جرائم و حادثات
- جون- 2023 -13 جون
حیدرآباد کے پرانے شہر میں قتل کی واردات
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر میں آج رات ایک شخص کا بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ مقتول کی شناخت 35 سالہ شیخ قاسم کے طور پر کی گئی ہے جو بشارت نگر انجن باولی کے رہنے والے بتائے گئے ہیں۔ان پر نامعلوم افراد نے دانماں جھونپڑی کے قریب…
مزید پڑھیں » - 13 جون
تلنگانہ کے منچريال میں تین ملازمین رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
عادل آباد۔13/جون(اردو لیکس) تلنگانہ کے منچريال ضلع میڈیکل اینڈ ہیلتھ آفیسر کے دفتر پر اے سی بی کے دھاوے سے سنسنی مچ گئی۔ گاڑی کے مالک سے 10 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے تین ملازمین اے سی بی کے دھاوے میں پکڑے گئے۔اے سی بی کے ڈی ایس پی بھدریا…
مزید پڑھیں » - 13 جون
مسلم خاتون کی ٹرین میں سفر کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے موت
کاماریڈی _ 13 جون ( اردولیکس) تلنگانہ کے کاماریڈی میں مہاراشٹر کی ایک خاتون کی دوران سفر ٹرین میں دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق مہاراشٹر کے واشیم ضلع کے رسوڑ تعلقہ کے واگھی گاوں سے تعلق رکھنے والی 60 سالہ رشیدہ بیگم اپنے نواسہ…
مزید پڑھیں » - 13 جون
ممبئی پونے ایکسپریس وے پر خوفناک حادثہ، آئل ٹینکر شعلہ پوش 4 افراد کی دردناک موت: ویڈیوز وائرل
ممبئی: ریاست مہاراشٹر میں ممبئی-پونے ایکسپریس وے پر ایک دلخراش حادثہ پیش آیا۔ یہ حادثہ لوناوالا اوور برج پر پیش آیا۔ حادثے کے بعد ایک آئل ٹینکر الٹنے سے آگ لگ گئی اورچار افراد کی دردناک موت ہو گئی۔ اس کے علاوہ دیگر دو افراد زخمی بھی ہوئے۔ آگ قدربھیانک…
مزید پڑھیں » - 13 جون
خاتون بی جے پی لیڈر جونالی ناتھ کا قتل اس کا بوائے فرینڈ حسن الاسلام نے کیا _ ڈی آئی جی آسام کا بیان
نئی دہلی _ 13 جون ( اردولیکس ڈیسک) آسام میں بی جے پی کی خاتون لیڈر جونالی ناتھ کے قتل کے معاملے میں پولیس نے اس کے بوائے فرینڈ حسن الاسلام کو گرفتار کرلیا۔گرفتاری کے ڈی آئی جی سی آئی ڈی آسام نے کہا کہ ملزم حسن الاسلام اور متاثرہ…
مزید پڑھیں » - 13 جون
کاماریڈی کی طالبہ نے حیدرآباد میں کالج کی عمارت سے چھلانگ لگا دی
حیدرآباد: حیدرآباد کے باچوپلی کے کالج ہاسٹل میں انٹر کی ایک طالبہ نے خودکشی کرلی۔ ومشیکا نامی طالبہ نے ہاسٹل کی پانچویں منزل سے چھلانگ لگا دی جس کے نتیجے میں موقع پر ہی اسکی موت ہو گئی۔ پولیس کے مطابق کاماریڈی ٹاؤن سے تعلق رکھنے والی (16) سالہ طالبہ…
مزید پڑھیں » - 13 جون
آم کے کاروبار میں نقصان سے پریشان شخص نے کرلی خودکشی
حیدرآباد _ 13 جون ( اردولیکس) آم کے باغات لیز پر لینے والے ایک شخص نے کاروبار میں نقصان آنے پر پھانسی لے کرخودکشی کرلی۔یہ افسوسناک واقعہ تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع کے جھارسنگم منڈل کے الگوئی گاؤں کے مضافات میں پیر کو پیش آیا۔ گاؤں والوں کی اطلاع کے…
مزید پڑھیں » - 12 جون
تلنگانہ کے ظہیرآباد میں مقصود نامی شخص کا قتل
ظہیرآباد _ 12 جون ( اردولیکس) تلنگانہ کے ظہیرآباد ٹاون کے نواحی علاقہ وتمبہ سے تعلق رکھنے والے مقصود نامی شخص کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق خواجہ میاں ہوٹل کے قریب نامعلوم افراد نے تلواروں سے حملہ کر کے مقصود پہلوان کا قتل کر…
مزید پڑھیں » - 12 جون
بی آر ایس رکن کونسل کوشک ریڈی حادثہ میں بال بال بچ گئے
حیدرآباد _ 12 جون ( اردولیکس) بی آرایس کے رکن کونسل کوشک ریڈی سڑک حادثہ میں بال بال بچ گئے پیر کی صبح کریم نگر ضلع کے ماناکنڈور منڈل کے قریب، کوشک ریڈی کی کار کے ڈرائیور نے بائیک کو ٹکر سے بچانے کی کوشش کی جس کے نتیجہ میں…
مزید پڑھیں » - 11 جون
بی آر ایس رکن اسمبلی پٹنم نریندر ریڈی کے خلاف حیدرآباد کے بنجارہ ہلز پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج
حیدرآباد _ 11جون ( اردولیکس) بی آر ایس رکن اسمبلی کوڑنگل پٹنم نریندر ریڈی کے خلاف حیدرآباد کے بنجارہ ہلز پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پولیس نے اندرا پال ریڈی نامی شخص کی شکایت اور عدالت کے حکم پر مقدمہ درج کرلیا ہے۔ شکایت میں متاثرہ شخص…
مزید پڑھیں »