جرائم و حادثات
- اپریل- 2024 -29 اپریل
اے ٹی ایم مشین میں رکھے 8 لاکھ روپئے جل گئے۔ تلنگانہ کے ضلع سوریہ پیٹ میں واقعہ
حیدرآباد۔ تلنگانہ کے سوریا پیٹ ضلع میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اے ٹی ایم میں آگ لگ گئی اور 8.12 لاکھ روپے نقد رقم جل کر خاکسترہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق کوداڈا منڈل کے گوڑی بنڈا گاؤں کے اے ٹی ایم مشین میں شارٹ سرکٹ ہوا۔ اس حادثہ میں…
مزید پڑھیں » - 29 اپریل
زیورات کی دکان میں خاتون نے کی چوری _ ویڈیو دیکھیں
میدک _ 29 اپریل ( اردولیکس) تلنگانہ کے ضلع میدک میں زیورات کی دکان سے 50تولے کے چاندی کے زیور کی خاتون نے چوری کرلی۔یہ واردات دکان میں لگے سی سی ٹی وی کیمرہ میں قید ہوگئی۔اس خاتون نے دکان مالک کی توجہ ہٹاتے ہوئے یہ واردات انجام دی۔اس بات…
مزید پڑھیں » - 27 اپریل
مسجد میں گھس کر امام صاحب کا قتل۔ اجمیر میں وحشیانہ واردات
نئی دہلی۔ ریاست راجستھان کے اجمیر میں پیش آئے وحشیانہ واقعہ میں مسجد کے امام صاحب کاقتل کر دیا گیا۔ یہاں موصولہ اطلاعات کے مطابق ہفتہ کی صبح رام گنج پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع ایک مسجد میں گھس کر امام صاحب کی جان لے لی گئی۔ ذرائع…
مزید پڑھیں » - 27 اپریل
بیوی نے شوہر کا قتل کردیا۔ تلنگانہ کے ضلع نظام آباد میں واردات
File photo نظام آباد:26/اپریل (اُردو لیکس) دورِ حاضر میں گھریلو تنازعات میں بے تحاشہ اضافہ ہوتا جارہاہے۔گھریلو تنازعات کے سدباب کیلئے عوام میں شعور بیدار کیاجانا ضرری ہے۔ اسی طرح آج نظام آباد کے خلاص پور میں بیوی نے گھریلو جھگڑوں سے تنگ آکر انتہائی اقدام کرتے ہوئے اپنے ہی…
مزید پڑھیں » - 26 اپریل
تلنگانہ۔ بڑا پہاڑ درگاہ شریف جانے والے زائرین کی گاڑی کو حادثہ۔ 15 زخمی 2 کی حالت تشویشناک
نظام آباد:26/اپریل (اُردولیکس) نظام آباد کے رورل منڈل کوتہ پیٹ کے حدود میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ڈی سی ایم گاڑی الٹ گئی جس کی وجہہ سے بڑا پہاڑ درگاہ شریف جانے والے 15زائرین شدید زخمی ہوگئے۔جن میں دو کی حالت نازک بتائی گئی ہے انھیں سرکاری دواخانہ نظام…
مزید پڑھیں » - 25 اپریل
تلنگانہ میں انٹرمیڈیٹ امتحانات میں ناکامی سے مایوس 9 طلبہ نے کرلی خودکشی
تلنگانہ کے مختلف اضلاع میں انٹرمیڈیٹ امتحانات میں فیل ہونے والے 9 طلبہ نے خودکشی کرلی ہے جن میں 7 طلبہ نتائج جاری ہونے کے ایک ہی دن میں خودکشی کرلئے۔ چہارشنبہ کی صبح 11 بجے نتائج جاری کیے گئے، کل شام تک کل سات طالب علموں نے خودکشی کی…
مزید پڑھیں » - 25 اپریل
انٹرمیڈیٹ میں کامیابی پر پارٹی کرنے کے لئے جانے والے 4 نوجوان سڑک حادثہ میں ہلاک
تلنگانہ کے ضلع ورنگل میں پیش آئے ایک خوفناک سڑک حادثہ میں 4 نوجوان ہلاک ہوگئے یہ نوجوان اپنے ایک دوست کی انٹرمیڈیٹ امتحانات میں کامیابی حاصل کرنے پر پارٹی کرنے جارہے تھے ۔پولیس کے مطابق چارنوجوان جن کی عمر17برس تھی جو اپنی بائیک پر جارہے تھے کہ بائیک…
مزید پڑھیں » - 24 اپریل
ممبئی میں کروڑوں کا سونا چاندی ضبط
نئی دہلی۔ ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹیلی جنس کے حکام نے ممبئی میں سونے کی اسمگلنگ کے ایک بڑے ریاکٹ کا پردہ کیا ہے۔ ڈی آر آئی نے خصوصی مہم چلاتے ہوئے 10.48 کروڑ روپئے مالیتی سونا، چاندی، نقد رقم کے ساتھ دو آفریقی شہریوں سمیت چار افراد کو گرفتارکرلیا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 23 اپریل
نظام آباد میں گانجہ کی فروخت۔ خاتون اسکی بیٹی اور داماد گرفتار
نظام آباد۔ ایکسائز ڈپارٹمنٹ کے حکام نے ضلع نظام آباد میں گانجہ فروخت کرنے کے الزام میں ایک خاتون اس کی بیٹی اور داماد کو گرفتارکر لیا۔ باوثوق ذرائع کے اطلاع پر آٹو نگر میں واقع شکیلہ بی کے گھر پر آبکاری کے عملہ نے دھاوا کیا۔ تلاشی کے…
مزید پڑھیں » - 23 اپریل
حیدرآباد میں بھیانک آگ لگنے کا واقعہ 24 کاریں جل گئیں
حیدرآباد۔ شہرمیں بھیانک آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔یوسف گوڑہ گنپتی کامپلیکس میں ” سری نانی کارس” کے نام سے سکنڈ ہینڈ گاڑیاں فروخت کرنے کا شوروم واقع ہے، جہاں منگل کی صبح اچانک آگ لگ گئی اور دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے پھیلتے ہوئے کاروں کو اپنی زد…
مزید پڑھیں »