جرائم و حادثات
- اکتوبر- 2024 -12 اکتوبر
چاقو کی نوک پر ساس، بہو کی اجتماعی عصمت ریزی۔ آندھراپردیش میں شرمناک واقعہ
حیدرآباد ۔ ساس اور بہو کی اجتماعی عصمت ریزی کا شرمناک واقعہ ریاست آندھرا پردیش میں پیش آیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ستیہ سائی ضلع کے چلا متور میں نامعلوم افراد نے چاقو کی نوک پر یہ شرمناک حرکت کی۔ ذرائع کے مطابق ریاست کرناٹک کے بلاری سے تعلق رکھنے…
مزید پڑھیں » - 12 اکتوبر
تمل ناڈو میں ایکسپریس ٹرین، مال گاڑی سے ٹکرا گئی _ 19 مسافر زخمی
تمل ناڈو کے چنئی سے تقریباً 46 کلومیٹر دور کاوارائی پیٹائی کے قریب ایک تیز رفتار ایکسپریس ٹرین ، اسٹیشنری مال گاڑی سے ٹکرا گئی، یہ حادثہ جمعہ کی رات پیش آیا۔ ٹرین نمبر 12578 میسور – دربھنگا ایکسپریس، کاوارائی پیٹائی میں مال گاڑی سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے…
مزید پڑھیں » - 11 اکتوبر
حیدرآباد کے نمائش میدان میں نوا راتری کی پوجا کے لئے بٹھائی گئی مورتی کو نقصان
حیدرآباد کے نمائش میدان نامپلی میں نو راتری کی تقریبات کے دوران درگا پوجا پنڈال میں نصب مورتی کو نقصان پہنچا ہوا پایا گیا۔ پولیس اس بات کی تفتیش کر رہی ہے کہ آیا یہ کسی شرپسند کی جان بوجھ کر کی گئی حرکت ہے۔ پولیس کو شبہ ہے…
مزید پڑھیں » - 11 اکتوبر
فلک نما قتل واقعہ۔ ناجائز تعلقات کا انکشاف
حیدرآباد: شہر کے فلک نما پولیس اسٹیشن کے حدود میں کل رات رونما قتل واقعہ کی تحقیقات تیزی کے ساتھ جاری ہے۔ پولیس کے مطابق 38 سالہ محمد ساجد ساکن فاطمہ نگر کا کل رات صدیق نامی نوجوان نے خنجر سے حملہ کرکے قتل کردیا تھا۔ تحقیقات کے دوران…
مزید پڑھیں » - 10 اکتوبر
حیدرآباد میں سرمایہ کاری کے نام پر 229 کروڑ کا دھوکہ۔ ڈی کے زیڈ ٹیکنالوجیز کا ایم ڈی اور اس کی بیوی گرفتار
حیدرآباد: سرمایہ کاری پر بھاری منافع کا لالچ دے کر معصوم افراد کو 229 کروڑ کا دھوکہ دینے والے ڈی کے زیڈ ٹیکنالوجیز کے ایم ڈی اور اس کی بیوی کو سی سی ایس نے حیدرآباد میں گرفتارکرلیا۔ پولیس کے مطابق منیجنگ ڈائریکٹر سید اشفاق راحیل اور اس کی…
مزید پڑھیں » - 10 اکتوبر
پولیس اسٹیشن کے احاطہ میں خاتون اسسٹنٹ سب انسپکٹر نے کی خودکشی کی کوشش۔ تلنگانہ کے ضلع میدک میں واقعہ
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے ضلع میدک میں ایک خاتون اسسٹنٹ سب انسپکٹر نے خودکشی کی کوشش کی اور سب انسپکٹر پر ہراسانی کا الزام عائد کیا گیا گیاہے۔ یہ واقعہ چلپچڈپولیس اسٹیشن کے احاطہ میں پیش آیا۔اے ایس آئی کی شناخت 45سالہ سدھارانی کے طورپر کی گئی ہے جس…
مزید پڑھیں » - 10 اکتوبر
ایک شخص کا قتل۔ حیدرآباد کے پرانے شہر میں واردات
حیدرآباد۔ حیدرآباد کے پرانے شہر میں آج رات ایک شخص کے قتل کی واردات پیش آئی۔ فوری طور پر ملی جانکاری کے مطابق محمد ساجد نامی شخص کا فلک نما پولیس اسٹیشن کے حدود میں مہلک ہتھیاروں سے حملہ کر کے قتل کر دیا گیا۔ مقتول کی بیوی نے…
مزید پڑھیں » - 9 اکتوبر
بس کی ٹکر سے ٹریکٹر ہوگئی تین ٹکڑے _ تلنگانہ کے ورنگل ضلع میں بھیانک حادثہ
تلنگانہ آر ٹی سی بس کی ٹکر سے ٹریکٹر کے تین ٹکڑے ہوگئے یہ بھیانک حادثہ ورنگل ضلع کے وردھناپیٹ منڈل میں پیش آیا حادثہ میں ٹریکٹر ڈرائیور شدید زخمی ہو گیا جنکہ بس کا ڈرائیور اور 5 مسافر معمولی طور پر زخمی ہوگئے ہیں اس حادثہ کا ویڈیو سڑک…
مزید پڑھیں » - 9 اکتوبر
حیدرآباد میں رشوت خور بیوی کو شوہر نے ہی پکڑا دیا _ گھر میں چھپائے گئے نوٹوں کے بنڈل کی شوہر نے جاری کردی ویڈیو
حیدرآباد _ 9 اکتوبر ( اردولیکس) ایک شوہر نے اپنی رشوت خور بیوی کی بدعنوانی کو بے نقاب کر دیا۔یہ عجیب و غریب واقعہ حیدرآباد کے مضافاتی علاقے منی کونڈا میں پیش آیا۔جہاں مَنی کونڈا میونسپلٹی میں بطور ڈی ای ای (ڈپٹی ایگزیکٹیو انجینئر) کام کرنے والی اپنی بیوی کی…
مزید پڑھیں » - 8 اکتوبر
حیدرآباد کے پرانے شہر سے ڈھونگی بابا گرفتار۔ آٹے کی گڑیاں ضبط
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے پرانے شہر سے ایک ڈھونگی بابا کر گرفتار کرلیا۔ کمشنرس ٹاسک فورس ساؤتھ ایسٹ زون ٹیم حیدرآباد کے عملہ نے بنڈلہ گوڑہ پولیس اسٹیشن کے عملہ کے ساتھ مل کر اس شخص کو گرفتار کیا جو کالا جادو کے نام پر عام لوگوں کو دھوکہ دے…
مزید پڑھیں »