جرائم و حادثات
- جنوری- 2024 -30 جنوری
تلنگانہ کے بودھن ٹاون میں معمولی جھگڑے کے دوران چاقو زنی _ تین نوجوان زخمی
تلنگانہ کے ضلع نظام آباد کے بودھن ٹاون میں نوجوانوں کے درمیان معمولی جھگڑے میں چاقو زنی کی واردات پیش آئی۔ اس واقعہ میں تین نوجوان زخمی ہوئے اور ان میں سے دو کی حالت نازک ہے، ایک کو نظام آباد اسپتال اور دوسرے کو حیدرآباد لے جایا گیا۔ زخمی…
مزید پڑھیں » - 30 جنوری
تلنگانہ اے سی بی ڈی جی کے نام سے نقلی فیس بک اکاؤنٹ
حیدرآباد۔ تلنگانہ اے سی بی کے ڈی جی سی وی آنند کے نام سے نقلی فیس بک اکاؤنٹ بنانےکا انکشاف ہوا ہے۔ان کے نام سے دو فیس بک اکاؤنٹ بناتے ہوئے جہاں لوگوں سے رقم وصول کی جا رہی ہے وہیں غیر ضروری پیغامات روانہ کئے جانے کی اطلاعات ملی…
مزید پڑھیں » - 30 جنوری
حیدرآباد میں لڑکی منشیات کے ساتھ گرفتار
حیدرآباد: اسپیشل آپریشن ٹیم اور نارسنگی پولیس نے ایک لڑکی کو گرفتار کرلیا جو گوا سے حیدرآباد منشیات منتقل کررہی تھی۔ پولیس کے مطابق لاونیا نامی لڑکی کو نارسنگی علاقہ میں باوثوق زرائع کی اطلاع پر روک کر تلاشی لی گئی تو اس کے پرس سے 4 گرام ایم…
مزید پڑھیں » - 29 جنوری
مندر کے درشن کے بعد واپس لوٹنے کے دوران بھیانک سڑک حادثہ _ دو خاندان کے 5 افراد ہلاک
نلگنڈہ _ مندر کے درشن کے بعد واپس لوٹنے والے دو خاندان کے 5 افراد ایک خوفناک سڑک حادثے میں ہلاک ہوگئے۔ یہ حادثہ تلنگانہ کے مریال گوڑہ کے قریب پیش آیا۔ مریال گوڈہ کے نارکٹ پلی – اڈانکی ہائی وے پر کرشن نگر بائی پاس پر تیز رفتار لاری…
مزید پڑھیں » - 29 جنوری
حیدرآباد کے پرانے شہر میں میانمار کے نوجوان کا قتل
حیدرآباد۔ حیدرآباد کے پرانے شہر میں ایک نوجوان کا قتل کر دیا گیا جس کا تعلق میانمار سے بتایا جاتا ہے۔ پولیس کے مطابق ابراہیم نامی 28 سالہ نوجوان سال 2017 میں حیدرآباد منتقل ہوا۔ وہ اپنی بیوی اور شیر بیٹی کے ساتھ بالا پور علاقہ میں مقیم تھا۔…
مزید پڑھیں » - 28 جنوری
سکندرآباد ریلوے اسٹیشن کے قریب بم رکھے جانے کی جھوٹی اطلاع۔ کھمم کا شخص گرفتار
حیدرآباد۔ سکندر باد ریلوے اسٹیشن کے قریب بم رکھنے کی جھوٹی اطلاع دیتے ہوئے سنسنی پیدا کرنے شخص کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق کل پولیس کنٹرول روم کو ایک گمنام فون کال آیا جس میں بتایا گیا کہ وہ الفا ہوٹل کے پاس موجود تھا…
مزید پڑھیں » - 28 جنوری
بیٹے نے باپ اور رشتہ دار کا قتل کردیا۔ حیدرآباد کے پرانے شہر میں دوہرے قتل کی سنسنی خیز واردات
حیدرآباد۔ حیدرآباد میں دوہرے قتل کی سنسنی خیز واردات پیش آئی۔ پولیس کے بموجب میلاردیوپلی بابل ریڈی نگر سے تعلق رکھنے والا لکشمی نارائنا نامی شخص عادی شرابی بتایا گیا ہے۔ شراب کے نشہ میں وہ اپنی بیوی اور بچوں کو ہراساں کیاکرتا تھا۔ آج لکشمی نارائنا کا اپنی…
مزید پڑھیں » - 27 جنوری
بیوی کی خودکشی _ قتل کا الزام لگنے کے خوف سے شوہر نے بھی کرلی خودکشی؛ تلنگانہ کے عادل آباد ضلع میں عجیب و غریب واقعہ
حیدرآباد _ بیوی کی خودکشی سے موت پر اس کے شوہر نے فوری طور پر کیڑے مار دوا کھا کر خودکشی کرلی۔ یہ عجیب و غریب تلنگانہ کے ضلع عادل آباد میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق کے مہاراشٹر کے گورجا گاؤں سے تعلق رکھنے والی20 سالہ پلوی کی…
مزید پڑھیں » - 27 جنوری
حیدرآباد میں بے قابو کار کی دہشت۔ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: شہر کے علاقہ پنجہ گٹہ میں کل رات ایک نشہ میں دھت کار ڈرائیور نے بعض گاڑیوں کو ٹکر دے دی۔ ایک نوجوان حالت نشہ میں برق رفتاری سے گاڑی چلاتا ہوا پنجہ گٹہ علاقہ سے گذررہا تھا۔ اس نے راستہ سے گذرنے والے بعض گاڑیوں کو ٹکر…
مزید پڑھیں » - 24 جنوری
آرمور حلقہ کے نندی پیٹ مستقر میں بھاری مقدار میں گانجہ ضبط
آرمور : 24/ جنوری ( محمد سیف علی کی رپورٹ ) ضلع نظام آباد کے آرمور حلقہ اسمبلی کے نندی پیٹ منڈل سنٹر میں وویکا نندا چوراستہ پر آرمور پولس نے بدھ کے روز بڑی مقدار میں گانجہ ضبط کیا۔ نندی پیٹ منڈل سنٹر کے وویکانند چوراستہ پر بائک پر…
مزید پڑھیں »