جرائم و حادثات
- مارچ- 2025 -19 مارچ
حیدرآباد میں پیش آئے ایک خوفناک سڑک حادثہ میں خاتون ڈاکٹر جاں بحق
حیدرآباد: حیدرآباد کے راجندر نگر علاقے میں بدھ کی صبح ایک افسوسناک حادثے میں ایک خاتون ڈاکٹر جاں بحق ہوگئیں، جبکہ ان کی ساتھی شدید زخمی ہوگئیں۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب فائر ٹینڈر (آگ بجھانے والی گاڑی) نے ان کی دو پہیہ گاڑی کو ٹکر مار دی۔…
مزید پڑھیں » - 19 مارچ
دن دھاڑے مارکیٹ میں پستول تان کر 80 لاکھ روپے کا بیاگ چھین کر فرار
دہلی میں پیش آئے ایک سنسنی خیز واقعے میں ایک شخص کو 80 لاکھ روپے نقدی سے بھرا ہوا بیگ لے جاتے ہوئے ایک مسلح شخص نے لوٹ لیا۔ یہ واقعہ دہلی کے مشہور لاہوری گیٹ مارکیٹ علاقے میں پیش آیا، جو اپنی مصروفیت اور کاروباری سرگرمیوں کے لیے مشہور…
مزید پڑھیں » - 16 مارچ
حیدرآباد میں مندر کے اکاونٹینٹ پر کیمکل حملہ۔ 2 پجاری گرفتار
حیدرآباد۔ حیدرآباد کے سعیدآباد علاقہ میں بھولکشمی مندر کے اکاؤنٹنٹ پر خطرناک کیمیکل سے حملہ کرنے والے دو ملزمین کو پولیس نے گرفتار کر لیا وہ دونوں پجاری بتائے گئے ہیں۔ یہ واقعہ 14 مارچ کی شام 7:30 بجے پیش آیا جب ایک نامعلوم شخص نے مندر کے آفیسر نرسمہا…
مزید پڑھیں » - 16 مارچ
جائیداد کے لئے بیوی نے بچوں کے ساتھ مل کر شوہر کو زندہ جلا ڈالا – تلنگانہ کے جگتیال میں دل دہلا دینے والا واقعہ
تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں پیش آئے ایک دل دہلا دینے والے واقعے میں ایک شخص پر اس کی بیوی اور خاندان کے افراد نے پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی، جس سے وہ شدید زخمی ہونے کے بعد جانبر نہ ہو سکا۔ تفصیلات کے مطابق جگتیال رورل منڈل…
مزید پڑھیں » - 14 مارچ
گوگل میاپ کا سفر حیدرآباد کے ایک خاندان کو مہنگا پڑا
حیدرآباد کے ای سی آئی ایل علاقے سے تعلق رکھنے والا ایک خاندان نظام آباد ضلع کے باسر کی مندر جا رہا تھا سفر کے دوران انہوں نے اپنی رہنمائی کے لیے گوگل میاپ کا سہارا لیا۔ تاہم، گوگل میاپ نے انہیں صحیح راستے کے بجائے ایک متبادل راستے پر…
مزید پڑھیں » - 14 مارچ
تلنگانہ کے نظام آباد میں پولیس تحویل میں ایک گلف ایجنٹ کی مشتبہ موت – جگتیال میں چلاتا تھا کنسلٹنسی
تلنگانہ کے نظام آباد ضلع میں پولیس تحویل میں ایک ریمانڈ قیدی کی مشتبہ حالت میں موت ہوگئی ۔ متوفی کا تعلق پداپلی ضلع سے ہے اور اس کی موت پر اس کے گھر والوں نے شدید احتجاج کیا۔ مقتول کا نام سمپت تھا، جو کہ جگتیال میں ایک…
مزید پڑھیں » - 13 مارچ
مارپیٹ کر ایک شخص کا قتل۔حیدرآباد کے پرانے شہر میں واردات
حیدراباد: حیدرآبادکے پرانے شہر میں کل رات مارپیٹ کر ایک شخص کا قتل کردیا گیا۔خاندانی ذرائع کے مطابق حافظ بابا نگر سی بلاک میں ذاکر نامی شخص کی کرانہ دکان ہے کل رات ان کے پڑوس کی دکان والے نوجوانوں نے معمولی مسئلہ پر ذاکر کو زدوکوب کیا جس…
مزید پڑھیں » - 13 مارچ
حیدرآباد کے پرانے شہر میں ایک شخص گرفتار۔ پستول اور کارتوس ضبط۔ ڈی سی پی کا ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد ۔ شہر کی چارمینار پولیس نے ایک ملازم رام سوروپ کو 70 لاکھ روپے کے غبن کے الزام میں گرفتار کیا۔ تحقیقات کے دوران پولیس کو معلوم ہوا کہ ملزم نے دھوکہ دہی سے حاصل کردہ رقم سے راجستھان کے موہن رام سے 40,000 روپے میں ایک دیسی…
مزید پڑھیں » - 13 مارچ
حیدرآباد میں دھماکہ، ایک شخص زخمی
حیدرآباد | 12 مارچ : حیدرآباد کے مشیرآباد علاقے میں چہارشنبہ کی دوپہر زوردار دھماکہ ہوا۔ مقامی پلاسٹک گودام میں دھماکہ ہونے کے نتیجہ میں ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ بھولک پور گلشن نگر کے قریب پلاسٹک گودام میں پیش آیا جہاں بہار کے …
مزید پڑھیں » - 11 مارچ
بچوں کا قتل کرکے ماں باپ کی خودکشی۔ حیدرآباد میں افسوسناک واقعہ
حیدرآباد: شہر حیدرآباد میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ فوری ملی جانکاری کے مطابق 40 سالہ چندرشیکھر ریڈی نامی شخص اپنی بیوی 35 سالہ کویتا اور دونوں بچوں 15 سالہ شریتا اور 10 سالہ وشونت کے ساتھ سکندرآباد ہبشی گوڑہ علاقہ میں رہا کرتا تھا۔ وہ پہلے خانگی کالج…
مزید پڑھیں »