جرائم و حادثات
- اکتوبر- 2025 -23 اکتوبر
حیدرآباد کے بنڈلہ گوڑہ میں 908 کلو گرام گانجہ پکڑا گیا
حیدرآباد شہر کے بنڈلہ گوڑہ پولیس اسٹیشن کی حدود میں پولیس نے بھاری مقدار میں گانجہ ضبط کیا ہے۔ ساؤتھ ایسٹ زون ٹاسک فورس پولیس نے گانجہ کی اسمگلنگ میں ملوث تین افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 908 کلو خشک گانجہ برآمد کیا، جس کی مالیت…
مزید پڑھیں » - 23 اکتوبر
نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی۔ پکڑے جانے پر 62 سالہ ملزم نے تالاب میں لگادی چھلانگ
حیدرآباد: ریاست آندھرا پردیش کاکیناڈا ضلع کے تونی میں ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار ملزم 62 سالہ نارائن راو نے خودکشی کرلی۔چہارشنبہ کی رات جب ملزم کو عدالت میں پیش کرنے کے لیے لے جایا جا رہا تھا اس نے رفع حاجت…
مزید پڑھیں » - 22 اکتوبر
تلنگانہ:نابالغ لڑکی کی عصمت ریزی۔نوجوان کو 32 سال کی قید کی سزا
حیدرآباد ۔ نلگنڈہ پوکسو عدالت نے ایک اہم فیصلہ سنایا ہے۔ مجرم کو نابالغ کی عصمت ریزی کے معاملے میں 32 سال قید کی سزا سنائی گئی ۔ پوکسو کورٹ کے انچارج جج روجارمانی نے یہ فیصلہ سناتے ہوئے سزا کے ساتھ 75000 روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا۔ …
مزید پڑھیں » - 22 اکتوبر
حیدرآباد میں آتشبازی کے دوران نوجوان جھلس کر زخمی
حیدرآباد کے سائنک پوری علاقے میں آتشبازی کے دوران ایک نوجوان کارتیک بری طرح جھلس گیا۔ اطلاعات کے مطابق بالاجی نگر کے رہنے والے کارتیک اپنے دوستوں کے ساتھ پٹاخے پھوڑ رہے تھے کہ اچانک دھماکہ ہوگیا۔ اس حادثے میں اس کا چہرہ جھلس گیا اور آنکھوں کو بھی…
مزید پڑھیں » - 22 اکتوبر
- 22 اکتوبر
حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ میں فائرنگ ایک شخص زخمی
حیدرآباد کے مضافات میں واقع پوچارم علاقے میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس سے سنسنی پھیل گئی۔ اطلاعات کے مطابق بہادرپورہ سے تعلق رکھنے والے شخص نے ناگارم میونسپلٹی حدود میں آنے والے رامپلی کے رہنے والے سونو سنگھ پر یمنم پیٹ میں واقع کِٹی اسٹیل کمپنی کے…
مزید پڑھیں » - 22 اکتوبر
تلنگانہ کے سلطان آباد میں سڑک حادثہ گروکل کالج کے طالب علم ندیم الدین جاں بحق
تلنگانہ کے سلطان آباد میں سڑک حادثہ: گروکل کے طالب علم کی موت تلنگانہ کے پداپلی ضلع کے سلطان آباد منڈل کے ڈبپلی گاؤں میں واقع تلنگانہ مائنارٹی گروکل کالج کے ایک طالب علم کا سڑک حادثے میں انتقال ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق، منچیریال ضلع کے کوٹاپلی منڈل…
مزید پڑھیں » - 22 اکتوبر
موبائل فون کے پیسے کے معمولی جھگڑے نے نازیہ کی جان لے لی
یہ واقعہ نہایت دردناک اور دل دہلا دینے والا ہے۔ اترپردیش کے گونڈہ ضلع میں نازیہ نامی شادی شدہ خاتون نے اپنے شوہر اسماعیل کی طرف سے طلاق دینے کی ضد سے دل برداشتہ ہو کر خودکشی کرلی۔ خودکشی سے قبل نازیہ نے ایک ویڈیو ریکارڈ کی جس میں…
مزید پڑھیں » - 21 اکتوبر
دوسروں کے موبائل فون زبردستی چیک کرنے کے الزام میں عادل آباد میں دو افراد گرفتار
عادل آباد، 21/ اکتوبر ( اردو لیکس ) تلنگانہ کے عادل آباد شہر میں دو افراد کے خلاف زبردستی دوسروں کے موبائل فون چیک کرنے اور ہنگامہ آرائی کے الزام میں پولیس نے مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق، موالا پولیس اسٹیشن کے حدود میں…
مزید پڑھیں » - 21 اکتوبر
حیدرآباد کے آر ٹی سی کراس روڈ پر خوفناک سڑک حادثہ، 16 سالہ مہک جاں بحق ، ماں اور بھائی ابراہیم شدید زخمی
حیدرآباد کے آر ٹی سی کراس روڈ پر خوفناک سڑک حادثہ، 16 سالہ لڑکی ہلاک، ماں اور بھائی شدید زخمی حیدرآباد کے آر ٹی سی کراس روڈ، وی ایس ٹی چوراہے کے قریب منگل کی صبح ایک دل دہلا دینے والا سڑک حادثہ پیش آیا۔ اس حادثے میں ایک…
مزید پڑھیں »
