نیشنل

گیس سلنڈرپھٹ پڑا ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق

نئی دہلی: ریاست ہریانہ میں ایک مکان میں آگ لگ گئی اورگیس سلنڈرپھٹ پڑا جس کی وجہہ سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ حادثہ پانی پت کے بیچ پری موضع میں اس وقت پیش آیا جب پکوان کیا جارہا تھا۔ مرنے والوں کی شناخت 45 سالہ عبدل کریم ان کی بیوی 40 سالہ افروز بیگم ان کے بیٹیاں اوربیٹیوں 20 سالہ عشرت 17 سالہ ریشما 12 سالہ عبدل 10 سالہ عفان کے طورپرکی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button