جرائم و حادثات
- جون- 2023 -29 جون
تلنگانہ کے نرمل ضلع میں دو نوجوان سڑک حادثہ میں جاں بحق _ عید کی خوشیاں ماتم میں تبدیل
نرمل _ 29 جون ( اردولیکس) تلنگانہ کے نرمل ضلع میں عید الاضحی کے دن ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں دو نوجوان سڑک حادثہ میں جاں بحق ہو گئے۔ جمعرات کو نرمل ضلع کے کڑم منڈل میں سڑک حادثہ میں دو نوجوانوں کی موت ہو گئی۔اس حادثے سے …
مزید پڑھیں » - 29 جون
گھر کا کام نہیں کرتی تھی بہو۔ساس نے بندوق سے گولی ماردی
نئی دہلی: اتر پردیش کے امروہہ میں ساس نے بہو کو گولی مار کر قتل کردیا۔ بہو کی جانب سے گھر کا کام نہ کرنے کی وجہ سے ساس پریشان تھی۔ ساس اکثر بہو سے جہیز کا مطالبہ بھی کیا کرتی تھی۔ پولیس نے ملزمہ ساس اس کے شوہر اور…
مزید پڑھیں » - 29 جون
اتفاقی طور بندوق چل گئی۔ حیدرآباد میں پولیس کانسٹیبل کی موت
حیدرآباد: خیریت آباد منٹ کمپاؤنڈ میں اتفاقی طور پر بندوقچل جانے سے ہیڈ کانسٹیبل کی موت ہوگئی ۔ ہیڈ کانسٹیبل رمایا (49) سالہ جو وہاں ڈیوٹی پر متعین تھے کہ بندوق کی صفائی کے دوران غلطی سے گولی چل گئی۔ جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس نے…
مزید پڑھیں » - 29 جون
حیدرآباد میں خنزیر کی چربی سے تیل کی تیاری اور اسٹریٹ فوڈ بنانے والوں کو بیچنے کا پردہ فاش
File photo حیدرآباد:بہت سے لوگ گھر کے پکائے ہوئے کھانے کےبجائے باہر کا فاسٹ فوڈ کھانے کو ترجیح دیتے ہیں۔ چاہے انھیں کتنا ہی کہا جائے کہ فاسٹ فوڈز اور اسٹریٹ فوڈز اچھے نہیں ہوتے ہیں وہ بار بار یہ کھانے کھاتے ہیں۔ یہ خبر ایسے لوگوں کے لیے ہے…
مزید پڑھیں » - 28 جون
آن لائن گیمس میں لاکھوں ہار جانے پر بچوں کو پانی میں پھینک کرخاتون کی خودکشی۔ تلنگانہ میں افسوسناک واقعہ
حیدرآباد: حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ چوٹ اوپل میں ایک خاتون نے اپنے دونوں بچوں کو واٹرسمپ میں پھینک دیا اورخود بھی چھلانگ لگا کرخودکشی کرلی۔ مرنے والوں کی شناخت ملیکارجن نگرکی رہنے والی راجیشوری (28) سال اوراس کے بچوں انیرودھ (5) سال اور ہرش وردھن (2) سال کے طورپرکی گئی…
مزید پڑھیں » - 28 جون
تلنگانہ میں گجرات اے ٹی ایس کے دھاوے _ حیدرآباد اور گوداوری کھنی سے تین افراد گرفتار ، باپ بیٹی بھی شامل
حیدرآباد _ 28 جون ( اردولیکس) گجرات کی انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) پولیس نے تلنگانہ کے دو مقامات پر دھاوے کرتے ہوئے تین مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔جن میں باپ اور بیٹی بھی شامل ہیں میڈیا رپورٹس کے مطابق گجرات کی اے ٹی ایس…
مزید پڑھیں » - 27 جون
ڈکیتی کی واردات میں ملوث4 ملزمین گرفتار ایک مفرور اے سی پی نظام آباد کرن کمار کی پریس کانفرنس
نظام آباد:27/ جون (اردو لیکس ) ڈکیتی کی واردات میں ملوث 4 سارقین کو پولیس نے گرفتار کیا جبکہ ایک ملزم مفرور ہے۔ اے سی پی کرن کمار نے Iٹاؤن پولیس اسٹیشن میں منعقدہ پریس کانفرنس میں اس واردات کی تفصیلات سے اخباری نمائندوں کو واقف کراتے ہوئے بتایا کہ…
مزید پڑھیں » - 27 جون
دسویں جماعت کی لڑکی کو بلیک میل کرتے ہوئے عصمت ریزی کرنے والے انٹرمیڈیٹ کے 6 لڑکوں کے خلاف پوکسوایکٹ _ تلنگانہ کے کریم نگر میں وحشیانہ واقعہ
کریم نگر _ 27 جون ( اردولیکس) تلنگانہ کے کریم نگر شہر میں پیش آئے ایک وحشیانہ واقعہ میں دسویں جماعت کی طالبہ کو بلیک میل کرتے ہوئے 6 لڑکوں نے کی کئی مہینوں تک عصمت ریزی کی ۔ جس پر کریم نگر کی ون ٹاؤن پولیس نے نابالغ لڑکی…
مزید پڑھیں » - 27 جون
شوہر کے ہاتھوں بیوی کا قتل _ حیدرآباد میں افسوسناک واقعہ
حیدرآباد_ 27 جون ( اردولیکس) حیدرآباد میں پیش آئے ایک افسوسناک واقعہ میں شوہر نے بیوی کو بے دردی سے قتل کر دیا۔یہ واقعہ شہرحیدرآباد کے بورہ بنڈہ علاقے میں منگل کی صبح پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق معراج علی اور فاطمہ میاں بیوی سلطان نگر، بورہ بنڈہ میں…
مزید پڑھیں » - 27 جون
اترپردیش میں انکاؤنٹر _ گینگسٹر محمد غفران ہلاک
لکھنو _ 27 جون ( اردولیکس ڈیسک) اتر پردیش پولیس نے منگل کی صبح کوشامبی ضلع میں اسپیشل ٹاسک فورس (ایس ٹی ایف) کے ساتھ ایک انکاؤنٹر کے دوران ایک مجرم گینگسٹر محمد غفران کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ مجرم کی گرفتاری پر 1.25 لاکھ روپے کا انعام تھا۔…
مزید پڑھیں »