جرائم و حادثات
- اگست- 2025 -2 اگست
بیوی نے شوہر اور اس کی معشوقہ کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر پٹائی کردی۔ حیدرآباد میں واقعہ
حیدرآباد: شوہر اپنی محبوبہ کے ساتھ موجود تھا کہ اس کی بیوی نے اسے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ واقعہ نارسنگی پولیس اسٹیشن کی حدود میں واقع گندھم گوڈہ علاقے میں پیش آیا۔اطلاعات کے مطابق وینو کمار نامی شخص کافی عرصے سے ایک خاتون کے ساتھ ناجائز تعلقات قائم تھے …
مزید پڑھیں » - 2 اگست
فور وہیلر میں آکر گایوں کی چوری۔ حیدرآباد میں عجیب و غریب واقعہ
حیدرآباد ۔ شہر کے علاقے سکندرآباد میں ایک عجیب و غریب پیش آیا موںڈاھا مارکٹ پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع بنڈی میٹ کے علاقے سے کچھ نامعلوم افراد نے غیر معمولی انداز میں گائے چوری کی۔ چوروں نے پہلے گائیوں کے باڑے (یعنی وہ جگہ جہاں گائیں رکھی…
مزید پڑھیں » - 2 اگست
حیدرآباد میں خوفناک سڑک حادثہ – اسکول بس کی ٹکر سے ایک شخص ہلاک
حیدرآباد کے میاں پور پولیس اسٹیشن کے حدود میں ایک پرائیویٹ اسکول بس کی ٹکر سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ متوفی ناگ راجو، کے پی ایچ بی میں واقع ایک پرائیویٹ ہاسپٹل میں لیب ٹیکنیشن کی حیثیت سے کام کرتا تھا۔ وہ کام کے سلسلے میں ماترشری نگر…
مزید پڑھیں » - 1 اگست
لاری روڈ سائیڈ وال پر چڑھ گئی۔ 4 مسافرین اوپر سے نیچے گر پڑے۔ تلنگانہ کے کاما ریڈی میں دلخراش حادثہ
کاما ریڈی ۔ ریاست تلنگانہ کاماریڈی ضلع کے پیدا کوڑاپگل گاؤں میں قومی شاہراہ 161 پر ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ چھ افراد ایک ٹرک میں پٹلم سے مدنور تک اینٹیں لے جا کر واپس آ رہے تھے۔واپسی کے دوران سب لوگ گاڑی کے کیبن میں خوش مزاجی…
مزید پڑھیں » - جولائی- 2025 -30 جولائی
ابا! کیا ہم بوجھ ہیں؟” — شادی کی فکر نہ کرنے پر دو جواں سال بہنوں کی دل دہلا دینے والی خودکشی!
آندھرا پردیش کے رایچوٹی شہر میں ایک ایسا دل کو دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جس نے انسانیت کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا! باپ کی لاپرواہی، بےحسی اور شادی کی ذمہ داری سے منہ موڑنے پر دو جوان بہنوں نے زندگی کا چراغ خود اپنے ہاتھوں سے گل کر…
مزید پڑھیں » - 30 جولائی
حیدرآباد میں سڑک حادثہ اسکوٹی سوار خاتون ہلاک۔ بچوں کو چھوڑ کر واپس ہورہی تھی
حیدرآباد: شہر کے منی کونڈہ علاقے میں ایک افسوسناک سڑک حادثے میں خاتون آئی ٹی ملازمہ کی موت ہوگئی۔ یہ واقعہ رائے درگم پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آیا جہاں ایک تیز رفتار واٹر ٹینکر نے اسکوٹی کو ٹکر دے دی۔ تفصیلات کے مطابق متوفیہ کی شناخت 38…
مزید پڑھیں » - 30 جولائی
تلنگانہ۔عادل آباد کے ریمس ہاسپٹل میں ایم بی بی ایس طالب علم کی خودکشی
عادل آباد: ریاست تلنگانہ عادل آباد کے ریمس ہاسپٹل میں میڈیکل کے ایک طالب علم نے خودکشی کرلی۔ راجستھان سے تعلق رکھنے والے ساحل چودھری (19) ایم بی بی ایس دوسرے سال کی تعلیم حاصل کر رہا تھا۔ اسے آج صبح اس کے ساتھی طلباء نے اپنے ہاسٹل کے…
مزید پڑھیں » - 30 جولائی
اترپردیش کے باغپت کا عبرت ناک واقعہ: غیر مسلم سے محبت کرنے والی 17 سالہ ثانیہ اپنے ہی خاندان کی غیرت کی بھینٹ چڑھ گئی
باغپت کا عبرت ناک واقعہ: محبت کرنے والی 17 سالہ ثانیہ اپنے ہی خاندان کی غیرت کی بھینٹ چڑھ گئی اترپردیش کے ضلع باغپت کے پلدہ گاؤں میں پیش آئے ایک دل دہلا دینے والے واقعہ میں ایک 17 سالہ لڑکی ثانیہ کو اس کے ہی گھر والوں نے…
مزید پڑھیں » - 29 جولائی
بھائی کے ہاتھوں بہن کا قتل، عاشق سے فون پر بات چیت پر انتہائی اقدام۔ تلنگانہ کے ضلع رنگا ریڈی میں واردات
حیدرآباد ۔ تلنگانہ کے ضلع رنگا ریڈی کے کتور منڈل کے پنجرلہ گاؤں میں پیر کے روز ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں ایک نوجوان نے غیرت کے نام پر اپنی حقیقی بہن کا قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق مقامی میستری راگھویندر اور اس کی…
مزید پڑھیں » - 29 جولائی
حیدرآباد کے پرانے شہر میں ایک نوجوان پر چاقووں سے حملہ
پرانے شہر حیدرآباد کے مادنا پیٹ پولیس اسٹیشن حدود کے واحد کالونی میں پیر کی رات چاقووں سے حملے کے دوران ایک نوجوان لطیف شدید زخمی ہو گیا، جسے فوری ہاسپٹل منتقل کیا گیا۔زخمی نوجوان کے بھائی کے مطابق پاشاہ نامی نوجوان نے چار پانچ دوستوں کو لے کر…
مزید پڑھیں »