جرائم و حادثات
- اگست- 2025 -7 اگست
حیدرآباد کے آرام گھر فلائی اوور پر نوجوانوں کی خطرناک بائیک اسٹنٹس
حیدرآباد کے آرام گھر فلائی اوور پر نوجوانوں کی خطرناک بائیک اسٹنٹس، راہگیروں کو شدید پریشانی حیدرآباد کے آرام گھر فلائی اوور پر چند نوجوانوں نے بائیک پر خطرناک اسٹنٹس کرتے ہوئے نہ صرف اپنی جان کو خطرے میں ڈالا بلکہ دیگر گاڑی سواروں کو بھی شدید پریشانی میں…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
ریٹائرمنٹ سے صرف 25 دن قبل! جگتیال میں ڈی ٹی او بھدرو نائک رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار
ریٹائرمنٹ سے صرف 25 دن قبل! جگتیال میں ڈی ٹی او بھدرو نائک رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار جگتیال، 6 اگست:( اردولیکس) ریٹائرمنٹ میں صرف 25 دن باقی تھے، لیکن بدعنوانی کا لالچ نہ گیا! تلنگانہ کے جگتیال ضلع کے ٹرانسپورٹ دفتر میں پیر کے روز اینٹی کرپشن…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
گھر کی قسط ادا کرنے چوری
ممبئی: منی پور سے تعلق رکھنے والے سابق ملازم سنگ بائے کام سیریٹو (40) نے پونے میں ایک بینک مینیجر کے گھر میں کورئیر ایجنٹ کے طور پر گھس کر ڈاکہ زنی کی کوشش کی۔ مینیجر کے بیٹے کے سر پر بندوق تان دی اور دھمکایا۔کسی طرح اسے…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
کریم نگر میں بیوی نے یوٹیوب پر دیکھ کر عاشق کے ہاتھوں شوہر کا قتل کروایا
تلنگانہ کے کریم نگر میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں ایک خاتون نے اپنے عاشق کے ساتھ مل کر شوہر کا قتل کروا دیا۔ تفصیلات کے مطابق 45 سالہ سمپت، کریم نگر میں ایک لائبریری میں سویپر کے طور پر کام کرتا تھا اور…
مزید پڑھیں » - 5 اگست
ہوٹل میں چائے پینے والے شخص کا بیدردی سے قتل۔ حیدرآباد میں واردات
حیدرآباد: جگت گیری گٹہ پولیس اسٹیشن کی حدود میں ایک شخص کا بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ محبوب ساکن مشیرآباد شہر کے علاقہ ایلماں بنڈہ کی ایک ہوٹل میں چائے پی رہا تھا کہ اسی دوران ایک آٹو رکشہ میں سوار چار افراد وہاں آئے اور…
مزید پڑھیں » - 5 اگست
حیدرآباد کی مصروف ترین سڑک پر واٹر ٹینکر دھنس گیا
حیدرآباد کے علاقہ بنجارہ ہلز میں ایک بڑی سڑک دھنسنے کا واقعہ پیش آیا،یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک 10 ہزار لیٹر پانی کا ٹینکر وہاں سے گزر رہا تھا۔ عینی شاہدین کے مطابق، بھاری گاڑی کے وزن سے سڑک اچانک بیٹھ گئی، جس کے نتیجہ میں…
مزید پڑھیں » - 5 اگست
شادی کے چند گھنٹے بعد ہی دلہن نے کرلی خودکشی
حیدرآباد 5اگست(اردو لیکس) شادی کے چند گھنٹے بعد ہی دلہن نے خودکشی کرلی یہ افسوناک واقعہ آندھراپردیش کے ضلع ستیہ سائی میں پیش آیا اس واقعہ نے تمام کوحیرت زدہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سری ستیہ سائی ضلع کے سومندے پلی منڈل سے تعلق رکھنے والی کرشنامورتی اور ورالکشمی…
مزید پڑھیں » - 5 اگست
کورٹلہ کے آئیلاپور کے پاس کار درخت سے ٹکرا گئی ایک شخص ہلاک 6 دیگر زخمی
تلنگانہ کے جگتیال ضلع کے کورٹلہ منڈل کے آئیلا پور گاؤں کے قریب ایک کار درخت سے ٹکرا گئی۔ یہ حادثہ اُس وقت پیش آیا جب یاتری تیرتھ یاترا سے واپس آ رہے تھے۔ حادثے میں نریش نامی شخص موقع پر ہی ہلاک ہوگیا، جبکہ دیگر چھ افراد…
مزید پڑھیں » - 5 اگست
حیدرآباد کے قریب میڑچل میں ایک مکان میں گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک شخص ہلاک – تین زخمی
تلنگانہ کے میڑچل ٹاؤن کے مصروف علاقے میں پیر کی رات ایک زوردار گیس سلنڈر دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک عمارت منہدم ہوگئی۔ دھماکے کے اثر سے تین دکانیں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں، جبکہ عمارت کے ملبے کی زد میں آکر سڑک سے گزرنے والا ایک نامعلوم…
مزید پڑھیں » - 3 اگست
سوئی ہوئی لڑکی کا نائٹ پینٹ قینچی سے کاٹ دیا گیا۔ حیدرآباد میں عجیب و غریب واقعہ
حیدرآباد: مدھورانگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں ایک شرمناک واقعہ پیش آیا جہاں گہری نیند میں سو رہی ایک نوجوان لڑکی کے نائٹ پینٹ کو ایک جنسی درندے نے قینچی سے کاٹ دیا۔ پولیس کے مطابق یوسف گوڑہ بستی میں ہفتہ کی رات متاثرہ لڑکی اپنے گھر میں سو…
مزید پڑھیں »