جرائم و حادثات
- اگست- 2024 -15 اگست
حیدرآباد کے آوٹر رنگ روڈ بھیانک سڑک حادثہ _ 3 افراد ہلاک؛ 10 زخمی
حیدرآباد کے آوٹر رنگ روڈ پر ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔یہ حادثہ رنگا ریڈی ضلع کے پدا گولکنڈہ میں آوٹر رنگ روڈ پر ایک تیز رفتار بلینو کار اور طوفان گاڑی سے تصادم کے نتیجے میں پیش آیا ۔ اس حادثے میں…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
بہت خوبصورت اور فیشن ایبل تھی بیوی۔ تیار ہوکر باہر نکلنے پر شوہر نے کردیا قتل
بنگالورو۔ ایک شخص نے محض اس لیے اپنی بیوی کا قتل کر دیا کیونکہ وہ بہت خوبصورت، فیشن ایبل تھی اور تیار ہو کر گھر سے باہر نکلتی تھی۔ یہ واقعہ ریاست کرناٹک میں پیش آیا۔ ضلع رام نگر کے ماگڑی سے تعلق رکھنے والی 32 سالہ دیویا کی شادی…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
تلنگانہ کے میٹ پلی ٹاؤن سے اغوا دو سالہ لڑکا بازیاب _ اغواء کار گرفتار ؛ ڈیڑھ لاکھ روپے میں فروخت کرنے کا کیا تھا معاہدہ
جگتیال _ 14 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کے جگتیال ضلع کے مٹ پلی ٹاون میں منگل کو اغواء ہونے والے دو سالہ بچے کو پولیس نے 24 گھنٹوں کے اندر بازیاب کرلیا۔اور بچہ کو اس کے والدین کے حوالے کرتے ہوئے اغوا کرنے والے کو گرفتار کرلیا۔جس کی شناخت ابراہیم…
مزید پڑھیں » - 14 اگست
تلنگانہ کے بودھن ٹاون میں معصوم بچے پر سوتیلی ماں کا ظلم
بودھن 14اگسٹ(اردو لیکس) بے سہارا معصوم بچوں کو گود لے کر ان کی اچھی پروریش کرنے کے بجائے بچوں کے ساتھ مارپیٹ اور عزیتیں دینا انسانیت کو شرمسار کرنے والی حرکتیں آئے دن رونما ہو رہی ہیں ایسا ہی ایک واقعہ بودھن شہر میں پیشی آیا تفصیلات کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 14 اگست
تلنگانہ کے میٹ پلی ٹاؤن سے دو سالہ بچے کا اغوا _ پلسر گاڑی پر پر آنے والا شخص کا ویڈیو جاری
کورٹلہ _ 14 اگست (اردولیکس) تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں دو سالہ بچے کا اغوا کرلیا گیا۔ یہ واردات جگتیال ضلع کے میٹ پلی ٹاؤن میں واقع دباواڑہ میں پیش آئی۔ تفصیلات کے مطابق منگل کی دوپہر میٹ پلی کے دباواڑہ محلہ میں ایک پلسر گاڑی پر آنے والا…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
ریل بنانے کے دوران فون ہاتھ سے چھوٹ گیا _ موبائل کو پکڑنے کی کوشش میں لڑکی 6ویں منزل سے گر پڑی
نئی دہلی _ 13 اگست ( اردولیکس ڈیسک) آج کل بچوں اور نوجوانوں کو ریل بنانے کا اتنا شوق ہے کہ وہ اپنی جان کو خطرے میں ڈالنے سے بھی دریغ نہیں کرتے. اسی طرح کا ایک واقعہ اترپردیش کے غازی آباد میں پیش آیا۔ جہاں اندرا پورم پولیس…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
ممبئی۔صرف 30 روپے کیلئے دوست نے دوست کی جان لے لی
ممبئی ۔ صرف 30 روپے کے لیے ایک دوست نے اپنے دوست کی جانلےلی۔ یہ واردات ممبئی میں پیش آئی۔ تفصیلات کے مطابق ریاست اتر پردیش کے گونڈا سے تعلق رکھنے والے سیف زاہد علی اور چھگن علی آپس میں دوست بتائے گئے ہیں حال ہی میں وہ ایک…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
تلنگانہ میں ایک جوائنٹ کلکٹر 8 لاکھ روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا
تلنگانہ میں اینٹی کرپشن بیورو کے عہدیداروں نے ایک جوائنٹ کلکٹر کو 8 لاکھ روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ تفصیلات کے مطابق اے سی بی عہدیداروں نے رنگا ریڈی ضلع کے جوائنٹ کلکٹر بھوپال ریڈی اور ایک سینئر اسسٹنٹ کو منگل کے روز 8 لاکھ روپے کی…
مزید پڑھیں » - 12 اگست
حیدرآباد میں 14 کروڑ روپے کا حشیش کا تیل ضبط _ دو افراد گرفتار
حیدرآباد _ 12 اگست ( اردولیکس) حیدرآباد میں 14 کروڑ روپے کا حشیش کا تیل رکھنے والے دو افراد گرفتار ہوگئے ۔ رچہ کنڈہ پولیس نے حشیش آئیل رکھنے والے دو افراد کو گرفتار کرتے ہوئے ان کے پاس سے 13.5کیلو حشیش آئیل‘ ضبط کرلیا ۔ اسپیشل آپریشن ٹیم…
مزید پڑھیں » - 12 اگست
باپ اور 2 کمسن بیٹیاں ٹرین کی ٹکر سے ہلاک۔ حیدرآباد کے مضافات میں حادثہ
حیدرآباد۔ دو کمسن بیٹیوں کو بچانے کی کوشش میں باپ بھی ٹرین کی زد میں آگیا جس کے نتیجے میں ان تینوں کی موت ہو گئی۔ یہ حادثہ اتوار کی شام حیدرآباد کے مضافات میں واقع گوڑاویلی ریلوے اسٹیشن کے پاس پیش آیا۔ ریلوے ٹریک مین کرشنا اپنے ارکان…
مزید پڑھیں »