جرائم و حادثات
- جون- 2023 -21 جون
حیدرآباد کے ٹپہ چبوترہ میں دو ہجڑوں کا بے ہیمانہ قتل
حیدرآباد _ منگل، 20 جون ( اردولیکس حیدرآباد کے ٹپہ چبوترہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع ڈائی باغ میں دو ہجڑوں کو قتل کر دیا گیا۔ نامعلوم حملہ آوروں نے دونوں خواجہ سراؤں کو پتھروں اور چاقو کے وار کر کے قتل کر دیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس وہاں…
مزید پڑھیں » - 20 جون
عادل آباد کے ایک موبائل شاپ میں سرقہ کی واردات ۔ پولیس مصروف تحقیقات
عادل آباد۔20/جون(اردو لیکس)شہر مستقر عادل آباد کے مشہور بازاری علاقے میں واقع ایک موبائل شاپ میں سرقہ کی واردات پیش آئی،موبائل شاپ اونر عبدالزاہد(عرف گڈو)نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے تفصیلات بتائی،انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ پیر کی رات دیر گئے نامعلوم افراد نے موبائل شاپ کی چھت…
مزید پڑھیں » - 20 جون
مزید جہیز کے مطالبہ پر خاتون نے کرلی خودکشی _ تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع میں افسوسناک واقعہ
حیدرآباد _ 20 جون ( اردولیکس) شوہر اور سسرالی رشتہ داروں کی جانب سے مزید جہیز لانے کے لیے ہراساں کیے جانے پر ایک خاتون نے خودکشی کر لی۔ یہ افسوسناک واقعہ تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع کے کندی منڈل کے چنتا کنٹہ گاؤں میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 20 جون
آشرم میں مقیم نابالغ لڑکی کی عصمت ریزی کے الزام میں سوامی گرفتار _ آندھراپردیش کے وشاکھاپٹنم میں واقعہ
وشاکھاپٹنم _ 20 جون ( اردولیکس) آندھراپردیش میں ایک آشرم کے سوامی کو نابالغ یتیم لڑکی کی عصمت ریزی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے جس نے گذشتہ دو سال سے اس یتیم لڑکی کی عصمت ریزی کررہا تھا یہ واقعہ وشاکھاپٹنم کے ایم وی پی کالونی کے…
مزید پڑھیں » - 20 جون
بھینسہ پھولے نگر میں پولیس کا کارڈن سرچ آپریشن۔ 92 بائکس اور 2 کار ضبط
بھینسہ ( نامہ نگار محمد مشرف ) بھینسہ شہر کے پھولے نگر میں کل محکمہ پولیس کی جانب سے صبح کی اولین ساعتوں میں کمیونٹی رابطہ کے تحت پولیس کا کارڈن سرچ آپریش کیاگیا۔ اس دوران مناسب دستاویز نہ ہونے پر (92) ٹو وہیلرس 2 کار ضبط کرلئےگئے۔ بعد ازاں…
مزید پڑھیں » - 19 جون
شیر خوار جڑواں بچوں کو 8 ویں منزل سے پھینک کر ماں نے بھی لگا دی چھلانگ۔ حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ
حیدرآباد: حیدرآباد، سکندرآباد کے بنسی لال پیٹ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ ایک خاتون نے اپنے جڑواں بچوں کو عمارت کی 8ویں منزل سے نیچے پھینک دیا اور خود اس نے بھی چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔ یہ واقعہ گاندھی نگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں ڈبل بیڈ…
مزید پڑھیں » - 19 جون
تامل ناڈو میں خوفناک سڑک حادثہ _ دو بسوں کے آپس میں ٹکرا جانے سے 5 افراد ہلاک ، 28 زخمی
چنئی _ 19 جون ( اردولیکس ڈیسک) تمل ناڈو میں ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ پیر کی صبح کڈالور ضلع کے پنروتی میں میلپٹمپکم میں دو خانگی بسیں آپس میں ٹکرا گئیں۔ اس واقعہ میں 5 افراد ہلاک اور 28 سے زائد مسافر زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں 7 کی…
مزید پڑھیں » - 19 جون
گاوں والوں نے ایک جوڑے کو درخت سے لٹکا کر کافی پٹائی کی _ تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع میں پیش آئے واقعہ کا ویڈیو دیکھیں
سنگاریڈی _ 19 جون ( اردولیکس) تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع کے سداشیواپیٹ منڈل کے ایک گاؤں میں توہم پرستی کا بدترین واقعہ پیش آیا۔ کولکور کے گاؤں والوں نے مبینہ طور پر کالا جادو کرنے کے الزام میں ایک جوڑے کو درخت سے لٹکا کر کافی پٹائی کی ۔ گاؤں…
مزید پڑھیں » - 19 جون
تلنگانہ کے نظام آباد ضلع میں ڈگری کی طالبہ نے کرلی خودکشی
نظام آباد _ 19 جون ( اردولیکس) تلنگانہ کے ضلع نظام آباد کے آرمور میں ڈگری کی طالبہ نے خودکشی کرلی۔اس کی شناخت جی رکشتا کے طورپر کی گئی ہے جس نے ٹاون کے ایس سی ویمنس ہاسٹل میں پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔مقامی نریندر ڈگری کالج میں رکشتا ڈگری…
مزید پڑھیں » - 17 جون
تلنگانہ کے ملوگو ضلع میں خوفناک سڑک حادثہ_ باپ کی لاپراہ ڈرائیونگ سے دو معصوم بچوں کی موت : ویڈیو دیکھیں
ملوگو _ 17 جون ( اردولیکس) تلنگانہ کے ملوگو ضلع میں ایک تیز رفتار موٹر سائیکل آر ٹی سی بس سے ٹکرا گئی۔ جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار دو چھوٹے بچوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔جب کہ موٹر سائیکل سوار شخص اور اس کی بیوی شدید…
مزید پڑھیں »