جرائم و حادثات
- مئی- 2025 -2 مئی
حیدرآباد۔ پرانے شہر کے علاقہ فلک نما میں نوجوان کا قتل
حیدرآباد۔ پرانے شہر کے علاقہ فلک نما نوجوان کا قتل حیدرآباد۔ حیدرآباد کے پرانے شہر کے فلک نما علاقے میں ایک 27 سالہ نوجوان ماجد کو بے رحمی سے قتل کرنے کا واقعہ پیش آیا جس سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی ہے۔ واقعہ تیگل کنٹہ کے قریب کلاسک اسٹار…
مزید پڑھیں » - 2 مئی
زیر تعمیر اپارٹمنٹس سے سینٹرنگ باکسوں کی چوری۔ حیدرآباد میں خواتین کی ٹولی گرفتار
حیدرآباد: میاں پور پولیس نے شہر میں زیر تعمیر بڑے اپارٹمنٹس کو نشانہ بنا کر ایلومینیم سینٹرنگ باکسوں کی چوری کرنے والے گروہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق اس ٹولی میں 6خواتین اور ایک مرد شامل ہے، ملزمین کے قبضے سے تقریباً 7 لاکھ روپے…
مزید پڑھیں » - 2 مئی
ہندو تنظیم کے کارکن سہاس شیٹی کا برسرعام بے ہیمانہ قتل
کرناٹک ریاست کے منگلورو شہر میں ایک ہندو تنظیم کے کارکن سُہاس شیٹی کو نامعلوم حملہ آوروں نے بے رحمی سے قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سُہاس شیٹی کافی عرصے سے منگلورو میں گاؤ رکشا، لَو جہاد کے خلاف مہم، اور ہندوؤں کو مذہبی تبدیلی سے بچانے جیسے…
مزید پڑھیں » - 2 مئی
حیدرآباد آوٹر رنگ روڈ پر دلخراش حادثہ ایک شخص ہلاک
حیدرآباد: رنگا ریڈی ضلع میں آوٹر رنگ روڈ پر رونما سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ ایگزٹ نمبر 12 کے پاس ایک کار حادثاتی طور پر بے قابو ہو کر ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی۔ اس حادثے میں کار چلانے والے شخص کی موت ہوگئی۔ مہلوک کی شناخت…
مزید پڑھیں » - 2 مئی
حیدرآباد ائیرپورٹ پر ساڑھے تین کلو سونا پکڑا گیا
حیدرآباد _ حیدرآباد کے شمش آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ڈی آر آئی کے عہدیداروں نے جمعرات کو 3.45 کروڑ روپے مالیت کے 3.5 کلو سونے کو ضبط کر لیا۔ ایک اطلاع پر ڈی آر آئی حیدر آباد زونل یونٹ کے عہدیداروں نے ایک مسافر کو پکڑا جو دہی سے حیدر…
مزید پڑھیں » - 2 مئی
حضور نظام کا سونے کا ٹفن باکس چوری کرنے کے واقعہ میں ملوث روڈی شیٹر کو عمر قید
حیدرآباد ۔ راجندر نگر کورٹ نے بدنام زمانہ روڈی شیٹر محمد غوث پاشا عرف شیخ غوث پاشا عرف خونی غوث (عمر 26 سال) ساکن چنٹل میٹ، راجندر نگر اور اس کے دو ساتھیوں محمد شعیب عرف ٹٹو اور محمد نصیر الدین عرف سیام کو عمر قید کی سزا سنائی۔ …
مزید پڑھیں » - اپریل- 2025 -30 اپریل
عادل آباد شہر میں پولیس کی مشن چبوترہ مہم – کئی نوجوان پکڑے گئے
ضلع ایس پی اکھل مہاجن آئی پی ایس کی ہدایت پر عادل آباد ٹاون ڈی ایس پی جیون ریڈی کی قیادت میں منگل کی شب رات دیر گئے دوسری مرتبہ "مشن چبوترے”کا انعقاد کیا گیا۔اس دوران رات گیارہ بجے کہ بعد غیر ضروری باہر گھومنے والوں کو وقتی طور پر…
مزید پڑھیں » - 29 اپریل
کچرہ کنڈی میں رشوت کی رقم۔ حیدرآباد کے مضافات میں سب انسپکٹر اے سی بی کے جال میں
حیدرآباد: شہر کے مضافات میں واقع شاہ میر پیٹ پولیس اسٹیشن کے سب انسپکٹر (ایس آئی) پرشورام کو محکمہ انسداد رشوت ستانی کے حکام نے اُس وقت رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا جب وہ ایک شخص سے پولیس کیس سے بچانے کے لیے 2.22 لاکھ روپے رشوت وصول کر…
مزید پڑھیں » - 29 اپریل
تلنگانہ کے جگتیال میں ماں کی جانب سے تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد
جگتیال۔ تلنگانہ کے ضلع جگتیال میں رونما ایک دلخراش واقعہ نے عوام میں برہمی کی لہر پیدا کردی ہے جہاں ایک خاتون نے اپنی معصوم تین سالہ اولاد کو بے رحمی سے زدوکوب کیا۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد عوام میں غم و غصہ کی لہر…
مزید پڑھیں » - 28 اپریل
حیدرآباد کے پی وی این آر ایکسپریس پر دو کاروں کے درمیان بھیانک تصادم
حیدرآباد _ حیدرآباد میں ایئرپورٹ جانے والے فلائی اوور پر پیر کو دو کاروں کے درمیان بھیانک تصادم ہوگیا۔ مہندی پٹنم کے پی وی این آر ایکسپریس وے پر دو کاروں کے درمیان تصادم میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کے مطابق دو کاریں آر جی آئی…
مزید پڑھیں »