جرائم و حادثات
- نومبر- 2024 -18 نومبر
بیڑی پینے کی عادت نے لی ضعیف خاتون کی جان۔ کریم نگر میں واقعہ
کریم نگر۔ جلتی ہوئی بیڑی گرنے کی وجہہ سے ایک ضعیف خاتون کی موت ہوگئی۔ پوچما نامی (90) سالہ خاتون متوطن ریاست تلنگانہ ضلع کریم نگر ماناکنڈور منڈل کے سرینواس نگر میں اپنی بہو ایلوا کے ساتھ رہتی تھی۔ گزشتہ کچھ عرصہ سے وہ بیمار تھی کیونکہ اس کا…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
حیدرآباد: ملاوٹ ادرک لہسن کے پیسٹ کے کارخانے پر پولیس کا دھاوا ۔ 8 گرفتار
حیدرآباد ۔ سکندرآباد کے علاقے اولڈ بوئن پلی کے راجہ راجیشوری نگر میں اتوار کے روز پولیس نے ملاوٹ شدہ ادرک اور لہسن کے پیسٹ کی تیاری کارخانے پر چھاپہ مار کر 8 افراد کو گرفتار کر لیا۔ یہ دھاوا ٹاسک فورس اور بوئن پلی پولیس نے کیا۔ دھاوے کے…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
حیدرآباد: ملاوٹ ادرک لہسن کے پیسٹ کے کارخانے پر پولیس کا دھاوا ۔ 8 گرفتار
حیدرآباد ۔ سکندرآباد کے علاقے اولڈ بوئن پلی کے راجہ راجیشوری نگر میں اتوار کے روز پولیس نے ملاوٹ شدہ ادرک اور لہسن کے پیسٹ کی تیاری کارخانے پر چھاپہ مار کر 8 افراد کو گرفتار کر لیا۔ یہ دھاوا ٹاسک فورس اور بوئن پلی پولیس نے کیا۔ دھاوے کے…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
حیدرآباد میں 12 زنخہ پکڑے گئے
حیدرآباد: سائبرآباد پولیس کے انسداد انسانی اسمگلنگ یونٹ (اے ایچ ٹی یو) نے ہفتہ کی رات حیدرآباد کے نانک رام گوڑہ علاقہ میں 12 زنخوں کو گرفتارکرلیا۔ عوامی شکایت کی بنا پر یہ کاروائی کی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق عام لوگوں کی شکایات پر کارروائی کرتے ہوئے اینٹی…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
الکٹرک رائیس کوکر دھماکہ سے پھٹ پڑا
وقارآباد: ریاست تلنگانہ کے ضلع وقارآباد میں الکٹرک رائیس کوکر پھٹ پڑا، اس حادثہ میں ایک شخص کی موت ہوگئی۔ وقارآباد کی گاندھی کالونی کے رہنے والے 85 سالہ شخص نے آج الکٹرک رائیس کوکر پر چاول پکانے کیلئے رکھے تھے کہ اچانک کوکر دھماکہ سے پھٹ پڑا جس…
مزید پڑھیں » - 16 نومبر
اسکوٹی کی ڈکی سے ایک لاکھ روپے کی رقم اڑا لی گئی – تلنگانہ کے کورٹلہ ٹاؤن میں پیش آیا واقعہ
بینک سے نکالی گئی ایک لاکھ روپے کی رقم کو اسکوٹی کی ڈکی سے دو نامعلوم سارق نے اڑا لی۔ یہ واقعہ تلنگانہ کے کورٹلہ ٹاؤن میں پیش آیا ۔ یہ واقعہ ہفتہ کے روز اس وقت پیش آیا جب نامعلوم افراد نے ایک شخص کی وہ رقم چرا لی…
مزید پڑھیں » - 15 نومبر
مسلم لڑکی سے محبت پر ایک نوجوان کا قتل۔ نعش کے ٹکڑے ٹکڑے کردیئے گئے
بہار کے ضلع دربھنگہ سے تعلق رکھنے والے 21 سالہ نوجوان رگھونندن پاسوان کو مبینہ طور پر ایک مسلمان لڑکی سے محبت کرنے کی پاداش میں ممبئی میں قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق رگھونندن کی لاش کے 7 ٹکڑے ممبئی کے گورائی علاقے میں پینٹ کے ڈبوں میں…
مزید پڑھیں » - 14 نومبر
عادل آباد: آٹو پانی سے بھرے گڑھے میں گر پڑا ایک خاتون ہلاک 3 زخمی
عادل آباد:پانی سے بھرے گڑھے میں آٹو گر پڑا جس کے نتیجہ میں جہاں ایک خاتون کی موت ہوگئی وہیں دیگر تین زخمی بتائے گئے ہیں۔ یہ افسوسناک واقعہ ریاست تلنگانہ کے عادل آباد ضلع میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق بنگاری گوڑہ کی بعض خواتین جمعرات کو ایک…
مزید پڑھیں » - 14 نومبر
دن دھاڑے سرعام ماں اور بیٹے کا قتل – تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع میں واردات
سنگاریڈی، 13 نومبر ( اردو لیکس) تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع کے بونتا پلی گاؤں میں جمعرات کی صبح ایک دل دہلا دینے والے واقعے میں سرعام دن دھاڑے ماں اور بیٹے کا قتل کر دیا گیا مقتول کی شناخت ، سروجادیوی (50)، اور ان کا بیٹا انیل (30) ہوئی ہے…
مزید پڑھیں » - 14 نومبر
نیلوفر ہاسپٹل کے پاس کار بے قابو۔ تین افراد کو ٹکر
حیدرآباد۔ حیدرآباد کے ریڈہلز علاقہ میں نیلوفر کیفے کے پاس کار سوارشخص نے تین افراد کو ٹکر دے دی۔پولیس نے بتایا کہ زخمی راہگیروں کو علاج کے لیے ہاسپٹل منتقل کر دیا گیا ہے۔ یہ واقعہ مشہور نیلوفر کیفے کے قریب کل رات اس وقت پیش آیا جب کار…
مزید پڑھیں »