جرائم و حادثات
- فروری- 2025 -23 فروری
بیٹے نے سرعام باپ کا قتل کردیا ۔ حیدرآباد میں سنسنی خیز واردات
حیدرآباد: حیدرآباد کے کشائی گوڑہ پولیس اسٹیشن کے علاقے میں دن دہاڑے بیٹے نے باپ کو چھرا گھونپ کر قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق موگیلی (45) سال اور اس کا بیٹا سائی کمار (25) سال ساکن لالہ گوڑہ سکندرآباد پیاکرس اینڈ موورس میں کام کرتے تھے۔ موگیلی کا…
مزید پڑھیں » - 22 فروری
حیدرآباد: لفٹ میں پھنس جانے والے 6 سالہ بچہ کی موت
حیدرآباد۔ لفٹ میں پھنسنے کے سبب شدید زخمی ہونے والا کمسن بچہ نیلوفر ہاسپٹل میں علاج کے دوران فوت ہوگیا۔ نامپلی یس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ریڈ ہلز شانتی نگر کے ایک اپارٹمنٹ میں جمعہ کی دوپہر پیش آیا۔ 6 سالہ لڑکا ارنو اپنے دادا کے ساتھ پھوپھی سے…
مزید پڑھیں » - 22 فروری
عادل آباد جنسی زیادتی واقعہ۔ ملزم باپ بیٹا اور خاتون گرفتار
خضر احمد یافعی اور عمیم شریف کی رپورٹ عادل آباد۔22/ عادل آباد ضلع مستقر میں نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعہ میں ملوث ملزمین کو گرفتار کرلیا گیا۔یہ افسوسناک واقعہ 18 تاریخ کو شہر کی ایک کالونی میں پیش آیا تھا جہاں ملزمین نے قریب میں رہنے والی…
مزید پڑھیں » - 22 فروری
عادل آباد شہر میں نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کا شرمناک واقعہ
عادل آباد ۔ ریاست تلنگانہ کے عادل آباد شہر میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک نابالغ لڑکی اس کے پڑوس میں رہنے والے باپ اور بیٹے نے مبینہ طور پر اپنی ہوس کا نشانہ بنایا۔ یہ افسوسناک واقعہ 18 تاریخ کو شہر کی ایک کالونی میں پیش آیا…
مزید پڑھیں » - 21 فروری
تلنگانہ کے محبوب نگر کی ایک ہوٹل میں آگ لگنے کا واقعہ
تلنگانہ کے محبوب نگر شہر میں واقع عربین نائٹ ہوٹل میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ عربین نائٹ ہوٹل میں جمعہ کی شام اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ بتایا گیا ہے کہ ہوٹل میں 6 افراد پھنس گئے تھے۔ فائربریگیڈ کو اس کی اطلاع دی گئی۔ فائر بریگیڈ کی ایک ٹیم …
مزید پڑھیں » - 21 فروری
کانگریس کے رکن پارلیمنٹ رقیب الحسین پر دن دھاڑے ہجوم کا حملہ
آسام کے ناگاوں ضلع میں جمعرات کو کانگریس کے رکن پارلیمنٹ رقیب الحسین اور ان کے شخصی سیکیورٹی افسران پر ہجوم نے حملہ کر دیا۔ اس واقعے کے بعد چیف منسٹر ہمنتا بسوا سرما نے اعلان کیا کہ اپوزیشن لیڈر کی سیکیورٹی میں اضافہ کیا جائے گا جب وہ…
مزید پڑھیں » - 21 فروری
حیدرآباد سے نظام آباد واپسی کے دوران شہر کے علماء و حفاظ کی کار حادثہ کا شکار – ایک طالب علم جاں بحق
گاڑی میں سوار طالب علم کی موت. حافظ غلام محی الدین رضوی. مولانا شاہد رضا معمولی زخمی. حادثہ میں شدید رخمی حافظ ایوب علی رضوی حیدرآباد کے خانگی ہاسپٹل میں زیر علاج. نظام آباد. 21 / فروری (پریس ریلیز) شہر کی معروف دینی درسگاہ مدرسہ جامعہ غوث الورای آٹو…
مزید پڑھیں » - 20 فروری
حیدرآباد نمائش میں خواتین اور لڑکیوں سے چھیڑ چھاڑ 247 افراد پکڑے گئے
حیدرآباد۔ حیدرآباد پولیس کی شی ٹیمس نے نامپلی نمائش میں لڑکیوں خواتین سے چھیڑ چھاڑ اور بدتمیزی کرنے کے الزام میں 247 افراد کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ یہ نمائش 3 جنوری سے 17 فروری تک جاری تھی اور پولیس کی خصوصی ٹیموں نے خواتین اور بچوں کی حفاظت کو…
مزید پڑھیں » - 20 فروری
الکٹرک شاک سے ماں، باپ اور بیٹا ہلاک۔ تلنگانہ کے نظام آباد ضلع میں واقعہ
نظام آباد: ایک ہی خاندان کے تین افراد برقی شاک سے ہلاک نظام آباد۔ریاست تلنگانہ کےضلع نظام آباد کے رنجل منڈل میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک ہی خاندان کے تین افراد برقی شاک سے ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ساٹاپور گاؤں سے تعلق رکھنے والے…
مزید پڑھیں » - 20 فروری
بھیک منگوانے یا فروخت کرنے کیلئے 2 سال کے بچہ کا حیدرآباد میں اغوا۔ پولیس نے لڑکے کو بچالیا ملزمین گرفتار
افضل گنج پولیس کی فوری کارروائی، اغوا شدہ 2 سالہ بچہ 48 گھنٹوں میں بازیاب، تین ملزمان گرفتار حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے افضل گنج پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آئے اغوا کے معاملے میں پولیس نے تیزی سے کارروائی کرتے ہوئے 2 سالہ بچے کو بازیاب کر لیا اور…
مزید پڑھیں »