایک دن ان ملاحوں کے ساتھ گذارا۔سلمان خان کی ملاحوں کے ساتھ تصاویر سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارمس پر تیزی کے ساتھ وائرل ہوگئیں۔انہوں نے جہازپر پکوان، ورزش میں بھی ملاحوں کا ساتھ دیا۔ساتھ ہی انہوں نے آٹوگراف بھی دیئے۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button