جرائم و حادثات
- فروری- 2024 -7 فروری
عادل آباد ضلع کے تاجر خاندان کو ٹرین میں چوروں نے لوٹ لیا _ مہاراشٹر میں پیش آیا واقعہ
عادل آباد۔7/فروری(اردو لیکس)مہاراشٹرا میں عادل آباد ضلع کے باشندوں کو چوروں نے لوٹ لیا۔چور ٹرین میں گھس گئے اور ان کے بیگ سے نقدی، قیمتی زیورات اور فون چوری کر کے فرار ہو گئے۔ متاثرین کو معلوم ہونے پر وہ کافی پریشان ہوگئے ۔بعد میں وہ مہاراشٹر کے ناندیڑ پولیس…
مزید پڑھیں » - 7 فروری
نیلوفر ہاسپٹل میں آگ لگنے کا واقعہ
حیدرآباد۔ شہر کے بچوں کے مشہورنیلوفرہاسپٹل میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ فوری ملی اطلاعات کے مطابق پہلی منزل پر واقع لیاب میں آگ بھڑک اٹھی جس کی وجہہ سے ہاسپٹل کے اطراف و اکناف کے علاقوں میں دھواں پھیل گیا۔ اطلاع ملتے ہیں پر فائرانجنوں کو طلب کرکے…
مزید پڑھیں » - 6 فروری
چلتی بس میں کھڑکی سے سر باہر نکالنے والے نوجوان کی دوسری گاڑی کی ٹکر سے موت
File photo حیدرآباد: چلتی بس میں کھڑکی سے سر باہر نکالنے والا نوجوان دوسری گاڑی کی ٹکر سے ہلاک ہو گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق 27 سالہ ایسو کونڈاپور علاقے میں واچ مین کے طور پر کام کرتے ہوئے زندگی گزار رہا تھا۔ کل وہ ایم جی بی ایس…
مزید پڑھیں » - 5 فروری
تلنگانہ کے عادل آباد ضلع میں آر ٹی سی بس الٹ گئی
حیدرآباد _ 5 فروری ( اردولیکس) تلنگانہ کے عادل آباد ضلع میں آر ٹی سی بس الٹ گئی۔ اس حادثے میں کئی لوگ زخمی ہوئے۔ یہ افسوسناک واقعہ پیر کو عادل آباد ضلع کے تلامڈگو منڈل کے چرلاپلی گاوں کے قریب پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق جھاری پونا گوڈا سے…
مزید پڑھیں » - 5 فروری
حیدرآباد بس میں گالی گلوج ہنگامہ آرائی کا الزام۔ خاتون گرفتار
حیدرآباد۔ حیدرآباد میں آرٹی سی بس میں دو کنڈ کٹرس کے ساتھ گالی گلوج اورحملہ کے الزام میں ایک خاتون کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔ حیات نگر ڈپو-1 کی بس میں دو کنڈکٹرس پر حملہ کرنے کے الزام میں اس خاتون گرفتار کیا گیا ہے۔ خاتون کی شناخت عنبرپیٹ کی…
مزید پڑھیں » - 5 فروری
برقعہ کو بدنام کرنے کی سازش۔ ہندو خاتون نے برقعہ پہن کر اپنی ہی ماں کے گھر کی چوری
حیدرآباد: برقعہ کو بدنام کرنے کی کوشش کے طورپرایک خاتون نے برقعہ پہن کر اپنی ہی ماں کے گھر میں چوری کی۔ 30 جنوری کو دہلی کے اتم نگرکے ایک مکان میں چوری کی واردات رونما ہوئی۔ کملیش نامی خاتون کے مکان سے ایک لاکھ 25 ہزارروپئے نقد رقم…
مزید پڑھیں » - 3 فروری
حیدرآباد چلتی کار میں لگی آگ۔ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: حیدرآباد میں ایک کار میں آگ لگ گئی۔ یہ حادثہ مادھا پور میٹرو اسٹیشن کے پاس آج صبح اس وقت پیش آیا جب چلتی کار میں اچانک آگ لگ گئی۔ انجن میں سے آگ کی چنگاریاں نکلتی دیکھ کر گاڑی میں سوار افراد گاڑی سے باہر نکل گئے…
مزید پڑھیں » - 3 فروری
مہاراشٹرا۔ بی جے پی رکن اسمبلی کی پولیس اسٹیشن میں فائرنگ۔ویڈیو وائرل
ممبئی: ریاست مہاراشٹر کے شہر کلیان میں بی جے پی رکن اسمبلی نے شیو سینا ایکناتھ شنڈے کے قائدین پر پولیس اسٹیشن میں فائرنگ کری۔ یہ واقعہ ہل لائن پولیس اسٹیشن میں پیش آیا۔ اس واقعہ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق اراضی کے…
مزید پڑھیں » - 2 فروری
حیدرآباد میں جسم فروشی کے اڈہ پر پولیس کا دھاوا
حیدرآباد ۔ حیدرآباد میں پولیس نے جسم فروشی کے اڈہ پر دھاوا کیا۔ پولیس کے مطابق گڈی ملکاپور علاقہ کے ایک اپارٹمنٹ میں جسم فروشی کا اڈہ چلارہا تھا۔ پولیس نے اپارٹمنٹ پر دھاوا کرکے آرگنائزر مصطفی کے علاوہ ایک گاہک کو گرفتار کرلیا یہاں سے 3 لڑکیوں کو…
مزید پڑھیں » - جنوری- 2024 -31 جنوری
خاتون مسافر کا کنڈیکٹر پر حملہ اور گالی گلوج _ حیدرآباد میں پیش آئے واقعہ کا ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد _ 31 جنوری ( اردولیکس) حیدرآباد کے حیات نگر بس ڈپو سے تعلق رکھنے والے دو کنڈیکٹرس پر ایک خاتون مسافر نے گالی گلوج اور حملہ کرتے ہوئے زخمی کردیا۔ اس واقعہ پر تلنگانہ آر ٹی سی کے ایم ڈی وی سی سجنار نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ٹی…
مزید پڑھیں »