جرائم و حادثات
- جون- 2023 -15 جون
دہلی کے کوچنگ سنٹرمیں لگی بھیانک آگ۔ جان بچانے کیلئے طلباء رسی سے اترے نیچے: ویڈیو وائرل
نئی دہلی: دہلی کے مکھرجی نگر علاقے میں واقع کوچنگ سینٹر میں بھیانک آگ لگ گئی۔ فائرانجن کی 11 گاڑیاں مقام واقعہ پر پہنچ گئیں تاکہ آگ پر جلد سے جلد قابو پایا جاسکے۔ کوچنگ سینٹر کی تیسری منزل پر آگ لگنے سے خوف وہراس کی لہردوڑ گئی۔ آگ لگنے…
مزید پڑھیں » - 15 جون
عادل آباد کے رکن اسمبلی جوگورامنا سڑک حادثے میں محفوظ
عادل آباد۔15/جون(اردو لیکس) تلنگانہ میں حکمران جماعت بی آر ایس کے رکن اسمبلی عادل آباد جوگو رامنا کے قافلے کو سڑک حادثہ پیش آیا۔حادثے میں دو ایم ایل ایز اور ایک سابق ایم پی محفوظ رہے۔ ایم ایل اے جوگورامنا، کونیرو کونپا اور سابق ایم پی ناگیش کی گاڑی،جو جمعرات…
مزید پڑھیں » - 15 جون
حیدرآباد میں نقلی لیڈی پولیس کانسٹیبل گرفتار
حیدرآباد: حیدرآباد میں ایک نقلی خاتون پولیس کو گرفتارکر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ایک خاتون خود کو پولیس ظاہر کرتے ہوئے بیروزگار افراد کو نوکریاں دلوانے کے بہانے لوٹ رہی تھی۔ باوثوق ذرائع کی اطلاع پر پولیس نے اس شاطر خاتون کو گرفتارکر لیا۔ اس کے پاس سے پولیس…
مزید پڑھیں » - 15 جون
پنجاب میں پارکنگ یارڈ زمین دوز۔ کئی گاڑیاں تباہ:ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی: پنجاب کے موہالی سیکٹر 83 علاقے میں پارکنگ یارڈ زمین دوز ہوگیا۔ پولیس نے بتایا کہ جس عمارت میں کے پارکنگ یارڈ میں کئی گاڑیاں پارک کی ہوئی تھیں کہ اچانک عمارت منہدم ہوگئی۔ اس حادثہ میں زیادہ تر ٹو وہیلرس کو نقصان پہنچا اور یہ گاڑیاں ملبہ…
مزید پڑھیں » - 15 جون
تلنگانہ کے کتہ گوڑم ضلع میں آٹو ندی کے پل سے نیچے گر پڑا _ 4 افراد ہلاک
کھمم _ تلنگانہ کے کتہ گوڑم ضلع کے برگمپاڈو منڈل کے مضافاتی علاقے میں چہارشنبہ کی رات آندھرا پردیش-تلنگانہ سرحد پر ایک آٹو ندی کے پل سے نیچے گر گیا۔ اس حادثہ میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ آٹو بے قابو ہو کر کنیراسانی ندی کے پل سے گر…
مزید پڑھیں » - 14 جون
نظام آباد پی ایف آئی کیس _ این آئی اے نے کرناٹک میں ماسٹر ہتھیاروں کے ٹرینر کو گرفتار کرلیا
نئی دہلی، 14 جون ( پریس نوٹ) نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے منگل کو پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) کے ایک ماسٹر ہتھیار ٹرینر کو، کرناٹک میں ایک فرضی شناخت کے تحت رہنے والے کو نظام آباد دہشت گردی کی سازش کیس میں ملوث ہونے…
مزید پڑھیں » - 14 جون
وقارآباد ضلع کی شیریشا کے قتل معاملہ کا معمہ حل _ بہنوئی ہی نکلا قاتل
وقارآباد _ 11 جون ( اردولیکس) تلنگانہ کے وقارآباد ضلع میں نرسنگ کی طالبہ شیریشا کے بے ہیمانہ قتل معاملے میں شیریشا کے بہنوئی انیل اور اس کے دوست کو گرفتار کرلیا گیا۔ہفتہ کی رات پیش آئے اس قتل معاملے نے ریاست بھر میں سنسنی پیدا کردی تھی کیونکہ شیریشا…
مزید پڑھیں » - 14 جون
لندن میں حیدرآباد کی لڑکی کا قتل
حیدرآباد: لندن میں برازیل سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے حیدرآبادی لڑکی کا بے دردی سے قتل کر دیا۔ حیدرآباد کے چمپاپیٹ سے تعلق رکھنے والی تیجسونی ریڈی اعلیٰ تعلیم کے لیے لندن گئی ہوئی تھیں۔ یہ دوستوں کے ساتھ موجود تھی کہ برازیل کے ایک نوجوان نے ان پر…
مزید پڑھیں » - 14 جون
آندھراپردیش میں مال بردار ٹرین پٹریوں پر سے اترگئی _ کئی ٹرینیں منسوخ
وجے واڑہ _ 14 جون ( اردولیکس) آندھراپردیش میں تاڑی۔انکاپلی ریلوے اسٹیشن کے درمیان کوئلہ سے لدی مال بردار ٹرین کے ویاگنس پٹری سے اتر گئیں۔ جس کے سبب ساوتھ سنٹرل ریلوے نے 6ایکسپریس ٹرینوں کو منسوخ کردیا اور وندے بھارت ٹرین کے اوقات پر نظرثانی کی۔ اس حادثے میں…
مزید پڑھیں » - 13 جون
حیدرآباد کے پرانے شہر میں قتل کی واردات
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر میں آج رات ایک شخص کا بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ مقتول کی شناخت 35 سالہ شیخ قاسم کے طور پر کی گئی ہے جو بشارت نگر انجن باولی کے رہنے والے بتائے گئے ہیں۔ان پر نامعلوم افراد نے دانماں جھونپڑی کے قریب…
مزید پڑھیں »