جرائم و حادثات
- نومبر- 2024 -5 نومبر
حیدرآباد میں 50 سالہ خاتون کا گینگ ریپ
حیدرآباد: شہر میں رونما ایک شرمناک واقعہ میں 50 سالہ خاتون کا گینگ ریپ کیا گیا۔ یہ واقعہ کل رات مدھورا نگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع اوم نگر میں پیش آیا۔ پولیس سے موصولہ اطلاعات کے مطابق 50 سالہ گھریلو ملازمہ کل اپنے گھر جانے کیلئے ہائی…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
منگنی کی تقریب میں زنخوں کا مجرا۔ حیدرآبادکے پرانے شہر میں واقعہ
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر میں زنخوں کے ذریعہ مجرا کروانے کے معاملہ میں پولیس نے کیس درج کرلیا ہے۔ یہ واقعہ بالا پور پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آیا۔ پولیس کے بموجب علی نگر کالونی سے تعلق رکھنے والے امیر نامی شخص کے بیٹے کا اتوار کی…
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
حیدرآباد چنچل گوڑہ کے 2 نوجوان نظام آباد ضلع کے تالاب میں غرق
نظام آباد۔ ریاست تلنگانہ کے ضلع نظام آباد میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ ضلع کے موپل منڈل کے منچیپا میں واقع تالاب میں دو نوجوان غرق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق حیدرآباد کے چنچل گوڑہ سے تعلق رکھنے والے کچھ نوجوان منچیپا میں واقع درگاہ شریف کی زیارت کیلئے…
مزید پڑھیں » - 2 نومبر
تلنگانہ کے نرمل ٹاؤن میں اے ٹی ایم مشین سے رقم کی چوری کی کوشش
تلنگانہ کے ضلع نرمل میں ایک اے ٹی ایم سے رقم چرانے کی کوشش پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مشتبہ چور کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق، نرمل ٹاؤن میں کینرا بینک کے منیجر نے ڈائل 100 پر کال کرکے اطلاع دی کہ ایک نامعلوم شخص اے ٹی…
مزید پڑھیں » - 1 نومبر
حیدرآباد ائیرپورٹ پر 7 کروڑ روپے کا ڈرگس پکڑا گیا
ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹلی جنس کے عہدیداروں نے جمعہ کے روز اعلان کیا کہ انہوں نے دیوالی کے موقع پر منشیات کی اسمگلنگ کی ایک بڑی کوشش کو ناکام بنادیا ہے۔ شمس آباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دو ہندوستانی مسافرین سے 7 کروڑ روپے مالیت کی منشیات ضبط…
مزید پڑھیں » - 1 نومبر
مکان کے سامنے دیوالی منانے والے چاچا اور بھتیجے پر فائرنگ
نئی دہلی – یکم نومبر ( اردو لیکس) دہلی کے شاہدرہ علاقے میں جمعرات کی مکان کے سامنے دیوالی منانے والے چاچا اور بھتیجے پر فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا ۔ گزشتہ رات آکاش شرما کا خاندان دیوالی منا رہا تھا۔ آکاش پیلے رنگ کا کرتا پہنے اپنے بھتیجے کے…
مزید پڑھیں » - اکتوبر- 2024 -30 اکتوبر
تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں شوہر کے ہاتھوں بیوی کا قٹل
جگتیال ضلع کے ملاپور منڈل کے ویمپلی گاؤں میں ایک شوہر کے ہاتھوں بیوی کے قتل کا واقعہ پیش آیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق، گاؤں کے رہائشی ولملا رمیش روزگار کے سلسلے میں بیرون ملک مقیم تھے اور حال ہی میں واپس لوٹے تھے۔ واپسی کے بعد شوہر اور…
مزید پڑھیں » - 30 اکتوبر
حیدرآباد کے پرانے شہر میں پولیس کی گھر گھر تلاشی مہم
پرانا شہر حیدرآباد کے عطاپور پولیس اسٹیشن کے حدود میں چنتل میٹ، ایم ایم پہاڑی، سلیمان نگر اور دیگر علاقوں میں پولیس نے گھر گھر تلاشی مہم چلائی۔ اس مہم کا مقصد عوام میں اعتماد پیدا کرنا، جرائم سے پاک سماج کی تشکیل اور جرائم پیشہ افراد پر نظر رکھنا…
مزید پڑھیں » - 29 اکتوبر
حیدرآباد میں جعلی دستاویزات کے ذریعہ زمین رجسٹریشن کرنے والی خاتون سب رجسٹرار گرفتار
حیدرآباد کے علاقے سکندرآباد کی خاتون سب رجسٹرار جیوتی کو جعلی دستاویزات کے رجسٹریشن کیس میں پولیس نے گرفتار کر لیا۔ عدالت نے انہیں 14 دن کے ریمانڈ پر بھیج دیا۔ یہ معاملہ شہر کے قطب اللہ پور کے علاقے سبھاش نگر میں 200 گز زمین پر قبضے سے متعلق…
مزید پڑھیں » - 29 اکتوبر
حیدرآباد: یاقوت پورہ کے مکان میں لگی بھیانک آگ۔ شوہر بیوی ہلاک
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے پرانے شہر کے علاقہ یاقوت پورہ میں ایک گھر میں گیس سلنڈر اور پٹاخوں میں اچانک آگ لگنے سے خوفناک آتشزدگی کا حادثہ رونما ہوا۔ اس حادثے میں موہن لال جن کی عمر 55 سال تھی اور ان کی بیوی اوشا بائی، عمر 50 سال دونوں…
مزید پڑھیں »