جرائم و حادثات
- جولائی- 2023 -3 جولائی
کریم نگر کا ایک خاندان سڑک حادثہ کا شکار _ دوران علاج ایک خاتون کا انتقال
کریم نگر _ 3 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ کے شہر کریم نگر کے قریب پیش آئے سڑک حادثہ میں 5افراد زخمی ہوگئے جن میں دوران علاج ایک خاتون کا انتقال ہوگیا ۔یہ حادثہ اُس پیر کی اولین ساعتوں میں پیش آیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کریم نگر میں چیتنیہ…
مزید پڑھیں » - 3 جولائی
ظالم شوہر نے بیوی کے چہرے پر تیزاب ڈال دیا _ حیدرآباد کے رحمت نگر میں افسوسناک واقعہ
حیدرآباد _ 3جولائی ( اردولیکس) حیدرآباد میں ایک ظالم شوہر نے بیوی کے چہرے پر تیزاب ڈال کر اسے قتل کرنے کی کوشش کی۔ یہ افسوسناک واقعہ مدھورا نگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں رحمت نگر میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق محمد سعید علی اور حفصہ بیگم پچھلے…
مزید پڑھیں » - 2 جولائی
مہاراشٹرا:کار فلائی اوور سے ریلوے ٹریک پر گرپڑی۔ پانچ افراد کرشماتی طور بچ گئے
نئی دہلی: مہاراشٹر میں ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ فلائی اوورسے تیز رفتار کار بے قابو ہو کر نیچے ریلوے ٹریک پر جاگری۔ اس واقعہ میں کار میں سوار پانچ افراد شدید زخمی ہو گئے۔ حادثہ اتوار کی صبح 7.30 بجے مہاراشٹرا کے ناگپور شہر میں پیش آیا۔ کار…
مزید پڑھیں » - 2 جولائی
حیدرآباد میں ایک شخص کے قتل کی واردات
حیدرآباد: شہر کےعطاپور پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع سلیمان نگر میں ایک نوجوان کا قتل کردیا گیا۔کل رات دیر گئے خلیل نامی (30) سالہ نوجوان کا کسی نے خنجرسے حملہ کرکے قتل کردیا۔ عطاپور پولیس اسٹیشن کے انسپکٹر پی یادگیری کے مطابق خلیل کا تعلق شہر کے علاقہ ٹولی…
مزید پڑھیں » - 2 جولائی
حیدرآباد یوتھ کریج کا سید ایوب پی ڈی ایکٹ کے تحت گرفتار _ چنچل گوڑہ جیل منتقل
حیدرآباد _ 2 جولائی ( اردولیکس) حیدرآباد کی ساؤتھ زون ٹاسک فورس اور فلک نما پولیس نے مشترکہ کارروائی میں حیدرآباد یوتھ کریج کے نام سے سماج دشمن سرگرمیوں میں ملوث سید ایوب کو گرفتار کرلیا۔اور ملزم کو چنچل گوڈہ جیل منتقل کر دیا گیا ۔ کیونکہ اس کے خلاف…
مزید پڑھیں » - 1 جولائی
تلنگانہ کے محبوب آباد ضلع میں کار درخت سے ٹکرا گئی _ نرمل ضلع کے 2 افراد جاں بحق، مزید 2 زخمی
ورنگل _ یکم ( اردولیکس) تلنگانہ کے ضلع محبوب آباد میں پیش آئے سڑک حادثہ میں دونوجوان جاں بحق ہوگئے۔یہ حادثہ ضلع کے دنتالاپلی علاقہ میں اُس وقت پیش آیا جب ایک کارکے ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیا اور یہ کار،درخت سے ٹکراگئی۔حادثہ اتنا شدید تھا کہ دو افرادموقع…
مزید پڑھیں » - جون- 2023 -30 جون
حیدرآباد یوتھ کریج کے سلمان خان کے خلاف لگایا گیا پی ڈی ایکٹ درست ہے : تلنگانہ ہائی کورٹ کا فیصلہ
حیدرآباد _ 30 جون ( اردولیکس ) تلنگانہ ہائی کورٹ نے حیدرآباد یوتھ کریج نامی این جی او کے سلمان خان کے خلاف لگائے گئے پی ڈی ایکٹ کی مدافعت کرتے ہوئے کہا کہ اگر کوئی ملزم جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ جرائم کرتا ہے، تو پولیس اسے پی…
مزید پڑھیں » - 30 جون
ممبئی: اسٹیشن پر ٹفن باکس دھونے کے دوران لڑکا ٹرین کی ٹکرسے ہلاک۔ ویڈیو وائرل
ممبئی: ایک 17 سالہ لڑکا ممبئی میں لوکل ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا، حکام نے بتایا کہ حادثہ کا ویڈیو تقریباً دو ہفتے بعد منظر عام پر آیا ہے۔میانک شرما نامیلڑکا ملاڈ اسٹیشن پر پلیٹ فارم 3 کے کنارے پر کھڑا تھا کہ تیز رفتاری سے چلتی ٹرین…
مزید پڑھیں » - 30 جون
تلنگانہ کے کریم نگر شہر میں خاتون کا انتہائی بے دردی سے قتل
کریم نگر _ 30 جون ( اردولیکس) تلنگانہ کے کریم نگر شہر میں ایک خاتون کا اس کے ہی اپارٹمنٹ میں انتہائی بے دردی سے قتل کردیا گیا۔ یہ واقعہ جمعہ کی صبح کریم نگر شہر کے بھگت نگر کے ایک اپارٹمنٹ میں پیش آیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق بھگت…
مزید پڑھیں » - 30 جون
برقعہ پوش خاتون کی 3 بچوں کے ساتھ اجتماعی خودکشی۔ تلنگانہ کے مانیرڈیم میں افسوسناک واقعہ
سرسلہ: ریاست تلنگانہ کے ضلع سرسلہ میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا۔ مڈ مانیرڈیم میں ایک خاتون نے اپنے تین بچوں کے چھلانگ لگا کرخودکشی کرلی۔ مہلوکین کی شناخت 7 سالہ ایان، 5 سالہ اسریٰ جبین اور عثمان 14 ماہ اور ان کی ماں کے طورپرکی گئی ہے۔ ابتدائی تحقیقات…
مزید پڑھیں »