جرائم و حادثات
- جون- 2023 -17 جون
تلنگانہ کے ملوگو ضلع میں خوفناک سڑک حادثہ_ باپ کی لاپراہ ڈرائیونگ سے دو معصوم بچوں کی موت : ویڈیو دیکھیں
ملوگو _ 17 جون ( اردولیکس) تلنگانہ کے ملوگو ضلع میں ایک تیز رفتار موٹر سائیکل آر ٹی سی بس سے ٹکرا گئی۔ جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار دو چھوٹے بچوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔جب کہ موٹر سائیکل سوار شخص اور اس کی بیوی شدید…
مزید پڑھیں » - 17 جون
وائس چانسلر تلنگانہ یونیورسٹی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
حیدرآباد: تلنگانہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر (VC) رویندر اینٹی کرپشن بیورو کے جال میں پھنس گئے ہیں۔ اے سی بی کے حکام نے انہیں حیدرآباد کے تارناکہ میں واقع ان کی رہائش گاہ پر 50,000 روپے رشوت لیتے ہوئے پکڑ لیا۔ بھیمگل میں امتحانی مرکز قائم کرنے کے لیے شنکر…
مزید پڑھیں » - 17 جون
گھر کے باہرسوئے ہوئےنانی اورنواسی کا گلا کاٹ کرقتل۔ ضلع رنگاریڈی میں دل دہلا دینے والی واردات
رنگا ریڈی: ریاست تلنگانہ رنگاریڈی ضلع کے شاد نگر حلقہ کے نندی گاما گاؤں میں نانی اور نواسی کا بے دردی سے قتل کردیا گیا۔ مرنے والوں میں 9 سالہ بھانوپریہ اور اس کی نانی پاروتماں شامل ہیں۔ ان دونوں کا کل رات اس وقت قتل کیا گیا جب وہ…
مزید پڑھیں » - 16 جون
جگتیال ضلع کے ایک شخص کی آر ٹی سی بس میں سفر کے دوران موت _ تلنگانہ کے نظام آباد میں واقعہ
نظام آباد _ 16 جون ( اردولیکس) تلنگانہ آر ٹی سی بس میں سفر کرنے والے ایک شخص کی موت ہوگئی۔ یہ واقعہ جمعہ کی دوپہر نظام آباد ضلع مرکز میں پیش آیا۔ رورل ٹاؤن ایس آئی یچی لمبادری کے مطابق۔ جگتیال ضلع کے کورٹلہ منڈل کے نکلا گٹہ گاؤں…
مزید پڑھیں » - 16 جون
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے گھرمیں چوری
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے مکان میں سرقہ واردات ہوئی جس دوران چور گھر سے قیمتی سامان چرا کر لے گئے۔ گزشتہ ہفتے اداکارہ شلپا کے منیجر نے ان کے جوہو میں واقع گھر سے قیمتی اشیا چوری ہونے سے متعلق مقدمہ درج کروایا تھا۔ پولیس نے تحقیقات…
مزید پڑھیں » - 16 جون
حیدرآباد کے پرانا شہر میں بائیک شعلہ پوش
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانا شہر میں کل رات ایک بائیک شعلہ پوش ہوگئی۔ ایک شرابی شخص روڈ کراس کرنے کے دوران رائل اینفیلڈ بائک کے سامنے آیا جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکل بے قابو ہوکرسڑک پر گرپڑی۔ اسی دوران پٹرول لیک ہونے سے فوری طور پر گاڑی کوآگ لگ…
مزید پڑھیں » - 16 جون
کولہاپور کے بعد اب لاتور میں اورنگزیب کی تصویر پر ہنگامہ _ سوشل میڈیا پر تصویر پوسٹ کرنے والا گرفتار
ممبئی _ 16 جون ( اردولیکس ڈیسک) سوشل میڈیا پر اورنگ زیب کی تصویر پوسٹ کرنے پر مہاراشٹر میں ایک بار پھر ہنگامہ کھڑا ہو گیا۔ کولہاپور اور احمد نگر کے بعد اب لاتور میں بھی کشیدگی دیکھی گئی ۔ جس کے بعد پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔…
مزید پڑھیں » - 16 جون
شوہربے بیوی پر فائرنگ کردی۔ تلنگانہ کے کتہ گوڑم میں واقعہ
حیدرآباد: شوہرنے اپنی بیوی پر فائرنگ کردی۔ یہ واقعہ ریاست تلنگانہ کے ضلع بھدرادری کتہ گوڑم میں جمعرات کو پیش آیا۔ جولورو پاڈو منڈل کے ایک تانڈہ میں رہنے والے شنکرنامی شخص نے گھریلو جھگڑوں کے چلتے اپنی بیوی شانتی پر دیسی ساختہ بندوق سے فائرنگ کردی جس کی وجہہ…
مزید پڑھیں » - 15 جون
تلنگانہ کے باسر ٹریپل آئی ٹی کی طالبہ نے خودکشی کرلی
نرمل _ 15 جون ( اردولیکس) تلنگانہ کے نرمل ضلع میں واقع راجیو گاندھی یونیورسٹی آف نالج اینڈ ٹکنالوجیز(ٹریپل آئی ٹی باسر) میں ایک طالبہ نے خودکشی کرلی۔ذرائع کے مطابق کل شب کیمپس کی عمارت کی چوتھی منزل سے کود کرطالبہ نے خودکشی کرلی۔اس طالبہ کی شناخت سدی پیٹ ضلع…
مزید پڑھیں » - 15 جون
دہلی کے کوچنگ سنٹرمیں لگی بھیانک آگ۔ جان بچانے کیلئے طلباء رسی سے اترے نیچے: ویڈیو وائرل
نئی دہلی: دہلی کے مکھرجی نگر علاقے میں واقع کوچنگ سینٹر میں بھیانک آگ لگ گئی۔ فائرانجن کی 11 گاڑیاں مقام واقعہ پر پہنچ گئیں تاکہ آگ پر جلد سے جلد قابو پایا جاسکے۔ کوچنگ سینٹر کی تیسری منزل پر آگ لگنے سے خوف وہراس کی لہردوڑ گئی۔ آگ لگنے…
مزید پڑھیں »