جرائم و حادثات
- ستمبر- 2025 -8 ستمبر
خانگی ہاسپٹل میں مریضہ کے ساتھ جنسی زیادتی ۔ تلنگانہ کے کریم نگر میں شرمناک واقعہ
کریم نگر۔ایک چونکا دینے والے واقعہ میں ریاست تلنگانہ کریم نگر کے ایک خانگی ہاسپٹل میں بخار سے متاثرہ لڑکی کے ساتھ میل نرس نے مبینہ طور پر جنسی زیادتی کی۔ متاثرہ لڑکی کی شکایت پر کریم نگر کے تھرڈ پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیا گیا ہے اور تحقیقات…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
کریم نگر کے ہاسپٹل میں بخار میں مبتلا جگتیال کی لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کا سنگین واقعہ
تلنگانہ کے کریم نگر شہر کے ایک خانگی ہاسپٹل میں زیرِ علاج جگتیال کی ایک نوجوان لڑکی کے ساتھ زیادتی کا سنگین واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی نے کریم نگر تھری ٹاؤن پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی، جس پر مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
حیدرآباد گنیش جلوس میں پولیس گاڑی کو کار کی ٹکر۔ لڑکی ہلاک
حیدرآباد ۔حیدرآباد شہر کے علاقے لنگر حوض درگاہ کے قریب صبح 4:20 بجے ایک کار نے پولیس یا گاڑیکو ٹکر دے دی۔ کار میں دو نوجوان اور تین لڑکیاں سوار تھیں۔ حادثے میں 20 سالہ لڑکی موقع پر ہلاک ہوگئی جبکہ تین پولیس ملازمین زخمی ہوئے۔ مزید دو افراد…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
تلنگانہ حکومت کے مشیر محمد علی شبیر کی کار حادثہ کا شکار
تلنگانہ حکومت کے مشیر محمد علی شبیر کی کار حادثہ کا شکار ہوگئی اور تاہم بتایا گیا ہے کہ اس وقت شبیر علی کار میں موجود نہیں تھے جس کی وجہ سے وہ محفوظ رھ گئے ۔کاماریڈی میں یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب بی سی ڈیکلیریشن کے…
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
جیل سے دو ریمانڈ قیدی جیل وارڈن پر حملہ کے بعد فرار
انکاپلّی ضلع کی سب جیل سے دو ریمانڈ قیدی فرار، جیل وارڈر پر حملہ آندھرا پردیش کے انکاپلّی ضلع کے چوڑاورم سب جیل سے جمعہ کی شام دو ریمانڈ قیدی فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق قیدیوں نے جیل وارڈر پر ہتھوڑے سے حملہ کرتے ہوئے ان کے پاس موجود…
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر
کریم نگر کے چلماڈا ہاسپٹل میں برقعہ پہن کر چوری کی کوشش – پولیس کی بروقت کارروائی
چلماڈا ہاسپٹل میں برقعہ پہن کر چوری کی کوشش ناکام، پولیس کی بروقت کارروائی تلنگانہ کے کریم نگر ضلع کے بومکل علاقہ میں واقع چلماڈا ہاسپٹل میں جمعرات کے روز ایک سنسنی خیز واقعہ پیش آیا۔ دو برقعہ پوش افراد نے ہاسپٹل کے واش روم میں ایک خاتون کے گلے…
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر
تلنگانہ کے بودھن میں نامعلوم خاتون کی جانب سے 13 سالہ لڑکی کا اغوا
تلنگانہ کےنظام آباد ضلع کے بودھن میں آٹھویں جماعت کی طالبہ کا نامعلوم خاتون نے اغوا کرلیا جس سے سنسنی پھیل گئی۔ اطلاعات کے مطابق پیگڑپلی گاؤں سے تعلق رکھنے والی پرنیت، جو ایڈپلی گرکل گرلز اسکول کی طالبہ ہے، جمعرات کی شام تقریباً 5 بجے اچن پلی کے قریب…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
شوہر کے چیلنج پر خاتون مکان کی چھت سے کود گئی
نئی دہلی: چھت پر موجود ایک خاتون نے شوہر کی جانب سے چیلنج کرنے پر بلندی سے چھلانگ لگادی۔ اس وقت وہ شدید زخمی حالت میں ہاسپٹل میں زیر علاج ہے ۔ یہ واقعہ اتر پردیش کے علی گڑھ ضلع میں پیش آیا۔ گونڈا علاقے کے ڈکولی گاؤں…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
گنیش مورتی کے سامنے ڈانس کرنے والے نوجوان کی اچانک موت
حیدرآباد: ریاست آندھرا پردیش وجے نگرم ضلع کے بوبادی پیٹ میں ایک المناک واقعہ پیش آیا۔ چہارشنبہ کی رات گنیش وسرجن کے موقع پر (22 ) سالہ ہریش نامی نامی نوجوان نے ڈی جے کے سامنے ڈانس کیا۔ زوردار آواز کو برداشت نہ کر سکنے کی وجہ سے وہ…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
محبت میں ناکام لڑکی کی خودکشی ۔ تلنگانہ کے ضلع میدک میں واقعہ
حیدرآباد ۔ تلنگانہ کے میدک ضلع کے شیوم پیٹ منڈل کے تعلقہ تالاپلی سے تعلق رکھنے والی 21 سالہ سکو بائی نے تین دن قبل ناکام محبت کی وجہ سے جراثیم دوا پی کر خودکشی کر لی۔ اسے گاندھی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ علاج کے دوران…
مزید پڑھیں »