نیشنل

سینئر صحافی عامر سلیم خاں اب ہمارے بیچ نہیں رہے

نئی دہلی ۔ ایم آئی ظاہر 

ہندوستان میں تخلیقی اور تفتیشی صحافت کے ستون معروف سینئر صحافی اور روزنامہ ہمارا سماج کے ایڈیٹرعامر سلیم خاں 12 دسمبر کو اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔ وہ جی بی پنت اسپتال دہلی میں زیر علاج تھے وہین ان کا انتقال ہوا۔ ان عمر 48 برس تھی۔ بعد نماز عشاء دہلی ہی مین انھین سپرد لحد کیا گیا۔ پسماندگان میں اہلیہ اور تین بیٹے ہیں ۔ تدفین میں بڑی تعداد میں اہم شخصیات نے شرکت کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button