جرائم و حادثات
- اگست- 2023 -27 اگست
عاشق کے شادی سے انکار پر نوجوان لڑکی نے کرلی خودکشی _ تلنگانہ کے محبوب نگر ضلع میں افسوسناک واقعہ
محبوب نگر _ 27 اگست ( اردولیکس) عاشق کے شادی سے انکار پر ایک لڑکی نے خودکشی کرلی۔یہ افسوسناک واقعہ تلنگانہ کے محبوب نگر ضلع کے وٹھالاپورم گاوں میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق وٹھالاپورم گاوں سے تعلق رکھنے والے حسین صاحب کی چھوٹی بیٹی 19 سالہ شاہانہ بی …
مزید پڑھیں » - 27 اگست
اسمگلر س سے ضبط شدہ منشیات کی فروخت کا الزام۔حیدرآباد میں سب انسپکٹر پولیس گرفتار
حیدرآباد: منشیات کی اسمگلرس کے پاس سے ضبط شدہ نشہ آور اشیاء فروخت کرنے کے الزام کا سامنا کرنے والے حیدرآباد کے ایک سب انسپکٹر کو گرفتار کر لیا گیا۔ سائبر آباد کمشنریٹ کے سائبر کرائم سے وابستہ سب انسپکٹر راجندر نے حال ہی میں ریاست مہاراشٹرا میں…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
حیدرآباد میں ایک نوجوان لڑکی کی بلیڈ کے ساتھ سڑک پر ہنگامہ آرائی
حیدرآباد _ 26 اگست ( اردولیکس) حیدرآباد کے مشیرآباد علاقے کے اشوک نگر چوراہے پر ہفتہ کی رات ایک نوجوان لڑکی نے ہاتھ میں ریزر بلیڈ لئے کافی ہنگامہ کیا۔ اس نے سڑک پر سے گزرنے والے نوجوانوں پر بلیڈ سے حملہ کرنے کی کوشش کی۔ اس دوران چند افراد …
مزید پڑھیں » - 26 اگست
کار کا ڈور بند ہو گیا، دم گھٹنے سے معصوم بچے کی موت۔ تلنگانہ کے کھمم ضلع میں واقعہ
کھمم: کھیل کے دوران کار کا ڈور بند ہونے کے نتیجے میں ایک کم عمر لڑکے کی موت ہو گئی۔ یہ واقعہ ریاست تلنگانہ ضلع کھمم کے کامے پلی منڈل کے روکی تانڈہ میں پیش آیا۔ مقامی افراد کے مطابق جمعہ کے دن دو بھائی چار سالہ پارتھو…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
کورٹلہ ٹاون میں پولیس کی گھر گھر تلاشی مہم _ کئی گاڑیاں ضبط
کورٹلہ _ 26 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کے کورٹلہ ٹاون میں پولیس نے گھر گھر تلاشی لی۔ اس تلاشی کے دوران گڈمبہ پیکٹ اور کئی گاڑیاں ضبط کی گئیں۔ پولیس کو آج صبح اطلاع ملی کہ کورٹلہ ٹاون کے نکلا گٹہ علاقے میں گڈمبہ فروخت ہو رہا ہے۔ عوام…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
دہلی _ ممبئی ایکسپریس وے پر بھیانک حادثہ _ 230 کلومیٹر کی رفتار سے رولس رائس کار ٹینکر سے ٹکرانے کے بعد شعلہ پوش ؛ ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی _ 25 اگست ( اردولیکس ڈیسک) ہریانہ کے نوح ضلع میں خوفناک حادثہ پیش آیا۔ نئی دہلی _ ممبئی ایکسپریس وے پر رولس رائس فینٹم نامی ایک شاندار لیموزین کار کے پٹرول ٹینکر سے ٹکرانے کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے ۔ رول رائس کار کو مبینہ…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
تلنگانہ کے نظام آباد میں لینڈ سروے اے ڈی شیام سندر ریڈی کے مکان پر اے سی بی کا دھاوا _ 2 کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے ضبط
نظام آباد _ 24 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کے نظام آباد میں اے سی بی کے عہدیداروں نے لینڈ سروے اے ڈی شیام سندر ریڈی کے مکان میں کروڑوں روپئے کے اثاثوں کا پتہ چلایا یے جس کو شیام سندر نے رشوت کے ذریعے جمع کئے تھے ۔ دو…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
پانچ سال قبل اچانک لاپتہ نیوز اینکر سلمی سلطانہ کی نعش برآمد _ بوائے فرینڈ مدھور ساہو نے کیا تھا قتل
رائے پور _ 24 اگست ( اردولیکس ڈیسک) چھتیس گڑھ کے کوربا شہر سے تعلق رکھنے والی نیوز اینکر و رپورٹر سلمیٰ سلطانہ جو 5 سال قبل اچانک لاپتہ ہوگئی تھی اس کی نعش پولیس نے کوربہ دری روڈ پر جے سی بی سے کھدائی کے ذریعہ برآمد کرلی ۔…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
بیوہ خاتون کا بے دردی سے قتل۔ مقتولہ کے دونوں پاؤں جسم سے الگ کر دیے گئے۔ تلنگانہ کے ضلع سدی پیٹ میں وحشیانہ واردات
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے ضلع سدی پیٹ میں ایک بیوہ خاتون کا بے رحمی سے قتل کر دیا گیا۔ اس وحشیانہ واردات میں قاتل نے گلا کاٹ کر خاتون کا قتل کرنے کے بعد اس کے دونوں پاؤں جسم سے الگ کر دیے۔ یہ واردات ملوگو منڈل کے بنڈا…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
حیدرآباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ میں ہوٹل کا منیجر ہلاک
حیدرآباد _ حیدرآباد شہر کے میاں پور میں چہارشنبہ کی رات نامعلوم افراد کی فائرنگ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا ۔ کچھ نامعلوم افراد نے دیویندر گیان نامی شخص کو گولی مار دی اور فرار ہوگئے۔ شدید زخمی دیویندر ہاسپٹل منتقل کرنے کے دوران زخموں سے جانبر نہ ہو سکا۔…
مزید پڑھیں »