جرائم و حادثات
- ستمبر- 2025 -14 ستمبر
درندہ صفت باپ نے 3 سالہ بیٹے کو قتل کرکے نعش موسی ندی میں پھینک دیا – حیدرآباد کے پرانے شہر میں دل دہلا دینے والا واقعہ
حیدرآباد میں باپ نے 3 سالہ بیٹے کو قتل کرکے نعش ش موسی ندی میں پھینک دیا، پولیس تحقیقات میں مصروف حیدرآباد کے بنڈلاگوڑہ علاقے میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا۔ پولیس کے مطابق 35 سالہ محمد اکبر نامی شخص نے اپنے تین سالہ بیٹے محمد…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
کورٹ کے احاطہ میں شوہر نے بیوی کو دیا تین طلاق – بیوی نے چپل سے کیا حملہ
رامپور کورٹ میں شوہر نے بیوی کو دیا تین طلاق، بیوی نے چپل سے کیا حملہ اترپردیش کے رامپور کورٹ کے احاطے میں ایک چونکا دینے والا واقعہ پیش آیا۔ شوہر اور بیوی کے درمیان جاری جھگڑے عدالت تک پہنچ گئے اور آسیہ نامی خاتون نے شوہر کے خلاف…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
برقعہ پہن کر غیر مسلم خاتون نے جیولری شاپ میں ڈکیتی کی کوشش کی – مرچ پاؤڈر اور چاقو کا استعمال
چنئی – تاملناڈو کے دارالحکومت چنئی کے کالاڈی پیٹ علاقے میں ایک غیر معمولی واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک خاتون نے اپنے شوہر کو بتائے بغیر قرض لینے کے بعد دباؤ میں آکر زیورات کی دکان لوٹنے کی کوشش کی۔ پولیس نے اس خاتون کی شناخت جیا چترا…
مزید پڑھیں » - 10 ستمبر
حیدرآباد میں خاتون کا بے ہیمانہ قتل – ہاتھ پیر باندھ کر مار ڈالنے کا انکشاف
حیدرآباد کے کوکٹ پلی علاقے میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں ایک خاتون کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق 50 سالہ رینو اگروال نامی خاتون، جو کوکٹ پلی کے سوانڈیک اپارٹمنٹس میں مقیم تھیں، نامعلوم افراد کے ہاتھوں ہلاک ہوئیں۔ …
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
ایک لاکھ کے لالچ میں 3 لاکھ گنوا دئیے۔حیدرآباد میں نوجوان کو سائبر مجرموں کا دھوکہ
حیدرآباد: حیدرآباد میں سائبر جرائم پیشہ افراد نے ایک نوجوان کو دستاویزات کے بغیر ایک لاکھ روپے کا ذاتی قرض دینے کا جھانسہ دے کر دھوکہ دیا۔ متاثرہ شخص سے مرحلہ وار انداز میں تین لاکھ روپے ہتھیا لیے۔تفصیلات کے مطابق حیدرآباد کے یوسف گوڑہ علاقے سے تعلق…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
خاتون عہدیدار 4 لاکھ روپے رشوت لیتے ہوئے پکڑی گئی – حیدراباد کے قریب نارسنگی میونسپل آفس میں اے سی بی کا دھاوا
حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ نارسنگی میونسپل آفس میں ایک خاتون عہدیدار رشوت لیتے ہوئے پکڑی گیئں۔ اینٹی کرپشن بیورو کی ٹیم نے ٹاؤن پلاننگ آفیسر منیہاریکا کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق منچ ریولہ کے رہنے والے ونود کے پلاٹ کے ایل آر…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
خاتون کی بات پر بھروسہ مہنگا پڑا۔ حیدرآباد کے پرانے شہر کا نوجوان 27 لاکھ سے محروم
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے پرانے شہر سے تعلق رکھنے والے نوجوان کو بٹ کوائن ٹریڈنگ میں سرمایہ کاری کے نام پر ٹھگ لیا گیا ۔ پرانا شہر کے علاقہ چندرائن گٹہ سے تعلق رکھنے والا 30 سالہ نوجوان شادیوں کے رشتہ جوڑنے والی ایک ویب سائٹ کے ذریعہ ایک خاتون…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
حیدرآباد میں 2 کروڑ کے پرانے نوٹ ضبط
حیدرآباد: شہر میں قریب دو کروڑ روپے مالیتی منسوخ شدہ کرنسی ضبط کی گئی۔ نارائن گوڑہ کے شانتی تھیٹر کے سامنے واقع کینرا بینک کے قریب دو افراد کو اور واٹر ورکس دفتر کے قریب دو دیگر افراد کو ایسٹ زون ٹاسک فورس پولیس نے حراست میں لے لیا۔ …
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
تلنگانہ کے میدک ضلع میں گیس سلنڈر دھماکہ، مکان مکمل منہدم
تلنگانہ کے میدک ضلع میں بھیانک گیس سلنڈر دھماکہ پیش آیا ۔میدک ضلع کے کوڈپلی منڈل کے مُترّاج پلی گاؤں میں پیر کی دوپہر گیس لیک ہونے کے بعد زبردست دھماکہ ہوا جس سے ایک مکان کا سلَیَب اور دیواریں زمین بوس ہوگئیں۔ خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان پیش…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
کنٹینر کو لگی آگ۔ تلنگانہ کے ضلع نظام آباد میں واقعہ
نظام آباد۔ ریاست تلنگانہ نظام آباد ضلع کے اندلوائی ٹول پلازہ کے قریب ایک کنٹینر لاری حادثاتی طور پر آگ کی لپیٹ میں آ گئی۔ یہ حادثہ ڈیزل ٹینک سے آگ بھڑکنے کے باعث پیش آیا۔ آگ بہت تیزی سے پھیل گئی۔ ٹول پلازہ کے عملے نے آگ پر…
مزید پڑھیں »