جرائم و حادثات
- نومبر- 2024 -9 نومبر
حیدرآباد کی ایک ہوٹل میں جسم فروشی کا پردہ فاش
حیدرآباد ۔ حیدراباد کی پولیس نے جسم فروشی کے اڈہ پر دھاوا کیا۔ باوثوق ذرائع سے پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ بنگلہ دیش مغربی بنگال اور دیگر ریاستوں کی لڑکیوں کو لا کر ان سے یہاں جسم فروشی کروائی جا رہی ہے مصدقہ اطلاع پر اینٹی ہیومن ٹریفکنگ…
مزید پڑھیں » - 9 نومبر
سکندرآباد-شالیمار ویکلی ایکسپریس پٹری سے اترگئی
کھڑکپور: کھڑکپور ڈیویژن کے نلپور اسٹیشن کے قریب سکندرآباد-شالیمار ویکلی ایکسپریس ٹرین آج صبح پٹری سے اتر گئی، جس کے بعد ریلوے حکام نے بڑے پیمانے پر راحتی اقدامات شروع کیے۔ ساؤتھ سنٹرل ریلوے (ایس سی آر) کے حکام نے بتایا کہ ٹرین کی ایک پارسل وین اور دو…
مزید پڑھیں » - 9 نومبر
حیدرآباد ۔ کار میں پٹرول ڈالنے کے دوران لگی آگ 6 سالہ لڑکی جھلس کر ہلاک
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے علاقے چرلہ پلی وینکٹ ریڈی نگر میں یکم نومبر کو ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا۔ ایک شخص کین سے کار میں پٹرول ڈال رہا تھا کہ اچانک زبردست آگ بھڑک اُٹھی، جس کے نتیجے میں کار کے قریب کھیل رہی مہیشوری نامی 6 سالہ لڑکی اور…
مزید پڑھیں » - 9 نومبر
ڈنڈی ڈیم میں کود کر بینک مینیجر قادر باشاہ نے کرلی خودکشی- تلنگانہ کے نلگنڈہ ضلع میں واقعہ
تلنگانہ کے نلگنڈہ ضلع کے ڈنڈی ڈیم میں ایک بینک مینیجر نے کود کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ یہ افسوسناک واقعہ جمعہ کے روز پیش آیا۔ پولیس کے مطابق، دیورکنڈہ کے رہائشی 48 سالہ سید قادر پاشا ڈنڈی ڈی سی سی بینک کے مینیجر تھے اور اپنی ذمہ داریاں…
مزید پڑھیں » - 8 نومبر
کرناٹک میں تین منزلہ عمارت منہدم – مرمت کے دوران پیش آیا حادثہ
کرناٹک کے ضلع کولار کے بنگارپیٹ میں دندو روڈ کے قریب ایک تین منزلہ عمارت جمعہ کو مرمت کے دوران منہدم ہوگئی۔ یہ عمارت راج کمار نامی شخص کی ملکیت تھی اور حادثے سے دو ماہ قبل اسے خالی چھوڑ دیا گیا تھا، بتایا گیا ہے کہ گراونڈ فلور…
مزید پڑھیں » - 8 نومبر
شیر خوار بچہ کو اغوا کرنے کی کوشش۔ حیدرآباد کے ہاسپٹل میں خاتون گرفتار
حیدرآباد: گورنمنٹ میٹرنٹی ہاسپٹل کوٹھی سے ایک نوزائیدہ بچے کو اغوا کرنے کی کوشش کے الزام میں سلطان بازار پولیس نے ایکخاتون کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزمہ کی شناخت عسکری بیگم کے طور پر کی گئی ہے جس کی 45 سالہ بتائی گئی ہے اور وہ گھریلو ملازمہ…
مزید پڑھیں » - 7 نومبر
خاتون ٹیچر سے رشوت قبول کرتے ہوئے ڈی ای او رنگے ہاتھوں پکڑا گیا – تلنگانہ کے محبوب نگر میں واقعہ
تلنگانہ کے محبوب نگر کے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر رویندر کو جمعرات کے روز اے سی بی کے عہدیداروں نے ایک خاتون ٹیچر سے رشوت لیتے ہوئے گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق، خاتون ٹیچر نے اپنی سینیارٹی کو یقینی بنانے کے لیے کئی بار ڈی ای او سے درخواست کی…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
حیدرآباد میں 50 سالہ خاتون کا گینگ ریپ
حیدرآباد: شہر میں رونما ایک شرمناک واقعہ میں 50 سالہ خاتون کا گینگ ریپ کیا گیا۔ یہ واقعہ کل رات مدھورا نگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع اوم نگر میں پیش آیا۔ پولیس سے موصولہ اطلاعات کے مطابق 50 سالہ گھریلو ملازمہ کل اپنے گھر جانے کیلئے ہائی ٹیکس…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
اترپردیش کے مراد آباد میں دن دھاڑے اسکول پرنسپل شباب الحسن کو گولی مار دی گئی
لکھنؤ – 5 نومںر( اردو لیکس) اتر پردیش کے ضلع مرادآباد سے ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔ یہاں دن دہاڑے دو موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے ایک اسکول پرنسپل کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کی شناخت شباب الحسن…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
حیدرآباد میں 50 سالہ خاتون کا گینگ ریپ
حیدرآباد: شہر میں رونما ایک شرمناک واقعہ میں 50 سالہ خاتون کا گینگ ریپ کیا گیا۔ یہ واقعہ کل رات مدھورا نگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع اوم نگر میں پیش آیا۔ پولیس سے موصولہ اطلاعات کے مطابق 50 سالہ گھریلو ملازمہ کل اپنے گھر جانے کیلئے ہائی…
مزید پڑھیں »