جرائم و حادثات
- اگست- 2023 -30 اگست
تلنگانہ کے ورنگل میں نذیرنامی روڈی شیٹرکا بے دردی سے قتل
ورنگل: ریاست تلنگانہ کے ورنگل میں ایک روڈی شیٹرکے قتل کی واردات پیش آئی۔ نذیرنامی شخص شیوا نگرمیں مقیم تھا۔ وہ کینٹین چلایا کرتا تھا۔ شیوا نگرریلوے اسٹیشن کے قریب منگل کی رات دیرگئے نذیرپرنامعلوم افراد نے تیز دھار خنجروں سے حملہ کردیا جس کی وجہہ سے اس کی موقع…
مزید پڑھیں » - 30 اگست
تلنگانہ کے کورٹلہ ٹاون میں نوجوان لڑکی کی مشتبہ حالت میں موت _ خودکشی یا قتل؟ پولیس مصروف تحقیقات
کورٹلہ _ 29 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کے کورٹلہ ٹاون میں ایک نوجوان لڑکی کی مشتبہ حالت میں موت مقامی طور بحث کا موضوع بن گئی ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق، کورٹلہ کے بھیمونی دوبا کالونی کے سرینواس کی بیٹی 24 سالہ دیپتی سافٹ ویر انجنیر ایک پرائیویٹ کمپنی میں…
مزید پڑھیں » - 30 اگست
حیدر آباد میں قتل کی ایک اور واردات
حیدرآباد: حیدرآباد کے راجندر نگر حیدر گوڑہ علاقے میں ایک نوجوان کا جم کے سیلار میں مہلک ہتھیاروں سے حملہ کر کے قتل کر دیا گیا۔ یہ سنسنی خیز واردات منگل کی شام پیش آئی۔ تفصیلات کے مطابق پوپال گوڑہ سے تعلق رکھنے والا راہل نامی نوجوان آج…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
بیٹی کی موت کی خبر سنتے ہی باپ کی خودکشی۔حیدرآباد میں واقعہ
حیدرآباد: بیٹی کی موت کے چند گھنٹوں بعد باپ نے خودکشی کر لی۔ یہ واقعہ حیدرآباد کے خیریت آباد علاقے میں پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق کشور کمار نامی شخص خیریت آباد علاقے میں اپنی بیوی اور دو بچوں کے ساتھ رہتا تھا۔ اس کی چھوٹی بیٹی پانچ…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
بیوی نے اپنے ماں باپ کے ساتھ مل کر شوہر کا قتل کردیا _ تلنگانہ کے نظام آباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ
نظام آباد _ 28 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کے نظام آباد شہر میں پیش آئے ایک دل دہلا دینے والے واقعہ میں شوہر کی اذیت برداشت نہ کرتے ہوئے بیوی نے والد اور والدہ کے ساتھ مل کر کلہاڑی حملہ کرتے ہوئے بے دردی سے قتل کر دیا۔ یہ واقعہ…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
میسور میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کی مشتبہ موت _ کرایہ کے مکان سے نعشیں برآمد
بنگلورو _ ریاست کرناٹک کے شہر میسور میں ایک ہی خاندان کے چار افراد مشتبہ حالت میں فوت ہو گئے۔ دو دن تک خاندان میں سے کوئی بھی فرد گھر سے باہر نہ نکلنے کی وجہ سے پڑوسیوں نے پولیس میں شکایت درج کرائی۔ پولیس نے گھر کا دروازہ توڑ…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
شادی کے بغیر ساتھ رہنے والی لڑکی کا نوجوان نے کردیا قتل۔ بنگالورو میں واردات
بنگالورو: شادی کے بغیر ساتھ رہنے والی لیو ان پارٹنر کو ایک شخص نے پریشر کو کر سے حملہ کر کے قتل کر دیا۔ یہ واقعہ ریاست کرناٹک کے بنگلورو میں پیش آیا ۔29 سالہ ویشنو نامی شخص تعلق کیرالا سے بتایا گیا ہے۔ وہ گزشتہ دو سال…
مزید پڑھیں » - 27 اگست
نرمل ضلع میں خوفناک سڑک حادثہ 3 ہلاک
نرمل:ضلع نرمل میں پیش آئے خوفناک سڑک حادثے میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔پولیس سے موصولہ اطلاعات کے مطابق مامڑہ منڈل کے بور گو پلی کے قریب نیشنل ہائی وے پر اتوار کے دن مرمت کا کام چل رہا تھا کہ اسی دوران ناگپور سے حیدرآباد جانے والی تیز رفتار…
مزید پڑھیں » - 27 اگست
پولیس افسر کی بیوی کی دادا گیری _ پولیس کی گاڑی میں گن مین کو لے کر کرتی تھی یہ کام : ویڈیو دیکھیں
کڑپہ _ 27 اگست ( اردولیکس ڈیسک) آندھراپردیش کے کڑپہ شہر میں ایک پولیس افسر کی بیوی کی دادا گیری کرتے ہوئے کپڑوں کی دکان سے قیمتی ساڑیاں بغیر رقم ادا کئے لے جانے کی کوشش کررہی تھی جس کو دکان کے مالک اور اس میں کام کرنے والے افراد…
مزید پڑھیں » - 27 اگست
حیدرآباد میں بہاری شخص کا قتل
حیدرآباد: حیدرآباد کے میلاردیو پلی علاقہ میں ایک شخص کا گلا کاٹ کر بے دردی سے قتل کردیا گیا۔ متوفی کی شناخت ریاست بہار سے تعلق رکھنے والے راجہ پاسوان کے طور پر کی گئی ہے۔ وہ تین ماہ قبل حیدرآباد منتقل ہوا اور میلاردیو پلی علاقہ میں…
مزید پڑھیں »