جرائم و حادثات
- اپریل- 2024 -22 اپریل
حیدرآباد۔ کھلا تھا واٹرسمپ کا ڈھکن۔ سافٹ ویر انجینئر گر کر ہلاک: دلخراش حادثہ کا ویڈیو وائرل
حیدرآباد۔ واٹر سمپ کا ڈھکن کھلا رکھنے کے نتیجے میں ایک سافٹ ویر انجینئر گر کر ہلاک ہو گیا۔ یہ واقعہ آج رائے درگ پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق 25 سالہ صوفیان سافٹ وئر انجینئر کے طور پر کام کرتے ہوئے انجیا نگر…
مزید پڑھیں » - 22 اپریل
کار کنٹینر کے نیچے گھس گئی دو ہلاک۔ تلنگانہ کے سوریہ پیٹ ضلع میں بھیانک حادثہ
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے ضلع سوریاپیٹ میں پیش آئے بھیانک سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک اوردیگر دو زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ ضلع کے مُکنداپورم کے قریب اُس وقت پیش آیا جب ایک کار پٹرول پمپ کے قریب سڑک کے کنارے رکے ہوئے کنٹینر سے پیچھے کی طرف سے…
مزید پڑھیں » - 22 اپریل
اجتماعی عصمت ریزی کے بعد خاتون کا قتل۔ حیدرآباد میں شرمناک واقعہ
File photo حیدرآباد۔ اجتماعی عصمت ریزی کے بعد فٹ پاتھ پر محو خوات کچرہ چننے والی خاتون کا قتل کردیا گیا۔ یہ واقعہ کوکٹ پلی پولیس اسٹیشن کے حدود میں اتوار کی صبح کی اولین ساعتوں میں پیش آیا۔ موسی پیٹ جنکشن کے قریب وشنو پریالاج کے پاس اتوار…
مزید پڑھیں » - 20 اپریل
حیدرآباد کے پرانے شہر سے نقلی ڈاکٹر گرفتار
حیدرآباد۔ حیدرآباد کے پرانے شہر سے ایک نقلی ڈاکٹر کو پولیس نے گرفتار کیا۔ یہ کاروائی ساؤتھ زون ٹاسک فورس اور کالے پتھر پولیس نے انجام دی۔ پولیس نے 41 سالہ اسلم شفیع سعید نامی نقلی ڈاکٹر کو گرفتار کر لیا جو بہادر پورہ کا رہنے والا بتایا گیا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 18 اپریل
ٹکر دینے کے ڈرائیور بائیک کو گھسیٹتا ہوا لے گیا۔ حیدرآباد کے پرانے شہر کا ویڈیو وائرل۔ ڈرائیور گرفتار
حیدرآباد۔گزشتہ دو دنوں سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہا ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حادثے کے بعد لاری ڈرائیور بائیک کو گھسیٹتا ہوا لے جارہا ہے اور چنگاریاں نکل رہی ہیں۔ یہ واقعہ کہیں اور کا نہیں بلکہ حیدرآباد کے…
مزید پڑھیں » - 17 اپریل
گجرات میں خوفناک سڑک حادثہ ، کار کی آئیل ٹینکر سے ٹکر کے نتیجہ میں 10 افراد ہلاک
احمد آباد _ 17 اپریل ( اردولیکس ڈیسک) گجرات میں ایک بڑا سڑک حادثہ پیش آیا ہے۔ احمد آباد وڈودرا ایکسپریس وے پر انتہائی تیز رفتاری سے سفر کرنے والی ایک کار نے پیچھے سے آئل ٹینکر کو ٹکر مار دی۔ جس کی وجہ سے کار میں سوار تمام 10…
مزید پڑھیں » - 17 اپریل
حیدرآباد میں خانگی ٹراویلس کی بس کو آگ لگ گئی۔ ویڈیو وائرل
حیدرآباد۔ حیدرآباد سے چھتیس گڑھ جانے والی خانگی ٹراویلس کی بس کو آگ لگ گئی۔ یہ واقعہ پیر کی شام پیش آیا۔ پیٹ بشیر آباد پولیس کے مطابق چھتیس گڑھ کی خانگی ٹراویلس کی بس کل شام 7بجے روانہ ہورہی تھی کہ بس میں 30مسافرین سوار تھے۔ کوم پلی…
مزید پڑھیں » - 17 اپریل
چھتیس گڑھ کے کانکیر ضلع میں انکاؤنٹر ، 29 ماویسٹ ہلاک
چھتیس گڑھ کے کانکیر ضلع کے ہاپٹولا جنگل میں منگل کو پیش آئے انکاؤنٹر میں 29 ماویسٹ ہلاک ہوگئے۔ کے ساتھ تصادم ۔انکاؤنٹر کے مقام سے بڑی تعداد میں ہتھیار برآمد ہوئے ہیں۔ مارے گئے ماویسٹ میں کئی بڑے کمانڈر بھی شامل تھے ۔ اس وقت علاقے میں سرچ…
مزید پڑھیں » - 16 اپریل
ڈیڑھ سالہ اریبہ اسکول ویان کی ٹکر سے جاں بحق _ تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں واقعہ
تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں اسکول ویان کی ٹکر سے دیڑھ سالہ لڑکی جاں بحق ہوگئی۔ یہ واقعہ تلنگانہ کے ضلع جگتیال کے ملیال منڈل کے مدھوٹلہ گاوں میں منگل کی صبح اُس وقت پیش آیا جب اریبہ نامی ڈیڑھ سال کی لڑکی پرائیویٹ اسکول ویان کے نیچے اتفاقی طور…
مزید پڑھیں » - 16 اپریل
حیدرآباد کے پرانے شہر میں نوجوان کا قتل
حیدرآباد۔ حیدرآباد کے پرانے شہر میں قتل کی واردات پیش آئی۔ ذرائع کے مطابق محمد خلیل نامی نوجوان اسد بابا نگر کشن باغ میں رہا کرتے تھے۔ کل رات جھگڑے کے بعد ان پر چار افراد نے تیز دھار خنجروں سے حملہ کر کے ان کا قتل کر دیا۔ …
مزید پڑھیں »