جرائم و حادثات
- اگست- 2023 -23 اگست
حیدرآباد کے پرانے شہر میں اتفاقی طورپر گولی چل جانے سے ہیڈ کانسٹیبل کی موت
حیدرآباد: حیدرآباد کے حسینی علم پولیس اسٹیشن حدود میں اتفاقی طورپر گولی کے چل جانے کے نتیجہ میں ایک ہیڈ کانسٹیبل کی موت ہوگئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق سوریہ پیٹ ضلع سے تعلق رکھنے والا 29 سالہ بھوپتی سری کانت حسینی علم پولیس اسٹیشن میں ہیڈ کانسٹیبل کے…
مزید پڑھیں » - 22 اگست
بالوں کے ہیئر کلپ میں چھپا کر لایا گیا سونا حیدرآباد ایرپورٹ پر پکڑا گیا
حیدرآباد _ 22 اگست ( اردولیکس) حیدرآباد کے شمش آباد پر ایک خاتون مسافر سے بھاری مقدار میں سونا ضبط کیا گیا ۔ یہ سونا بالوں کے ہیئر کلپ کے ذریعے غیر قانونی طور پر اسمگل کیا جا رہا تھا۔ روڈیم کوٹنگ والی کلپ میں تقریباً 397 گرام سونا تلاشی…
مزید پڑھیں » - 22 اگست
حیدرآباد میں دن دہاڑے چھوٹے بچے پر قاتلانہ حملہ۔ واردات کا سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل
حیدر آباد: حیدرآباد میں سرعام ایک آٹو ڈرائیور نے چھوٹے بچے کا پر قاتلانہ حملہ کر دیا۔ یہ واقعہ کل جگت گیری گٹہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں دن دہاڑے پیش آیا۔ چھوٹا بچہ اپنے گھر کے قریب کھیل رہا تھا کہ ایک آٹو ڈرائیور وہاں پہنچا اور اس نے…
مزید پڑھیں » - 22 اگست
نیند سے نہیں اٹھ رہے تھے بچے، ماں نے گرم گرم پانی ڈال دیا۔ تلنگانہ کے میدک میں چونکا دینے والا واقعہ
حیدرآباد: بچوں کے نیند سے نہ اٹھنے پر برہم خاتون نے ان پر گرم گرم پانی ڈال دیا۔ یہ افسوسناک واقعہ ریاست تلنگانہ ضلع میدک ویلدرتی منڈل کے ایلکا پلی موضع میں پیش آیا۔ موضع سے تعلق رکھنے والے سائیلو اور سنتوشا کو دو بچے بتائے گئے ہیں، جن کے…
مزید پڑھیں » - 22 اگست
حیدر آباد کے مضافات میں نابالغ لڑکی کے ساتھ گینگ ریپ کا شرمناک واقعہ
حیدرآباد: حیدرآباد کے مضافاتی علاقے میر پیٹ میں نابالغ لڑکی کے ساتھ گینگ ریپ کا شرمناک واقعہ پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق 14 سالہ لڑکی میر پیٹ علاقے میں رہنے والی اپنی بہن کے مکان آئی ہوئی تھی۔ پہلے ایک نوجوان نے اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی…
مزید پڑھیں » - 21 اگست
بی جے پی لیڈر ثنا خان قتل کا نیا انکشاف _ شوہر کے ساتھ مل کر لوگوں کو کرتی تھی بلیک میل، کروڑوں روپے کمانے کا بھانڈا فاش
ناگپور _ 21 اگست (اردولیکس ڈیسک) ناگپور بی جے پی لیڈر ثنا خان کے قتل کی تحقیقات کرنے والی مدھیہ پردیش پولیس نے کہا کہ انہیں پتہ چلا ہے کہ ثنا خان کو مبینہ طور پر اس کے شوہر اور دوسرے لوگوں کے ذریعہ چلائے جانے والے جنسی استحصال کے…
مزید پڑھیں » - 21 اگست
میٹ پلی ٹاون میں نوجوان کا انتہائی بے دردی سے قتل _ 15 دن کے اندر کورٹلہ اسمبلی حلقہ میں قتل کی تین واردات سے عوام میں خوف
کورٹلہ _ 21 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کے میٹ پلی ٹاون میں اتوار کی آدھی رات کو نامعلوم افراد نے ایک نوجوان کا انتہائی بے دردی سے قتل کردیا ۔ قتل کی یہ واردات میٹ پلی شہر کے وینکٹ راو پیٹ کالونی میں پیش آئی ۔ جس کی وجہ سے…
مزید پڑھیں » - 20 اگست
ہندو لڑکی سے شادی کرنے والے مسلم نوجوان کے ماں باپ کا قتل _ اترپردیش میں سنسنی خیز واردات
لکھنو _ 20 اگست ( اردولیکس ڈیسک) ہندو لڑکی سے محبت کی شادی کرنے والے مسلم نوجوان کے ماں باپ کے قتل کی سنسنی خیز واردات اترپردیش میں پیش آئی۔ یہ سانحہ اتر پردیش کے سیتا پور میں پیش آیا۔ عباس اور قمر النساء نامی مسلمان جوڑے کو بے…
مزید پڑھیں » - 19 اگست
ظالم شخص نے کمسن بیٹی کا گلا کاٹ کر قتل کر دیا۔ حیدرآباد میں دل دہلادینے والا واقعہ
حیدرآباد:ایک ظالم شخص نے اپنی بیٹی کا بے رحمی سے قتل کر دیا۔یہ سنسنی خیز دل دہلانے والی واردات حیدرآباد میں پیش آئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق چندر شیکھرنامی شخص کی ہیما نامی خاتون سے 12 سال قبل شادی ہوئی تھی۔ انہیں ایک بیٹی تھی جس کی عمر…
مزید پڑھیں » - 19 اگست
حیدرآباد میں انٹرمیڈیٹ کی طالبہ سیدہ فاطمہ نے خودکشی کرلی
حیدرآباد _ 19 اگست ( اردولیکس) حیدرآباد کے عطاپور علاقے میں ایک نوجوان لڑکی نے پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق عطا پور علاقے سے تعلق رکھنے والی سیدہ فاطمہ انٹر کی تعلیم حاصل کر رہی ہیں۔ وہ ہفتے کی رات کمرے میں گئی اور باہر نہیں…
مزید پڑھیں »