جرائم و حادثات
- اکتوبر- 2024 -20 اکتوبر
آٹو سوار خاتون کا سنسان مقام پر لے جاکر گینگ ریپ۔ تلنگانہ کے ضلع نظام آباد میں شرمناک واقعہ
نظام آباد: ریاست تلنگانہ کے ضلع نظام آباد میں ایک خاتون کی اجتماعی عصمت ریزی کا شرمناک واقعہ پیش آیا۔ جمعہ کی شام نیی پیٹ منڈل کے ڈچپلی گاؤں میں چار نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر ایک 35 سالہ خاتون کی عصمت ریزی کی۔ ہفتہ کو متاثرہ نے مقامی…
مزید پڑھیں » - 20 اکتوبر
نرمل گورنمنٹ ہاسپپٹل میں آگ لگنے کا واقعہ
نرمل: ریاست تلنگانہ کے نرمل میں واقع گورنمنٹ ہاسپٹل میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا جس کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی جارہی ہے۔ آگ لگنے کے باعث ہاسپٹل میں دھواں بھر گیا جس سے مریضوں اور عملے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ یہ واقعہ اتوار کی دوپہر…
مزید پڑھیں » - 20 اکتوبر
برہم بیوی نے شوہر کے جسم کا پرائیویٹ پارٹ کاٹ دیا۔ تلنگانہ میں دل دہلا دینے والا واقعہ
حیدرآباد: ایک چونکا دینے والے واقعہ میں جھگڑے کے بعد بیوی نے شوہر کے جسم کے نازک حصہ کو کاٹ دیا۔یہ سنسنی خیز واقعہ ریاست تلنگانہ کے ناگرکرنول ضلع کے لنگالامنڈل میں ایک ہفتہ پہلے پیش آیا جس کا اب انکشاف ہوا۔ شوہراوربیوی دونوں کا تعلق چنچو قبائل سے…
مزید پڑھیں » - 19 اکتوبر
حیدرآباد میں معمر جوڑے کے قتل کی سنسنی خیز واردات
حیدرآباد۔ شہر کے علاقے عنبر پیٹ میں ایک خوفناک واقعہ پیش آیا جس میں ایک معمر جوڑے، 78 سالہ لنگا ریڈی، جو کہ ریٹائرڈ بینک ملازم تھے، اور ان کی 72 سالہ بیوی ارمیلا دیوی کو ان کے گھر میں بے رحمی سے قتل کر دیا گیا۔ یہ جوڑا اپنے…
مزید پڑھیں » - 19 اکتوبر
حیدرآباد میں پب پر پولیس کا دھاوا۔ قابل اعتراض ڈانس 40 لڑکیوں سمیت 149 افراد پکڑے گئے
حیدرآباد: شہر کے پاس علاقہ بنجارہ ہلز میں ایک پب پر کل رات ٹاسک فورس نے اچانک چھاپہ مارا، جس سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ یہ چھاپہ باوثوق ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاع کی بنیاد پر کیا گیا، جس میں یہ انکشاف ہوا کہ پب میں قواعد کی…
مزید پڑھیں » - 16 اکتوبر
تلنگانہ کے میدک ضلع میں دلخراش سڑک حادثہ۔ ایک ہی خاندان کے 7 افراد ہلاک
تلنگانہ کے میدک ضلع کے شیوم پیٹ منڈل میں آج شام بھیانک سڑک حادثہ پیش آیا۔ تیز رفتار کار بے قابو ہو کر نہر میں گر پڑی جس کی وجہہ سے سات افراد کی موت ہوگئی۔ مرنے والوں میں چار خواتین، دو لڑکیاں اور ایک مرد شامل ہیں۔ تمام مرنے…
مزید پڑھیں » - 16 اکتوبر
خاتون مسافر کے ساتھ جنسی زیادتی۔ حیدرآباد میں آٹو ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج
حیدرآباد ۔ 29 سالہ خاتون کے ساتھ منگل کے روز حیدرآباد کے گچی باولی کے مجید بنڈہ علاقے میں ایک سنسان جگہ پر آٹو رکشہ ڈرائیور نے مبینہ طور پر جنسی زیادتی کی اور اسکا سامان چھین لیا۔ سائبر آباد اسپیشگ آپریشن ٹیم نے مجرم کی نشاندہی کر کے چندا…
مزید پڑھیں » - 15 اکتوبر
تلنگانہ کے کورٹلہ ٹاون میں نوجوان کا بہیمانہ قتل
کورٹلہ _ 15 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے جگتیال ضلع کے کورٹلہ ٹاون میں پیر کی آدھی رات کو ایک نوجوان کے قتل کا واقعہ پیش آیا۔ مقامی افراد کے مطابق، کورٹلہ کی پرکاشم روڈ کے رہائشی بوئنی ساگر (33) پر ایلاپور روڈ پر پیر کی آدھی رات کو نامعلوم…
مزید پڑھیں » - 13 اکتوبر
کھمم جامع مسجد کے امام و خطیب مولانا سید معین الدین سڑک حادثہ میں جاں بحق _ حیدرآباد میں ولیمہ کی تقریب میں شرکت کے بعد کھمم واپسی کے دوران حادثہ
کھمم سے حافظ جواد احمد کی رپورٹ سڑک حادثے میں کھمم شہر کی جامعہ مسجد کے امام و خطیب مولوی سید معین الدین علی عرف عزیز صاحب جاں بحق ہوگئے۔ جامعہ مسجد کھمم تلنگانہ کے امام و خطیب مولوی سید معین الدین صاحب کا آج صبح 6:30 بجے ایک سڑک…
مزید پڑھیں » - 12 اکتوبر
ممبئی کے میرا روڈ پر دن دھاڑے امرین نامی خاتون کا گلا کاٹ دینے کا واقعہ _ سابقہ شوہر نے کی یہ وحشیانہ حرکت
ممبئی _ 12 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) ممبئی کے میرا روڈ کے نیا نگر پولیس اسٹیشن کے باہر، جمعہ کے روز ایک 37 سالہ شخص نے اپنی بیوی کا گلا کاٹ دیا۔ ملزم ندیم خان نے 36 سالہ امرین خان کو قتل کرنے کے بعد خود کو پولیس کے حوالے…
مزید پڑھیں »