جرائم و حادثات
- ستمبر- 2023 -14 ستمبر
سیلنگ فین میں چھپا کر لایا گیا سونا حیدرآباد ایرپورٹ پر پکڑا گیا
حیدرآباد: سیلنگ فین میں چھپاکر لایا گیا سونا شمس آباد انٹرنیشنل ایرپورٹ کے کسٹم حکام نے ایک مسافر کے پاس سے ضبط کرلیا۔ یہ مسافر کوالالمپور سے حیدرآباد پہنچا تھا۔اس کے سامان کی تلاشی کے دوران 38.62لاکھ روپئے مالیت کا 636گرام سونا ضبط کیاگیا۔ایک اورمعاملہ میں پتلون میں چھپاکرلائے…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
کار کا شیشہ توڑ کر پانچ لاکھ روپے کی چوری۔تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ میں دن دہاڑے واردات۔ ویڈیو وائرل
نلگنڈہ: پارک کی ہوئی کار سے پانچ لاکھ روپے کی چوری کر لی گئی۔ یہ واقعہ ریاست تلنگانہ ضلع نلگنڈہ کے داما چرلہ منڈل میں دن دہاڑے پیش آیا۔ داما چرلہ سے تعلق رکھنے والے رئیل اسٹیٹ تاجر اجمیرا مالو نے ایک مکان کی خریدی کے لیے مریال گوڑہ رجسٹریشن…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
حیدرآباد میں نوجوانوں کے دو گروپس میں جھگڑا۔ آندھراپردیش کے سابق ڈی جی پی کے فرزند بھی شامل!
حیدرآباد: حیدرآباد کے جوبلی ہلز روڈ نمبر 10 پر واقع ایک پب کے سامنے چار شنبہ کی رات نوجوانوں کے دو گروپس کے درمیان جھگڑے کی اطلاعات ملی ہیں۔ معلوم ہوا ہے کہ ایک لڑکی کے معاملے میں دونوں گروپس ایک دوسرے سے متصادم ہو گئے۔ اطلاعات ملی ہیں…
مزید پڑھیں » - 13 ستمبر
اقلیتوں کی اسکیم سے متعلق غلط نیوز دینے پر اینکر سدھیر چودھری کے خلاف کرناٹک میں مقدمہ درج
بنگلور _ 13 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) کرناٹک پولیس نے ایک ہندی نیوز چینل آج تک اور اس کے کنسلٹنگ ایڈیٹر سدھیر چودھری کے خلاف اقلیتوں کے لیے ریاستی حکومت کی تجارتی گاڑیوں کی سبسڈی اسکیم کے بارے میں غلط معلومات پھیلانے کے الزام میں ایف آئی آر درج کی…
مزید پڑھیں » - 13 ستمبر
مسلم بھائی کے ہاتھوں سگی بہن کا قتل _ تلنگانہ کے کاماریڈی ضلع میں وحشیانہ واردات
کاماریڈی _13 ستمبر ( اردولیکس ) ریاست تلنگانہ کے ضلع کاماریڈی میں بھائی نے اپنی بہن کا قتل کردیا۔ یہ واردات گاجوا نائک تانڈہ میں پیش آئی۔ پولیس اورمقامی ذرائع کے مطابق گاجوا نائک تانڈہ سے تعلق رکھنے والی خاتون 40 سالہ شیخ رخسانہ کل رات ساڑھے 9 بجے ماچاریڈی…
مزید پڑھیں » - 13 ستمبر
حیدرآباد کے پرانے شہر میں نوجوان کا قتل
حیدرآباد: حیدرآباد کےپرانے شہر میں منگل کی دیررات ایک نوجوان کے قتل کی واردات پیش آئی۔ کنچن باغ پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع حافظ بابا نگر میں ایک 25 سالہ شخص پر مہلک ہتھیاروں سے حملہ کرکے اس کا قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق سی بلاک کے…
مزید پڑھیں » - 13 ستمبر
بھینسہ ٹاون کے نوجوان محمد ندیم کا سنگاریڈی ضلع میں بے دردی سے قتل _ 9 ماہ قبل ہوئی تھی شادی
حیدرآباد _ 13 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے بھینسہ ٹاون سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان کا سنگاریڈی ضلع کے پٹن چیرو کے پاس نامعلوم افراد نے انتہائی بے دردی سے قتل کردیا۔ نوجوان کی شناخت 28 سالہ محمد ندیم کی حیثیت سے ہوئی ہے جو نرمل ضلع کے بھینسہ…
مزید پڑھیں » - 13 ستمبر
ٹھیری ہوئی بس کو لاری نے ٹکر دے دی ، 11 افراد ہلاک _ راجستھان میں بھیانک سڑک حادثہ
نئی دہلی _ 13 ستمبر ( اردولیکس) راجستھان میں ایک بھیانک سڑک حادثہ پیش آیا۔ بھرت پور ضلع کے ہنترا کے قریب چہارشنبہ کی صبح تقریباً 4:30 بجے ایک لاری تیز رفتاری سے بس سے ٹکرا گئی۔ اس حادثے میں 11 افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ 15…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
فون پر بات کرتے ہوئے سڑک سے گزرنے والی خواتین ہوشیار رہیں…. ورنہ( ویڈیو دیکھیں)
نئی دہلی: سڑک پر فون پر بات کرتے وقت محتاط رہیں کیونکہ رہزن کہیں بھی کسی بھی وقت آپ کو آسانی سے نشانہ بنا سکتے ہیں۔ نوئیڈا میں فون پر بات کرتے ہوئے سڑک سے گزرنے والی خاتون کے ہاتھوں سے چور سر عام سیل فون چھین لیا اور…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
سدی پیٹ کے قریب خوفناک سڑک حادثہ _ انجینئرنگ کے 3 طلبہ ہلاک، دیگر 8 زخمی
سدی پیٹ _ 12 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے سدی پیٹ ضلع میں پیش آئے ایک خوفناک سڑک حادثہ میں انجینئرنگ کے تین طلبہ ہلاک ہوگئے۔ چننا کوڈورو منڈل کے اننتا ساگر علاقہ میں قومی شاہراہ پر ٹھیری ہوئی ریت کی لاری کو پیچھے سے آنے والی کوالیس گاڑی ٹکرا …
مزید پڑھیں »