جرائم و حادثات
- نومبر- 2025 -30 نومبر
بس میں سیٹ کیلئے خاتون نے ایک شخص کی بال پکڑ کر پٹائی کردی
حیدرآباد: ریاست آندھراپردیش تونی۔نرسی پٹنم آر ٹی سی بس میں سیٹ کے مسئلے پر ایک خاتون نے ایک مسافر پر حملہ کیا۔ خاتون کا الزام ہے کہ اس نے رومال رکھ کر سیٹ محفوظ کی تھی لیکن ایک شخص اس پر بیٹھ گیا۔ اسی بات پر غصّہ میں اُس…
مزید پڑھیں » - 30 نومبر
امراوتی میں بم دھماکے کی دھمکی سے کھلبلی ملزم اندور سے گرفتار
امرائوتی ،۳۰ نومبر (ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ کی رپورٹ)امراوتی میں جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب اس وقت کھلبلی مچ گئی جب پولیس کنٹرول روم میں رات تقریباً 30:8 سے 9 بجے کے درمیان ایک نامعلوم شخص نے کال کرکے یہ سنگین دعویٰ کیا کہ وہ امراوتی میں دہلی جیسا…
مزید پڑھیں » - 30 نومبر
آکوٹ نگر پریشد کی امیدوار الماس پروین سڑک حادثہ میں ہلاک۔آکوٹ شہر میں غم کی لہر۔ انتخابی ماحول میں این سی پی کو بڑا جھٹکا
آکولہ ،۳۰ نومبر (ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ کی رپورٹ)نگر پنچایت اور نگر پالیکا انتخابات کے زور و شور کے درمیان آکوٹ میں نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (اجیت پوار گروپ) کو اس وقت شدید صدمہ پہنچا جب اس کی امیدوار الماس پروین شیخ سلیم ایک المناک سڑک حادثے میں جاں بحق ہوگئیں۔…
مزید پڑھیں » - 30 نومبر
نقلی سونا فروخت کرتے ہوئے خاتون سے بھاری رقم لوٹنے کے واقعہ ۔ تلنگانہ کے نظام آباد میں 4 افراد گرفتار
نظام آباد – تلنگانہ کے نظام آباد میں نقلی سونا دکھا کر دھوکہ دہی کرنے والی ٹولی کو پولیس نے برق رفتاری سے گرفتار کرلیا۔ اسسٹنٹ کمشنر آف پولیس نظام آباد ڈویژن ایل راجہ وینکٹ ریڈی کے مطابق چار ملزمین نے خاتون سے سونا فروخت کرنے کے بہانے 5 لاکھ…
مزید پڑھیں » - 30 نومبر
تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں بھیانک آتشزدگی — 20 کھلونوں کی دکانیں جل کر خاکستر، کروڑوں کا نقصان
تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں بھیانک آتشزدگی — 20 کھلونوں کی دکانیں جل کر خاکستر، کروڑوں کا نقصان جگتیال ضلع کے ملیال منڈل کے سیاحتی مقام کونڈاگٹو میں ہفتہ کی نصف شب بھیانک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا، جس میں کھلونوں اور دیگر سامان سے مزین تقریباً 20 دکانیں…
مزید پڑھیں » - 30 نومبر
تلنگانہ کے عادل آباد ضلع میں بس اور لاری میں تصادم – دو افراد ہلاک
عادل آباد – تلنگانہ کے ضلع عادل آباد میں پیش آنے والے ایک خوفناک حادثے میں حیدرآباد سے گورکھپور جانے والی پرائیویٹ بس تباہی کا شکار ہوگئی۔ واقعہ کل شب نیراڈی گوڑہ منڈل کے کُپتی گھاٹ کے قریب اس وقت پیش آیا جب بس بےقابو ہوکر سامنے سے آنے والی…
مزید پڑھیں » - 29 نومبر
ایئر ہوسٹس کے ساتھ ناشائستہ برتاو ۔ حیدرآباد ایر پورٹ پر مسافر گرفتار
حیدرآباد آباد: ایک مسافر نے فضائی سفر کے دوران ایئر ہوسٹس کے ساتھ ناشائستہ برتاؤ کیا جس کے بعد آر جی آئی اے پولیس نے اسے حراست میں لے کر ریمانڈ پر بھیج دیا۔ پولیس کے مطابق دبئی سے آنے والی ایئر انڈیا کی پرواز AI-2204 صبح تقریباً چار بجے…
مزید پڑھیں » - 29 نومبر
9 ویں جماعت کے لڑکے سے محبت۔ انٹر میڈیٹ کی طالبہ نے دیا بچہ کو جنم۔ تلنگانہ کے ونپرتی ضلع میں شرمناک واقعہ
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ ونپرتی ضلع میں ایک شرمناک واقعہ پیش آیا۔ ونپرتی منڈل کے ایک گاؤں سے تعلق رکھنے والا نویں جماعت کا لڑکا اور انٹرمیڈیٹ کی لڑکی کو ایک دوسرے سے محبت ہوگئی اور ان دونوں کے درمیان تعلقات قائم ہوگئے جس کے نتیجہ میں لڑکی حاملہ…
مزید پڑھیں » - 29 نومبر
حیدرآباد کے او یو لاج پر پولیس کا دھاوا — قحبہ گیری ریاکٹ بے نقاب، مالک و منیجر فرار
حیدرآباد کے ایل بی نگر چوراہے میں واقع او یو لاج میں قحبہ گیری کا انکشاف ہوا۔ پولیس نے دھاوا کرتے ہوئے قحبہ گیری کے ریاکٹ میں ملوث خواتین اور مردوں کو گرفتار کیا، جو گاہکوں کو لبھاکر جسم فروشی کا دھندا چلا رہے تھے۔ کارروائی کے دوران پولیس…
مزید پڑھیں » - 29 نومبر
فیس بک پر انجان خاتون سے دوستی – حیدرآباد کا ڈاکٹر 14 کروڑ روپے سے محروم
تلنگانہ میں ایک بڑا سائبر دھوکہ دہی کا معاملہ منظرِ عام پر آیا ہے جس میں حیدرآباد کے ایک ڈاکٹر کو سرمایہ کاری کے نام پر تقریباً 14 کروڑ روپے سے محروم کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک خاتون نے خود کو ’مونیکا مادھون‘ کے نام سے فیس…
مزید پڑھیں »