جرائم و حادثات
- جون- 2023 -24 جون
تلنگانہ کے وقارآباد ضلع میں ایک شخص کا بے دردی سے قتل _ مقتول کی ناک، زبان اور کان کاٹ دی گئی
وقارآباد _ 24 جون ( اردولیکس) تلنگانہ کے وقارآباد ضلع میں ایک شخص کا انتہائی بے دردی سے قتل کردیا گیا۔ قتل سے قبل اس کی ناک، زبان اور کان کاٹ دی گئی اس کے بعد بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ یہ افسوسناک واقعہ وقارآباد ضلع کے…
مزید پڑھیں » - 24 جون
حیدرآباد میں ایک ایڈوکیٹ کا پڑوسی پر حملہ
حیدرآباد _ 24 جون ( اردولیکس) حیدرآباد کے موسی رام باغ علاقے میں ایک ایڈووکیٹ نے پڑوسی پر حملہ کردیا۔ فلیٹ کے سامنے کچرا ڈالنے کا الزام لگاتے ہوئے تلنگانہ ہائی کورٹ کے ایڈوکیٹ نے پڑوسی ضعیف شخص اور خاتون کی پٹائی کردی۔ تفصیلات کے مطابق شہرحیدرآباد کے…
مزید پڑھیں » - 24 جون
حیدرآباد: خاتون نے پیٹ پیٹ کر کردیا ایک شخص کا قتل۔ جان لینے کے بعد گھر میں جاکر آرام سے سو گئی۔ویڈیو وائرل
حیدرآباد: شہر حیدرآباد میں خاتون نے ایکشخصکا پیٹ پیٹ کر قتل کردیا۔ یہ واقعہ راجندر نگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع بدویل میں پیش آیا۔ مقامی سرینواس نامی شخص رات دیر گئے جیہ اماں نامی خاتون کے گھر میں گھس گیا اور اسکے ساتھ زبردستیکی کوشش کی۔ اس…
مزید پڑھیں » - 23 جون
غیر مسلم سے شادی کرنے والی مسلم لڑکی کی لائیو خودکشی۔ حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ
حیدرآباد _ 23 جون ( اردولیکس) حیدرآباد میں پیش آئے ایک دل دہلا دینے والے واقعہ میں غیر مسلم سے شادی کرنے والی مسلم لڑکی ثنا نے لائیو ویڈیو چاٹ کرتے ہوئے پھانسی لے کرخودکشی کرلی۔ خودکشی کی وجہ شوہر اور سسرال والوں کی ہراسانی بتائی گئی ہے یہ افسوسناک…
مزید پڑھیں » - 23 جون
برقعہ پہن کر دن دہاڑے آندھراپردیش میں وائی ایس آر کانگریس کارکن کا قتل
کڑپہ: ریاست آندھراپردیش کے شہر کڑپہ میں دن دہاڑے ایک شخص کے قتل کی واردات پیش آئی۔ وائی ایس آر کانگریس کے کارکن سرینواسولو ریڈی کو برقعہ پوش دو نامعلوم حملہ آوروں نے چاقو سے وار کر کے قتل کر دیا۔ پولیس کا خیال ہے کہ قتل کی وجہ اراضی…
مزید پڑھیں » - 22 جون
حیدرآباد میں زنخوں کے قتل کی تحقیقات میں چونکا دینے والا انکشاف
حیدرآباد: شہر حیدرآباد میں دو زنخوں کے قتل کے واقعہ کی تحقیقات میں پولیس کو بعض چونکا دینے والے انکشاف ہوئے ہیں۔ منگل کی رات ٹپہ چبوترہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں دو زنخوں 25 سالہ ریاض عرف صوفیہ اور24 سالہ یوسف عرف ڈالی کا خنجراورپتھروں سے حملہ کرکے قتل…
مزید پڑھیں » - 22 جون
طالبہ کے ساتھ بدتمیزی کرنے کے الزام میں اردو میڈیم ہائی اسکول کا پرنسپل گرفتار _ تلنگانہ کے وقارآباد ضلع میں واقعہ
Photo courtesy eenadu.net وقارآباد _ 22 جون ( اردولیکس ڈیسک) تلنگانہ کے وقارآباد ضلع کے مومن پیٹ پولیس نے چہارشنبہ کے روز ایک طالبہ کے ساتھ بدتمیزی کرنے والے ہیڈ ماسٹر کو گرفتار کر لیا۔ایک تلگو روزنامہ کی اطلاع کے مطابق مومن پیٹ اردو میڈیم ہائی اسکول کا پرنسپل ٹی.…
مزید پڑھیں » - 22 جون
بودھن شہر میں 13سالہ معصوم لڑکی کی عصمت ریزی کا شرمناک واقع _ بی آر ایس کونسلر کا بھائی ملزم
بودھن 21/جون اردو لیکس) بودھن کے محلہ شکرنگر کالونی سے تعلق رکھنے والی اقلیتی طبقہ کی غریب معصوم 13 سالہ لڑکی کے ساتھ مسلسل 6 دن سے عصمت ریزی کرنے والے رویند نامی شخص کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق 13سالہ معصوم لڑکی کی رویندر نامی درندہ صفت…
مزید پڑھیں » - 21 جون
حیدرآباد کے چادرگھاٹ علاقہ میں دن دہاڑے یوسف نامی نوجوان کا سر عام قتل
حیدرآباد _ 21 جون ( اردولیکس) حیدرآباد شہر کے چادرگھاٹ علاقہ میں آج دن دہاڑے ایک نوجوان کا سر عام بے دردی سے قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق 30 سالہ یوسف نامی نوجوان کا چادرگھاٹ علاقہ میں دن دہاڑے مہلک ہتھیاروں سے حملہ کرکے قتل کردیا گیا۔ قتل کی…
مزید پڑھیں » - 21 جون
حیدرآباد میں مزید 2 افراد کا قتل۔ اندرون 24 گھنٹے 4 وارداتیں
حیدرآباد:حیدرآباد میں کل رات دوہرے قتل کی ایک اورواردات رونما ہوئی۔ میلاردیوپلی علاقہ میںفٹ پاتھ پر محو خواب دو افراد کا کسی نے قتل کردیا۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ یہ افراد میلاردیوپلی کے دُرگانگرعلاقہ میں فٹ پاتھ پرسورہے تھے کہ بعض نامعلوم افراد نے ان دونوں پر وزنی…
مزید پڑھیں »