جرائم و حادثات
- اکتوبر- 2025 -20 اکتوبر
ماں نے دو بچوں کا قتل کرکے پھانسی لے لی
حیدرآباد ۔ ریاست تلنگانہ نلگنڈہ ضلع کے کونڈاملے پلی میں ایک المناک واقعہ پیش آیا۔ ایک ماں نے اپنے دو بچوں کو قتل کرنے کے بعد خود بھی پھانسی لگا کر خودکشی کر لی۔ پولیس کو اطلاع ملنے پر وہ جائے وقوع پر پہنچی۔ مرنے والوں کی شناخت…
مزید پڑھیں » - 20 اکتوبر
فرضی خاتون جج نے ایچ ڈی ایف سی بینک سے 35 لاکھ روپے کے لون کی کوشش میں گرفتار
فرضی خاتون جج نے ایچ ڈی ایف سی بینک سے 35 لاکھ روپے کے لون کی کوشش میں گرفتار اترپردیش کے بجنور ضلع میں پولیس نے ایک فرضی خاتون جج اور اُس کے ساتھی کو گرفتار کرلیا جو جعلی دستاویزات کی بنیاد پر ایچ ڈی ایف سی بینک سے…
مزید پڑھیں » - 19 اکتوبر
نظام آباد: پولیس کانسٹبل کو قتل کرنے والا ریاض گرفتار۔ گرفتاری کے وقت ایک اور شخص پر چاقو سے حملہ
نظام آباد: ریاست تلنگانہ نظام آباد ضلع میں جمعہ کی رات سنسنی خیز واقعہ پیش آیا جہاں ایک ملزم ریاض نے سینٹرل کرائم اسٹیشن کے کانسٹیبل پرمود پر چاقو سے حملہ کر کے اسے ہلاک کر دیا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب پولیس ملزم کو پکڑ…
مزید پڑھیں » - 19 اکتوبر
واٹر ٹینک چھت سے گرپڑا ماں بیٹا ہلاک۔ ضلع نلگنڈہ میں حادثہ
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ نلگنڈہ ضلع کے چِٹّیال منڈل کے پیدّا کاپرتی گاؤں میں ہفتہ کی رات دلخراش حادثہ پیش آیا جہاں ایک واٹر ٹینک گرنے سے ماں اور بیٹے کی موت ہو گئی جبکہ دو دیگر افراد زخمی ہوئے۔تفصیلات کے مطابق ہوٹل کی چھت پر پانی کا ٹینک…
مزید پڑھیں » - 19 اکتوبر
بیوی نے شوہر کے گھر میں ہی ڈالا ڈاکہ۔ نقدی اور زیورات لوٹ لئے
حیدرآباد: اتر پردیش کے میرٹھ میں ایک حیران کن واقعہ پیش آیا جہاں ایک تاجر کے گھر میں ہوئی 30 لاکھ روپے کی چوری کا معمہ پولیس نے حل کر لیا۔ تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ یہ چوری کسی باہر والے نے نہیں بلکہ خود تاجر کی بیوی…
مزید پڑھیں » - 19 اکتوبر
حیدرآباد کے میٹرو ریل اسٹیشن پر نوجوان کے پاس سے پستول کی گولی برآمد
حیدرآباد میٹرو اسٹیشن پر نوجوان کے پاس سے گولی برآمد حیدرآباد کے موسی پیٹ میٹرو اسٹیشن پر معمول کی جانچ کے دوران میٹرو عملے کو ایک مسافر کے بیگ میں 9 ایم ایم کی گولی ملی، جس سے سیکیورٹی عملہ حیران رہ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کی…
مزید پڑھیں » - 19 اکتوبر
حیدرآباد کے ایک ہاسٹل میں ورنگل کی لڑکی کی خودکشی
حیدرآباد کے مادھاپور پولیس اسٹیشن کے حدود میں ورنگل ضلع سے تعلق رکھنے والی 23 سالہ شریا نامی نوجوان لڑکی نے اپنے ہاسٹل کے کمرے میں مشتبہ حالت میں خودکشی کرلی۔ اطلاعات کے مطابق شریا روزگار کی تلاش میں حیدرآباد آئی تھی اور ایک خانگی کمپنی میں انٹرن شپ…
مزید پڑھیں » - 18 اکتوبر
سسر نے 9 ماہ کی حاملہ بہو کا کلہاڑی سے حملہ کرکے قتل کردیا۔ لو میارج پر انتہائی اقدام۔ تلنگانہ کے ضلع آصف آباد میں سنسنی خیز واردات
عادل آباد: ریاست تلنگانہ کے ضلع کومرم بھیم آصف آباد کے دہے گاؤں منڈل میں ایک دل دہلادینے والا واقعہ پیش آیا۔ گررے گاؤں میں رانی نامی 9 ماہ کی حاملہ خاتون کو اس کے سسر ستیہ ناراینا نے بے رحمی سے قتل کر دیا۔قاتل نے کلہاڑی اور…
مزید پڑھیں » - 17 اکتوبر
خطرناک مجرم ریاض عرب کا پولیس پارٹی پر حملہ -کانسٹیبل ہلاک سب انسپکٹر زخمی۔ نظام آباد میں سنسنی خیز واردات
Photo courtesy to batukammanews تلنگانہ کے نظام آباد میں خطرناک مجرم ریاض عرب کا پولیس پارٹی پر حملہ – کانسٹیبل ہلاک سب انسپکٹر زخمی مجرم پولیس پر حملے کے بعد فرار نظام آباد – 17 اکتوبر ( اردولیکس)تلنگانہ کے نظام آباد شہر میں ایک سنسنی خیز واردات پیش آئی۔ اطلاعات…
مزید پڑھیں » - 17 اکتوبر
نلگنڈہ: فائر اسٹیشن افسر رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار
نلگنڈہ۔ پٹاخوں کی دکان کے لیے عارضی لائسنس حاصل کرنے والے ایک شخص سے "نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ” جاری کرنے کے عوض 8,000 روپے رشوت لیتے ہوئے ریاست نلگنڈہ فائر اسٹیشن کے افسر اے ستیہ ناراینا ریڈی کو اینٹی کرپشن بیورو کے حکام نے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ذرائع…
مزید پڑھیں »