جرائم و حادثات
- ستمبر- 2024 -10 ستمبر
ہلدی کے پیکٹس میں گانجہ۔ حیدرآباد میں خاتون گرفتار
حیدرآباد ۔ حیدرآباد میں ہلدی کی پیکٹس میں گانجہ کی فروخت کا پردہ فاش ہوا ہے۔ محکمہ آبکاری کے حکام نے ہلدی کے پیکٹس میں گانجہ بھر کر فروخت کرنے والی خاتون کو گرفتار کر لیا، نیہا بائی نامی خاتون جو کہ دھول پیٹ کی رہنے والی بتائی گئی…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
کار پل سے گر پڑی۔ ضلع عادل آباد میں دلخراش سڑک حادثہ
عادل آباد: ریاست ضلع عادل آبادمیں پیش آئے سڑک حادثہ میں 6افرادشدیدزخمی ہوگئے۔یہ حادثہ ضلع کے نیراڈی گونڈامنڈل کے رول مامڈاگاوں کے قریب کل اُس وقت پیش آیا جب کار کا ٹائرپھٹ پڑا اوریہ کاربے قابو ہوکر پُل پر سے گرپڑی۔ اس حادثہ میں 6افرادزخمی ہوگئے۔ مقامی افراد کی…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
تلنگانہ کے پوچم پہاڑ ڈیم میں تفریح کے لئے آنے والا ممبئی کا نوجوان پانی میں بہہ گیا _ کورٹلہ میں رشتہ دار کے گھر آیا تھا فیروز
نظام آباد _ 8 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے پوچم پاڈ ڈیم میں ایک نوجوان پانی میں بہہ گیا۔جس کی شناخت 28 سالہ فیروز کی حیثیت سے ہوئی ہے جو ممبئی کا رہنے والا بتایا گیا ہے۔ اور اپنے دوستوں کے ساتھ تفریح کے لئے پوچم پاڈ ڈیم آیا تھا…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
تلنگانہ کے نرمل ضلع میں دو مسلم نوجوانوں پر نام پوچھ کر اشرار کا حملہ
ضلع نرمل کے نرساپور منڈل کے موضع رامپور میں آج دیر رات گئے شرپسندوں کی ٹولی کی جانب سےدو مسلم نوجوانوں کو انکا نام پوچھ کر بے رحمی کے ساتھ مار پیٹ کرتے ہوئے انہیں زخمی کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق ضلع نرمل کے شہر بھینسہ سے تعلق رکھنے…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
حیدرآباد میں گنیش منڈپ کو لگی آگ
حیدرآباد: شہر کے علاقہ دلسکھ نگر میں گنیش منڈپ میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ پی اینڈ ٹی کالونی میں گنیش کی مورتی کو بٹھانے کیلئے منڈپ کو پوری طر ح سے سجایا گیا تھا بس مورتی کو لانے کی دیری تھی کہ اچانک یہاں شارٹ سرکٹ کی…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
تلنگانہ کے کورٹلہ میں ایک شخص کی نعش مندر کی چھت سے لٹکی ہوئی پائی گئی
محمد چاند پاشاہ کی رپورٹ تلنگانہ کے کورٹلہ میں ایک مندر سے نامعلوم شخص کی نعش مشتبہ حالت میں چھت سے لٹکتی برآمد ہوئی۔تفصیلات کے مطابق کورٹلہ کے تاڈلہ چیرو (تاڑاں کا تالاب) سے متصل مندر کی چھت سے نامعلوم شخص کی نعش لٹکی ہوئی پائی گئی۔ مقامی افراد نے…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
حیدرآباد کے منگل ہاٹ میں قتل کی واردات
حیدرآباد۔ شہر میں ایک شخص کے قتل کی واردات رونما ہوئی۔ منگل ہاٹ پولیس نے بتایا کہ 45 سالہ تجمل کا کسی نے سر پر مہلک ہتھیار سے حملہ کرکے قتل کردیا۔ مقتول سیتا رام باغ علاقہ میں مقیم تھا۔ یہ قتل کیوں کیا گیا اور اس واردات میں…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
علاج کے نام پر نوجوان لڑکی سے دست درازی۔ حیدرآباد کے پرانے شہر سے پجاری گرفتار
حیدرآباد۔ حیدرآباد کے پرانے شہر میں پوجا کے نام پر لڑکی کے ساتھ دست درازی کرنے والے ایک مندر کے پجاری کو پولیس نے گرفتار کرلیا ۔یہ واقعہ حیدرآباد کے بہادر پورہ علاقے میں میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق راجستھان کا رام کشور جوشی (58) ایک مندر میں…
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
غیر مسلم سے محبت میں مذہب اور خاندان چھوڑنے والی پروین کی عبرت ناک موت
بھوپال _ 6 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) مدھیہ پردیش کے گوالیار میں ایک عبرت ناک واقعہ پیش آیا ہے۔ جہاں ایک مسلمان لڑکی پروین خان نے اپنا مذہب، گھر دار چھوڑ کر اپنے غیر مسلم شادی شدہ عاشق کے ساتھ زندگی بسر کرنے کا خواب دیکھا تھا لیکن تین سال…
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر
آٹو ڈرائیور کی غنڈہ گردی _ بکنگ کینسل کرنے پر خاتون کو مار دیا تھپڑ
بنگکورو _ 5 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) بنگلور میں ایک آٹو ڈرائیور نے ایک خاتون کو اولا آٹو بکنگ منسوخ کرنے کے بعد ہراساں کیا ۔اور خاتون پر طمانچہ بھی رسید کردیا۔ منسوخ شدہ سواری کے ڈرائیور نے ان کا پیچھا کیا، گالی گلوچ کی، اور تضحیک آمیز کلمات…
مزید پڑھیں »