جرائم و حادثات
- نومبر- 2024 -13 نومبر
شادی شدہ عاشق نے معشوقہ کا قتل کرکے نعش کو دفن کردیا۔ تلنگانہ میں سنسنی خیز واردات
حیدرآباد ۔ شادی شدہ شخص نے اپنی معشوقہ کا قتل کرنے کے بعد نعش کے ٹکڑے ٹکڑے کر کے ان ٹکڑوں کو دفن کر دیا۔ یہ سنسنی خیز واردات ریاست تلنگانہ ضلع بھدرادری کتہ گوڑم، جولورو پاڑو منڈل کے ماچی نینی پیٹ تانڈے میں پیش آئی جس کا تین دن…
مزید پڑھیں » - 13 نومبر
تلنگانہ آر ٹی سی بس کا ڈرائیور خاتون مسافر کے بیاگ سے سونا چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا
تلنگانہ آر ٹی سی بس کے ڈرائیور کو ایک خاتون مسافر کے بیگ سے سونا چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک خاتون، جو ورنگل سے نظام آباد جانے والی آر ٹی سی بس میں سفر کر رہی تھی، نے اپنا بیگ…
مزید پڑھیں » - 12 نومبر
کشمیری لڑکی نے حیدرآباد میں کرلی خودکشی – امریکن بینک میں کرتی تھی ملازمت
حیدرآباد کے فلم نگر علاقے میں ایک 23 سالہ کشمیری خاتون، ارم نبی ڈار، جو بینک آف امریکہ میں بطور انالیسٹ کام کر رہی تھیں، نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ ارم، جموں کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے ملاپورہ گاؤں کی رہائشی تھیں اور…
مزید پڑھیں » - 12 نومبر
قتل کے بعد شوہر نے بیوی کی نعش کو جلادیا۔حیدرآباد کے پرانے شہر میں دل دہلا دینے والا واقعہ
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر میں شوہر نے بیوی کا بے دردی سے قتل کردیا۔ فوری ملی جانکاری کے مطابق بنڈلہ گوڑہ ہاشم آباد کے فیاض قریشی (25) سال اور قمر بیگم (23) کی شادی چند سال پہلے ہوئی تھی۔ شوہر کو اپنی بیوی قمر بیگم پر شک ہونے…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
تلنگانہ کے باسر تریپل آئی ٹی کی طالبہ نے کرلی خودکشی
نرمل ضلع کے باسر تریپل آئی ٹی میں ایک المناک واقعہ پیش آیا۔ یہ افسوسناک واقعہ اتوار کی نصف شب کو پیش آیا۔ نظام آباد ضلع کے پرکٹ سے تعلق رکھنے والے پوری رویندر اور اجولا کی بیٹی، سواتی پریا، باسر تریپل آئی ٹی میں پی یو سی (پری یونیورسٹی…
مزید پڑھیں » - 10 نومبر
حیدرآباد کے پرانے شہر میں ایک شخص کا قتل
حیدرآباد: شہر کے میلاردیو پلی پولیس اسٹیشن کے حدود میں ایک شخص کا قتل کردیا گیا۔ مقتول اور ملزم آپس میں رشتہ دار بتائے گئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق سیف عرف صابر اور اسماعیل آپ میں قریبی رشتہ دار بتائے گئے ہیں۔ آج صبح کی اولین ساعتوں میں…
مزید پڑھیں » - 10 نومبر
لو میریج میں رکاوٹ نوجوان نے لڑکی کے باپ پر فائرنگ کردی۔ حیدرآباد میں واقعہ
حیدرآباد: محبت کی شادی میں رکاوٹ ڈالنے پر ہویے جھگڑے کے دوران ایک نوجوان نے لڑکی کے باپ پر فائرنگ کر دی۔ یہ واقعہ حیدرآباد کے علاقے سرور نگر پولیس اسٹیشن کی حدود میں آج شام پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق عنبرپیٹ کا بلبیندر سنگھ (25) سال اور سرور نگر…
مزید پڑھیں » - 10 نومبر
جگتیال کے قریب شادی کے ریسپشن سے واپسی کے دوران بھیانک سڑک حادثہ – دلہن کا بھائی اور اس کا دوست ہلاک ؛ والدین شدید زخمی
تلنگانہ کے جگتیال شہر کے قریب شادی کے ریسپشن تقریب سے واپسی کے دوران پیش آئے ایک المناک حادثے میں دلہن کا بھائی اور اس کا دوست ہلاک ہوگئے، جبکہ دلہن کے والدین شدید زخمی ہو گئے۔ حادثہ جگتیال ٹاؤن کے مضافاتی علاقے دھرور کنال کے قریب اس وقت پیش…
مزید پڑھیں » - 10 نومبر
حیدرآباد کی ایک ہوٹل میں زور دار دھماکہ
حیدرآباد کے جوبلی ہلز علاقے میں ایک زوردار دھماکہ ہوا جس سے قریبی بستی متاثر ہوئی۔ دھماکے کی آواز سے مقامی لوگ خوفزدہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق، جوبلی ہلز روڈ نمبر 1 پر "تلنگانہ اسپائس کچن” نامی ایک ہوٹل واقع ہے۔ اتوار کی صبح اس ہوٹل میں موجود فریج کا…
مزید پڑھیں » - 9 نومبر
اترپردیش میں مسلم ٹرک ڈرائیور اور کلینر کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا – حملہ آوروں کو پکڑنے پولیس کی 6 ٹیمیں سرگرم
لکھنؤ – 9 نومبر ( اردولیکس )اترپردیش کے سہارنپور میں ایک سنسنی خیز قٹل کی واردات پیش آئی، جہاں پنچکولہ-دہرادون ہائی وے پر ایک مسلم ٹرک ڈرائیور اور کلینر کو دن دہاڑے گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ یہ ٹرک جو کہ باجرے سے بھرا ہوا تھا، پنجاب کے…
مزید پڑھیں »