جرائم و حادثات
- ستمبر- 2023 -12 ستمبر
آندھرا پردیش میں مسلم خاندان کی اجتماعی خودکشی
حیدرآباد: ریاست آندھرا پردیش میں ایک مسلم خاندان نے اجتماعی طور پر خودکشی کر لی۔ اس خاندان نے زرعی کنویں میں چھلانگ لگا دی۔ یہ واقعہ ضلع وجیہ نگرم کے کتہ والاسا منڈل کی چنتلا پالم میں پیش آیا۔معلوم ہوا ہے کہ 46 سالہ محمد معین الدین اپنے خاندان…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
ناصر اور جنید کا قاتل بجرنگ دل کارکن مونو مانیسر گرفتار
نئی دہلی _ 12 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک)ہریانہ پولیس نے منگل کو گاو رکشک مونو مانیسر کو گرفتار کرلیا ہے جو کئی دنوں سے راجستھان پولیس کو مطلوب تھا اور اسے جنید اور ناصر کے قتل کے الزام کا سامنا ہے ۔ ہریانہ پولیس مونو مانیسر کو راجستھان پولیس کے…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
حیدرآباد میں لیاقت کی موت کا معاملہ، لاپرواہی برتنے پر دو ملازمین پولیس معطل۔حملہ آور ہوٹل ورکرس کے خلاف قتل کا مقدمہ درج
حیدرآباد: بریانی کھانے کے دوران دہی کے مسئلے پر ہوئے جھگڑے میں زخمی نوجوان کی موت کے معاملے میں پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کرلیا ہے، اور فرائض کی انجام دہی میں لاپرواہی کے الزام میں دو ملازمین پولیس کو معطل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہاشم…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
حیدرآباد کے گاندھی میڈیکل کالج کے 10 طلبہ ریگنگ کے الزام میں معطل
حیدرآباد _ 11 ستمبر ( اردولیکس) حیدرآباد کے گاندھی میڈیکل کالج کے 10 طلبہ کو ریگنگ میں ملوث ہونے پر معطل کردیا گیا۔ڈی ایم ای ڈاکٹر رمیش ریڈی نے خبردار کیا کہ اگر میڈیکل کالجس میں ریگنگ کی خلاف ورزی کی گئی تو سخت کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
کیرالہ۔ کار سے ٹکر دے کر کم عمر لڑکے کا قتل،مندر کے سامنے پیشاب کرنے سے روکنے پر انتقام۔ دلخراش حادثہ کا ویڈیو وائرل
نئی دہلی: ریاست کیرالہ کی پولیس نے دسویں جماعت کے طالب علم کو کار سے ٹکر دے کر قتل کر دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ یہ واقعہ ترواننتاپورم ضلع کے پور چل علاقے میں 30 اگست کو پیش آیا تھا جس کا سی…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
نرمل۔ نیشنل ہائی وے پرخانگی ٹراویلس کی بس الٹ گئی
نرمل: ریاست تلنگانہ کےضلع نرمل میں ایک خانگی بس حادثہ کا شکار ہو گئی۔ یہ حادثہ اننتا پیٹ موضع کے قریب نیشنل ہائی وے 44 پر آج پیش آیا۔ حادثہ کے بعد ٹریفک کی آمدورفت متاثر ہوئی۔ فوری طور پر موصولہ اطلاعات کے مطابق ایک خانگی ٹراویلس کی بس…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
حیدرآباد۔ پولیس کی موجودگی میں لیاقت پرحملہ۔ ویڈیو وائرل
حیدرآباد: حیدرآباد کے پنجہ گٹہ علاقے میں بریانی کے ساتھ اضافی دہی پوچھنے پر جس نوجوان کا حملہ کر کے قتل کر دیا گیا اس کا سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل ہوا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملازمین پولیس کی موجودگی میں جھگڑا جاری…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
حیدرآباد: بریانی کے ساتھ اضافی دہی مانگنے پر ہوٹل ورکرس کا حملہ۔ نوجوان کا انتقال
حیدرآباد: حیدرآباد کی ایک میں ہوٹل ملازمین اور گاہک کے درمیان ہوئے جھگڑے کے نتیجے میں گاہک کی موت ہو گئی۔ یہ واقعہ شہر کے علاقے پنجہ گٹہ کی ایک ہوٹل میں کل رات پیش آیا۔ چندرائن گٹہ کے رہنے والے لیاقت اتوار کی رات پنجہ گٹہ علاقے کی…
مزید پڑھیں » - 10 ستمبر
بولیٹ موٹر سائیکل گرپڑی معصوم بچہ ہلاک۔ حیدرآباد کے مضافات میں حادثہ
حیدرآباد:بولیٹ موٹر سائیکل گرنے کے نتیجے میں ایک بچے کی موت ہو گئی۔ یہ واقعہ حیدرآباد کے مضافاتی علاقے پٹن چیرو کے امین پور پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آیا۔ نیپال سے تعلق رکھنے والا لکشمن اپنی بیوی اور تین سال کے بیٹے ہیمنت راہل کے ساتھ امین…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
حیدرآباد کے پرانے شہر سے نقلی ڈاکٹر گرفتار
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر سے ایک نقلی ڈاکٹر کی گرفتاری عمل آئی۔ مصدقہ اطلاع پر کمشنرس ٹاسک فورس، سنٹرل زون ٹیم نے نقلی ڈاکٹر پردیپ جین ڈانگور کو گرفتار کیا جو خود کو بی اے ایم ایس، ایم ڈی ڈاکٹر ظاہر کر رہا تھا۔ یہ نقلی ڈاکٹر شاہ…
مزید پڑھیں »