جرائم و حادثات
- ستمبر- 2024 -14 ستمبر
حیدرآباد میں زیادہ منافع دینے کا لالچ دیتے ہوئے 700 کروڑ روپے کا دھوکہ_ کئی مسلم خاندان دھوکہ دہی کا شکار
حیدرآباد _13 ستمبر ( اردولیکس) حیدرآباد شہر میں زیادہ منافع دینے کا لالچ دیتے ہوئے معصوم عوام سے 700کروڑ روپے وصول کرتے ہوئے دھوکہ دینے کا ایک معاملہ جمعہ کو سامنے ع آیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ڈی کے زیڈ ٹکنالوجیز نامی کمپنی نے معصوم عوام سے زیادہ سود دینے…
مزید پڑھیں » - 13 ستمبر
گانجہ کی ڈور ڈیلیوری نوجوان گرفتار
حیدرآباد: ریاست آندھرا پردیش کی پولیس نے تروپتی میں گانجہ کی ڈور ڈییلیوری کرنے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کے قبضے سے 22 کلو گانجہ برآمد ہوا۔ اوجی کپم، نگری منڈل کا ایک نوجوان سرینواس بری عادتوں کا شکار ہوگیا۔ وہ فوری پیسہ کمانے کے خیال سے گانجہ…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
تنہا خاتون کو دیکھ کر دست درازی کرنے ڈیلیوری بوائے کی کوشش۔ تلنگانہ کے ضلع نرمل میں واقعہ
نرمل: ایک خاتون کو گھرمیں تنہا دیکھ کر ڈیلیوری بوائے نے اس کے ساتھ دست درازی کی کوشش کی۔یہ شرمناک واقعہ ریاست تلنگانہ کے ضلع نرمل میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق خاتون نے آن لائن آرڈر دیا تھا جس کو پہنچانے کیلئے یہ ڈیلیوری بوائے اسکے گھر پہنچا،…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
حیدرآباد میں ریو پارٹی۔ 18 نوجوان لڑکے اور لڑکیاں پکڑے گئے
حیدرآباد: حیدرآباد کے علاقہ گچی باولی میں پولیس نے ریوپارٹی پر چھاپہ مارا۔مادھاپورایس اوٹی پولیس نے یہ کارروائی کی۔ پولیس نے ایک گیسٹ ہاوس میں منائی جانے والی ریوپارٹی پر دھاوا کرتے ہوئے وہاں سے گانجہ، شراب اور بھاری مقدار میں ای سگریٹس کو ضبط کرلئے۔بعد ازاں ملزمین کو…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
سکندر آباد کے گاندھی ہاسپٹل میں خاتون ڈاکٹر پر حملہ
سکندرآباد کے گاندھی ہاسپٹل میں ایک خاتون جونیر ڈاکٹر پر حملہ کا واقعہ پیش آیا۔ بتایا گیا ہے کہ ایمرجنسی وارڈ میں خاتون جونیر ڈاکٹر پر ایک مریض کے رشتہ دار نے حملہ کردیا۔ تاہم فوری طور پر حملہ کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ بتایا گیا ہے کہ مریض کے…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
چوری کرنے کے دوران برقی شاک لگنے سے دو چوروں کی موت
تلنگانہ کے محبوب نگر ضلع میں چوری کرنے کے لئے آنے والے دو چوروں کی برقی شاک لگنے سے موت ہوگئی۔سولار پلانٹ سے برقی کے کیبلس کی چوری کی کوشش کے دوران بجلی کا جھٹکہ لگنے سے دوچوروں کی موت ہوگئی۔ یہ واقعہ ضلع محبوب نگر کے جڑچرلہ کے مڈجل…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
کرناٹک کے ایک سرکاری ہاسپٹل کے ڈاکٹر پر حملہ _ خاتون اور اس کا رشتہ دار گرفتار ؛ گالی گلوچ کرنے ڈاکٹر پر الزام
کرناٹک کے چکمگلورو کے ایک سرکاری ہاسپٹل میں ڈاکٹر پر حملہ کے الزام میں ایک خاتون سمیت دو افراد کو گرفتار کرلیا گیا ۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس کے بعد پولیس نے خاتون تسلیمہ اور عرفان کو حراست میں لے لیا۔ بتایا جاتا ہے…
مزید پڑھیں » - 10 ستمبر
اسکول ڈریس میں لڑکی نے چرائی اسکوٹی _ چوری کے نئے طریقے سے پولیس بھی حیران
لکھنو _ 10 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) سوشل میڈیا پر ایک لڑکی کی اسکوٹر چوری کرنے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، جس میں وہ اسکول ڈریس میں نظر آ رہی ہے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں قید یہ منظر اتر پردیش کے وارانسی کا بتایا جاتا ہے۔ اسکول…
مزید پڑھیں » - 10 ستمبر
ہلدی کے پیکٹس میں گانجہ۔ حیدرآباد میں خاتون گرفتار
حیدرآباد ۔ حیدرآباد میں ہلدی کی پیکٹس میں گانجہ کی فروخت کا پردہ فاش ہوا ہے۔ محکمہ آبکاری کے حکام نے ہلدی کے پیکٹس میں گانجہ بھر کر فروخت کرنے والی خاتون کو گرفتار کر لیا، نیہا بائی نامی خاتون جو کہ دھول پیٹ کی رہنے والی بتائی گئی…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
کار پل سے گر پڑی۔ ضلع عادل آباد میں دلخراش سڑک حادثہ
عادل آباد: ریاست ضلع عادل آبادمیں پیش آئے سڑک حادثہ میں 6افرادشدیدزخمی ہوگئے۔یہ حادثہ ضلع کے نیراڈی گونڈامنڈل کے رول مامڈاگاوں کے قریب کل اُس وقت پیش آیا جب کار کا ٹائرپھٹ پڑا اوریہ کاربے قابو ہوکر پُل پر سے گرپڑی۔ اس حادثہ میں 6افرادزخمی ہوگئے۔ مقامی افراد کی…
مزید پڑھیں »