جرائم و حادثات
- ستمبر- 2023 -20 ستمبر
ظالم بہو نے بوڑھی ساس کی بے تحاشہ پٹائی کرتے ہوئے زخمی کردیا _ تلنگانہ کے بھونگیر ٹاون کے واقعہ کا ویڈیو وائرل
نلگنڈہ _ 20 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے بھونگیر ٹاون میں پیش آئے ایک انسانیت سوز واقعہ میں ایک بہو نے اپنی بوڑھی ساس پر بے رحمی سے مار پیٹ کرتے ہوئے اسے شدید زخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق والیگنڈہ منڈل کے کنچنا پلی گاؤں کی ایک بوڑھی خاتون…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
جگتیال ضلع میں بس الکٹرک پول سے ٹکرا گئی، مسافرین بال بچ گئے
جگتیال: ریاست تلنگانہ کے ضلع جگتیال میں ایک آر ٹی سی بس بے قابو ہو کر الکٹرک پول سے ٹکرانے کے بعد کھیتوں میں اتر گئی۔ یہ حادثہ ملا پور منڈل میں آج پیش آیا۔ حادثے میں بعض مسافرین کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ میٹ پلی ڈپو کی…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
کرکٹر محمد شامی کو گھریلو تشدد کے کیس میں مل گئی ضمانت
کولکتہ _ 20 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) کولکتہ کی ایک نچلی عدالت نے منگل کے روز ٹیم انڈیا کے فاسٹ بولر محمد شامی کو ان کے خلاف گھریلو تشدد کے ایک مقدمہ میں ضمانت دے دی جو ان کے خلاف ان کی بیوی حسین جہاں نے دائر کی تھی۔ …
مزید پڑھیں » - 18 ستمبر
طالبہ سے چھیڑ چھاڑ کے الزام میں ٹیچر کی پٹائی اور چہرہ پر سیاہ رنگ پھینک دینے کا واقعہ _ ویڈیو وائرل
جئے پور_ راجستھان کے گنگانگر ضلع میں سرکاری اسکول کے ٹیچر کو ایک طالبہ سے چھیڑ چھاڑ کے الزام میں اس کے رشتہ داروں نے ٹیچر کی نہ صرف مار پیٹ کی بلکہ اس کے چہرے پر سیاہ رنگ پھینک دیا۔ اس واقعہ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو…
مزید پڑھیں » - 17 ستمبر
حیدرآباد کے ای ایس آئی ہاسپٹل میں مریض کی بہن کا ریپ
حیدرآباد: حیدرآباد کے ای ایس آئی ہاسپٹل میں ایک لڑکی کے ساتھ عصمت ریزی کا واقعہ پیش آیا۔ سنجیوارڈی نگر پولیس نے بتایا کہ کرناٹک سے تعلق رکھنے والی 19 سالہ لڑکی کا بھائی پاؤں پھسل جانے کی وجہ سے گر کر زخمی ہو گیا تھا اسے علاج کیلئے ای…
مزید پڑھیں » - 17 ستمبر
سیل فون زیادہ استعمال کرنے پر باپ کی ڈانٹ سے ناراض آٹھویں جماعت کی لڑکی نے کرلی خودکشی _ حیدرآباد میں افسوسناک واقعہ
حیدرآباد _ 17 ستمبر ( اردولیکس) سیل فون کے زیادہ استعمال پر باپ کی ڈانٹ ڈپٹ سے ناراض آٹھویں جماعت کی لڑکی نے خودکشی کرلی۔ یہ افسوسناک واقعہ حیدرآباد کے بنجارہ ہلز پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آیا ۔ پولیس رپورٹ کے مطابق مغربی بنگال کے کوچ بہار…
مزید پڑھیں » - 16 ستمبر
حیدرآباد کے پرانے شہر میں کاٹن کے گودام میں آتشزدگی کا واقعہ
حیدرآباد _ 16 ستمبر ( اردولیکس ) حیدرآباد کے یاقوت پورہ شوکت جنگ دیوڑھی علاقہ میں ایک کاٹن کے گودام میں بڑے پیمانہ پر آگ لگ گئی۔یہ واقعہ جمعہ کی رات پیش آیاجس میں گودام میں رکھا سامان اورگودام کی عمارت جل کر مکمل طورپرخاکستر ہوگئی۔مقامی افراد کی اطلاع کے…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
حیدرآباد کے نیلوفر ہاسپٹل سے 6 ماہ کے فیصل خان کا اغوا
حیدرآباد _ 15 ستمبر ( اردولیکس ) حیدرآباد کے نامپلی میں واقع نیلوفر ہاسپٹل سے چھ ماہ کے بچہ کا اغوا ہوگیا ۔بتایا جاتا ہے کہ گنڈی پیٹ علاقہ کے رہنے والے سلمان خان اپنی بیوی کے ساتھ 4 سالہ بڑے لڑکے کو علاج کے لئے ہاسپٹل میں شریک کروائے…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
حیدرآباد پولیس کی بروقت چوکسی۔خاتون کو سونے کے زیورات واپس مل گئے
حیدر آباد: حیدرآباد میں ایک خاتون آٹو میں سونے کے زیورات بھول گئی تھیں، پولیس نے فوری حرکت میں آتے ہوئے انہیں وہ زیور واپس دلوا دیا۔ تفصیلات کے مطابق عنبر پیٹ کے ماروتی نگر کی رہنے والی ایک خاتون اپنی والدہ کے ہمراہ آٹو میں املی بن بس…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
فاحشہ کہتے ہوئے بدنام کرنے پر خاتون کی خودکشی
حیدرآباد: ایک شریف خاتون نے اس لیے خودکشی کر لی کیونکہ اس پر فاحشہ کا الزام لگاتے ہوئے ایک شخص بدنام کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ یہ واقعہ ریاست آندھرا پردیش میں پیش آیا۔ ایلور کے دیندالور سے تعلق رکھنے والی 35 سالہ خاتون پاوانی حال ہی میں…
مزید پڑھیں »