جرائم و حادثات
- جون- 2023 -26 جون
بریکنگ نیوز _ تلنگانہ کے نلگنڈہ شہر میں کولڈ اسٹوریج کا گیس سلنڈر پھٹنے سے دو افراد جاں بحق ، مرنے والوں میں مالک شیخ کلیم بھی شامل
نلگنڈہ _ 26 جون ( اردولیکس) تلنگانہ کے نلگنڈہ شہر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ یہ افسوسناک حادثہ نلگنڈہ کے برکت پورہ کالونی میں پیش آیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق برکت پورہ میں واقع نیو اسٹار فروٹس کمپنی کے کولڈ اسٹوریج میں نصب…
مزید پڑھیں » - 26 جون
درندگی کی انتہا۔ بیوی کے عاشق کا گلا کاٹ کر شوہر خون پی گیا۔ کرناٹک میں دل دہلا دینے والی واردات
بنگالورو: اپنی بیوی کےساتھ ناجائز تعلقات کا شبہ کرتے ایک شخص نے ایک نوجوان کا گلا کاٹ کر اس کا خون پی گیا۔ دل دہلا دینے والی یہ واردات ریاست کرناٹک کے چکبالاپور میں پیش آئی۔ پولیس کے مطابق کرناٹک کے چکبالا پور ضلع کے چنتامنی تعلقہ سے تعلق رکھنے…
مزید پڑھیں » - 26 جون
شادی کی تقریب سے واپسی کے دوران بس الٹ گئی _ رام گنڈم کے مسلم خاندان کے 25 افراد زخمی، تلنگانہ کے پداپلی ضلع میں حادثہ
کریم نگر _ 26 جون ( اردولیکس) تلنگانہ کے پداپلی ضلع میں ایک شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد واپسی کے دوران پیش آئے سڑک حادثہ میں مسلم خاندان کے 25 افرادزخمی ہوگئے۔یہ حادثہ ضلع پداپلی کے سلطان آبادمنڈل میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق سلطان آباد منُڈل…
مزید پڑھیں » - 26 جون
حیدرآباد میں 15 ہزار نقلی برتھ birth اور ڈیتھ death سرٹیفکیٹس جاری
حیدرآباد: سنٹرل کرائم اسٹیشن سی سی ایس حیدرآباد کی جانب سے ای سیوا اور میسیوا سنٹرس کی طرف سے فوری منظوری کے نظام کے تحت جاری کردہ نقلی پیدائش اور موت کے سرٹیفکیٹس سے متعلق کیس کی سرگرمی سے تحقیقات کر رہی ہے۔ پولیس کو پتہ چلا ہے کہ اب…
مزید پڑھیں » - 26 جون
اڈیشہ میں باراتیوں کو لے جانے والی بس، آرٹی سی بس سے ٹکرا گئی _ 10 افراد ہلاک اور 8 دیگر زخمی
بھونیشور _ 26 جون ( اردولیکس ڈیسک) اڈیشہ کے گنجم ضلع میں ایک پیر کی صبح ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ پیر کی علی الصبح گنجام ضلع کے دیگاپاہنڈی کے قریب ایک خانگی بس اوڈیشہ کی آر ٹی سی بس سے ٹکرا گئی۔جس کے نتیجہ میں 10 افراد کی…
مزید پڑھیں » - 25 جون
ورنگل ضلع میں دلخراش سڑک حادثہ 4 ہلاک
ورنگل: ضلع ورنگل میں اتوار کی شام ایک الخراش سڑک حادثہ پیش آیا جس میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ آتماکومنڈل مرکز کے مضافات میں کٹکشاپور-آتماکورو کے درمیان قومی شاہراہ پر ایک ٹپر اور ایک کار میں تصادم ہوا۔ اس حادثے میں کار میں سوار دو افراد ایک خاتون اور ایک…
مزید پڑھیں » - 25 جون
تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں دن دہاڑے نوجوان کا سر عام قتل
جگتیال _ 25 جون ( اردولیکس) تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں دن دہاڑے ایک نوجوان کے قتل کی واردات پیش آئی۔ جس کو نامعلوم افراد نے سڑک پر سرعام چاقو سے حملہ کرتے ہوئے بے دردی سے قتل کردیا گیا جگتیال ضلع کے بیر پور منڈل کے تنگور گاؤں میں ومشی نامی…
مزید پڑھیں » - 25 جون
کار سے ٹکرا جانے کے بعد بائیک ہوا میں اڑ کر ویان پر گر پڑی _ باپ کی موت بیٹا زخمی
کوئمبٹور _ 25 جون ( اردولیکس) تامل ناڈو کے کوئمبٹور میں پیش آئے ایک خوفناک سڑک حادثہ میں کار سے ٹکرا جانے کے بعد ایک موٹر بائیک ہوا میں اڑ کر پیچھے سے آنے والی پاسنجر ویان پر گر پڑی ۔ جس کے نتیجہ میں باپ موقع پر ہی…
مزید پڑھیں » - 25 جون
شوہر اور سسرال والوں کی ہراسانی سے خاتون نے تین سالہ لڑکے کے ساتھ کرلی خودکشی _ حیدرآباد میں افسوسناک واقعہ
حیدرآباد _ 25 جون ( اردولیکس) حیدرآباد میں پیش آئے ایک افسوسناک واقعہ میں شوہر اور سسرالی رشتہ داروں کی ہراسانی سے تنگ آکر بیوی نے اپنے 3 سالہ بیٹے کے ساتھ خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ شہرحیدرآباد کے فلم نگر،ونائک نگر میں پیش آیا۔اس خاتون کی شناخت 23 الہ…
مزید پڑھیں » - 24 جون
تلنگانہ کے وقارآباد ضلع میں ایک شخص کا بے دردی سے قتل _ مقتول کی ناک، زبان اور کان کاٹ دی گئی
وقارآباد _ 24 جون ( اردولیکس) تلنگانہ کے وقارآباد ضلع میں ایک شخص کا انتہائی بے دردی سے قتل کردیا گیا۔ قتل سے قبل اس کی ناک، زبان اور کان کاٹ دی گئی اس کے بعد بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ یہ افسوسناک واقعہ وقارآباد ضلع کے…
مزید پڑھیں »