جرائم و حادثات
- مئی- 2025 -9 مئی
حیدرآباد میں سونے کی دکان میں چوری۔ ملزمین گرفتار خاتون بھی شامل
حیدرآباد: عنبر پیٹ پولیس اسٹیشن کی حدود میں واقع ایک سونے کی دکان میں چوری کرنے کے الزام میں تین افراد کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق پرانے شہر کے علاقہ مغل پورہ کے رہنے والے سید عارف الدین (40)، شیخ احمد الدین (45)، نسیمہ بیگم…
مزید پڑھیں » - 8 مئی
کریم نگر میں سڑک حادثہ، آر ٹی سی بس لاری سے ٹکرا گئی
کریم نگر: ریاست تلنگانہ کے کریم نگر ضلع کے شنکرا پٹنم منڈل کے ونکایا گوڑم کے قریب رونما سڑک حادثہ میں 50 سے زائد مسافرین کرشماتی طور پر محفوظ رہ گئے۔ ذرائع کے مطابق کھڑی ہوئی لاری سے آر ٹی سی بس پیچھے سے ٹکرا گئی۔ یہ بس سریسلہ…
مزید پڑھیں » - 6 مئی
حیدرآباد فلک نما قتل واقعہ ملزمین گرفتار۔ جادو ٹونہ کا شبہ محمد مجید کے قتل کی وجہہ: پولیس
حیدرآباد ۔ فلک نما پولیس نے قتل کی واردات میں ملوث تین ملزمین کو گرفتار کر لیا۔ یہ واقعہ 2 مئی کو جمعہ کے دن پیش آیا تھا۔ محمد اعظم نے پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی تھی کہ ان کے چھوٹے بھائی محمد مجید ساکن وٹے پلی، فلک نما…
مزید پڑھیں » - 5 مئی
کتے نے پرائیویٹ پارٹ کو کاٹ لیا۔ حیدرآباد میں نوجوان کی موت
حیدرآباد ۔ شہر کے مدھورا نگر میں ایک نوجوان کی مشتبہ حالت میں موت واقع ہوئی، جس کے بارے میں شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہ گھر میں موجود پالتو کتے کے حملے کا شکار ہوا۔ متوفی کی شناخت داسری پاون کے طور پر کی گئی ہے جو…
مزید پڑھیں » - 5 مئی
خاندانی جھگڑے نے لے لی جان: صلح کروانے آئے بہنوئی کا برادر نسبتی کے ہاتھوں بہیمانہ قتل – حیدرآباد میں افسوناک واقعہ
حیدرآباد: شہر حیدرآباد کے مصروف علاقہ فرسٹ لانسر، احمد نگر میں خاندانی رقمی تنازع ایک اندوہناک قتل کی صورت اختیار کر گیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق اتوار کی رات دیر گئے الیاس نامی شخص کو ان کے ہی برادر نسبتی عبدالستار نے چاقو سے حملہ کرتے ہوئے قتل کردیا۔ واقعہ…
مزید پڑھیں » - 4 مئی
بہن کو جہیز میں دو تولے سونا دینے میں ناکام بھائی نے کرلی خودکشی – تلنگانہ کے کاماریڈی ضلع میں دل دہلا دینے والا واقعہ
تلنگانہ کے کاماریڈی ضلع میں پیش آئے ایک دل دہلا دینے والے واقعہ میں ایک بھائی نے اپنی بہن کو جہیز میں دو تولہ سونا دینے میں ناکام ہوجانے کے بعد دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی۔ یہ افسوناک واقعہ کاما ریڈی ضلع کے ناگی ریڈی پیٹ منڈل کے گولی لنگال…
مزید پڑھیں » - 3 مئی
مکان کی تقسیم کے مسلہ پر بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھاوج پر کردیا چاقو سے حملہ – خاتون جاں بحق
میرٹھ 3 مئی : اترپردیش کے ضلع میرٹھ کے کنکرکھیڑا پولیس اسٹیشن کے سادھو نگر کالونی میں مکان کی تقسیم کے مسلہ پر ایک خاندانی جھگڑے کے بعد ایک شخص نے اپنی بھابھی کو چاقو مار کر قتل کر دیا اور اپنے بھائی کو بھی شدید زخمی کر دیا۔ …
مزید پڑھیں » - 3 مئی
عادل آباد میں خانگی اسکول انتظامیہ کو دھمکا کر رقم کا مطالبہ کرنے والے تین بلیک میلرز گرفتار
عادل آباد۔3/مئی(اردو لیکس)عادل آباد ڈی ایس پی جیون ریڈی نے اپنے چیمبر میں میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے مختلف جرائم میں ملوث افراد کی تفصیلات بتائی، انہوں نے بتایا کہ عادل آباد کے ایک خانگی اسکول انتظامیہ کو دھمکیاں دینے اور رقم کا مطالبہ کرنے کے معاملے میں…
مزید پڑھیں » - 3 مئی
سدی پیٹ کے ذخیرہ آب میں دو کمسن بچے پانی میں غرق
سدی پیٹ _ تلنگانہ کے ضلع سدی پیٹ کے رنگا نائک ساگر ذخیرہ آب میں آج ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ ایل بی نگر، ورنگل سے تعلق رکھنے والے سید اعجاز علی اور یعقوب بابا کے دو خاندان، جن کے ارکان کی تعداد 10 بتائی گئی ہے، ایک اننوا…
مزید پڑھیں » - 3 مئی
شادی کے 20 سال بعد بھی اولاد نہ ہونے پر شوہر نے کردیا بیوی کا قتل – تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں دل دہلا دینے والا واقعہ
جگتیال _. 3 مئی ( اردو لیکس) تلنگانہ کے ضلع جگتیال میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں شوہر نے بیوی کو صرف اس لئے قتل کر دیا کہ شادی کے 20 سال کے باوجود انہیں اولاد نصیب نہیں ہوئی۔ قتل کے بعد ملزم نے بیوی…
مزید پڑھیں »