جرائم و حادثات
- فروری- 2025 -27 فروری
14 سالہ بچی کو 60 سالہ شخص نے بنایا ہوس کا شکار۔ حیدرآباد میں شرمناک واقعہ
حیدرآباد: شہر کے نارائن گوڑہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں ایک معمر شخص نے نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔ نارائن گوڑہ علاقہ میں کاچیگوڑہ چوراہے کے قریب اپارٹمنٹ میں رہنے والے ایک 60 سالہ شخص کی نظر اپنے گھر کے قریب رہنے والی 9ویں جماعت کی ایک…
مزید پڑھیں » - 26 فروری
آؤٹر رنگ روڈ پر پولیس گاڑی الٹ گئی 5 زخمی
حیدرآباد ۔سنگاریڈی ضلع کے پٹن چیرو آؤٹر رنگ روڈ پر سائبرآباد کمشنریٹ کی پولیس کی گاڑی حادثہ کا شکار ہوگئی۔ ٹائر پنکچر ہونے کے باعث گاڑی الٹ گئی۔حادثے میں گاڑی میں پانچ پولیس ملازمین شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر حیدرآباد کے کانٹینینٹل ہاسپٹل منتقل کر دیا گیا۔
مزید پڑھیں » - 26 فروری
حیدرآباد میں نقلی انجن آئیل فروخت کا پردہ فاش
حیدرآباد۔ سٹی پولیس نے نقلی انجن آئیل فروخت کرنے والے ایک شخص کو گرفتار کر کے 534 لیٹر نقلی آئل برآمد کر لیا جس کی تقریباً 45,000 روپے ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم HP کمپنی کے نام پر نقلی انجن آئیل فروخت کر کے غیر قانونی منافع حاصل کررہا تھا۔…
مزید پڑھیں » - 25 فروری
حیدرآباد: نشہ میں دھت لڑکی کا سڑک پر ہنگامہ
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے وینگل راؤ نگر میں شراب کے نشے میں دھت ایک لڑکی نے سڑک پر ہنگامہ برپا کر دیا، جس کے بعد **مدھورا نگر پولیس نے اس کے خلاف کیس درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک نوجوان لڑکی نے اتوار کی رات ضرورت سے زیادہ…
مزید پڑھیں » - 25 فروری
نوجوان کا بے دردی سے قتل۔ حیدرآباد کے مضافات میں واردات
نوجوان کا بے دردی سے قتل۔ حیدرآباد کے مضافات میں واردات حیدرآباد: شہر کے مضافات میں واقع الہ پور میں ایک سنسان جگہ میں نامعلوم نوجوان کی لاش دستیاب ہوئی۔مقامی افراد نے 40سالہ شخص کی لاش درختوں کے درمیان پڑی دیکھی اورپولیس کو اطلاع دی۔ پولیس کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 25 فروری
عادل آباد شہر میں قتل کی واردات سے سنسنی
عادل آباد ۔ ریاست تلنگانہ کے ضلع عادل آباد مستقر میں ایک نوجوان کا بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ مارکٹ یارڈ کے پیچھے اندرا نگر میں حملہ آوروں نے روی تیجا نامی ایک نوجوان کوچاقو مارکر قتل کر دیا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے جائے وقوعہ…
مزید پڑھیں » - 24 فروری
کمبھ میلہ سے واپسی کے دوران بھیانک سڑک حادثہ، ضلع سنگاریڈی 3 افراد ہلاک
نئی دہلی ۔ ریاست اتر پردیش کے وارانسی کے قریب پیش آنے والے ایک خوفناک سڑک حادثہ میں سنگاریڈی ضلع سے تعلق رکھنے والے تین افراد ہلاک ہوگئے جبکہ مزید تین افراد شدید زخمی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق سنگاریڈی ضلع کے ظہیرآباد میں محکمہ آبپاشی کے ڈپٹی انجینئر وینکٹا…
مزید پڑھیں » - 23 فروری
بنگلورو میں کانگریس لیڈر حیدر علی کا بے ہیمانہ قتل
بنگلور سنٹرل میں ایک مقامی کانگریس لیڈر حیدر علی کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق، حیدر علی، جو کانگریس رکن اسمبلی این اے حارث کے قریبی ساتھی تھے، ہفتہ کی رات تقریباً 1 بجے اپنے دوست کے ساتھ موٹر سائیکل پر جا رہے تھے جب…
مزید پڑھیں » - 23 فروری
بیٹے نے سرعام باپ کا قتل کردیا ۔ حیدرآباد میں سنسنی خیز واردات
حیدرآباد: حیدرآباد کے کشائی گوڑہ پولیس اسٹیشن کے علاقے میں دن دہاڑے بیٹے نے باپ کو چھرا گھونپ کر قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق موگیلی (45) سال اور اس کا بیٹا سائی کمار (25) سال ساکن لالہ گوڑہ سکندرآباد پیاکرس اینڈ موورس میں کام کرتے تھے۔ موگیلی کا…
مزید پڑھیں » - 22 فروری
حیدرآباد: لفٹ میں پھنس جانے والے 6 سالہ بچہ کی موت
حیدرآباد۔ لفٹ میں پھنسنے کے سبب شدید زخمی ہونے والا کمسن بچہ نیلوفر ہاسپٹل میں علاج کے دوران فوت ہوگیا۔ نامپلی یس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ریڈ ہلز شانتی نگر کے ایک اپارٹمنٹ میں جمعہ کی دوپہر پیش آیا۔ 6 سالہ لڑکا ارنو اپنے دادا کے ساتھ پھوپھی سے…
مزید پڑھیں »