جرائم و حادثات
- فروری- 2023 -22 فروری
تقریب ولیمہ سے قبل دلہا دلہن اسلم اور کہکشاں کی نعشیں خون میں لت پت دستیاب ۔ قتل کے بعد خودکشی کا شبہ
نئی دہلی: چھتیس گڑھ کے دارالحکومت رائے پور میں ایک چونکا دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں ولیمہ تقریب سے قبل دلہے اور دلہن کی مشتبہ حالت میں موت ہوگئی۔ پولیس سے موصولہ اطلاع کے مطابق اسلم احمد اور کہکشاں بانو کی شادی 19 فروری کو ہوئی تھی، دونوں…
مزید پڑھیں » - 22 فروری
حیدرآباد میں ٹریفک سگنل کی بیاٹریوں کی چوری 2 گرفتار
حیدرآباد: حیدرآباد کی عابڈ پولیس نےشہر کے مختلف علاقوں سے ٹریفک سگنل کی بیٹریاں چوری کرنے والے دو ملزمین کو گرفتار کرلیا۔ ان کے پاس سے 5 لاکھ روپے مالیت کی 26 بڑی بیٹریاں اور 48 چھوٹی بیٹریاں ضبط کی گئیں۔ پولیس کو پتہ چلا کہ ان کے خلاف چیتنیا…
مزید پڑھیں » - 21 فروری
حیدرآباد میں نابالغ لڑکی کے ساتھ گینگ ریپ کا شرمناک واقعہ
حیدرآباد: شہر کے علاقے میلاردیو پلی میں اتوار کو ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ دو افراد نے مبینہ طور پر عصمت ریزی کی۔ یہ واقعہ منگل کو اس وقت سامنے آیا جب متاثرہ کے ارکان خاندان نے پولیس سے شکایت کے۔ پولیس کے مطابق، متاثرہ لڑکی جسکا تعلق پرانے شہر…
مزید پڑھیں » - 21 فروری
حیدرآباد میں کتوں کا حملہ معصوم بچہ کی موت۔ دلخراش واقعہ کا ویڈیو وائرل
حیدرآباد: حیدرآباد میں آوارہ کتوں کے حملے میں چار سالہ بچے کی جان چلی گئی ۔ باغ عنبرپیٹ میں رہنے والا گنگادھر اپنے بیٹے پردیپ کو سروس سینٹر لے گیا تھا، کچھ دیر بعد باہر نکلنے پر لڑکے پر آوارہ کتوں نے حملہ کر دیا۔ لڑکا شدید زخمی ہو گیا…
مزید پڑھیں » - 20 فروری
حیدرآباد کے پرانے شہر سے 27 لاکھ کے نقلی نوٹ ضبط۔ خاتون سمیت دو گرفتار
حیدرآباد: حیدرآباد کی پولیس نے جعلی کرنسی کی طباعت اور اس کے چلن کے الزام میں دو افراد کو گرفتار کر لیا ۔ان دونوں کے قبضہ سے 27 لاکھ مالیتی نقلی نوٹ ضبط کر لئے گئے۔ڈی سی پی ساؤتھ زون سائی چیتنیہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے یہ…
مزید پڑھیں » - 20 فروری
عادل آباد شہر میں 11 سالہ شیخ عرفان کی برقی شاک لگنے سے ہوئی موت
عادل آباد ۔ تلنگانہ کے عادل آباد شہر کے محلہ خانہ پور میں پیر کی شام برقی شاک لگنے سے عادل آباد وائی یس آر کانگریس پارٹی کے اقلیتی سیل صدر شیخ اسلم کے 11 سالہ فرزند شیخ عرفان کی موت ہوگئی۔اطلاعات کے مطابق چھٹویں جماعت میں زیر تعلیم شیخ…
مزید پڑھیں » - 19 فروری
حیدرآباد میں خاتون کا گینگ ریپ
حیدرآباد: شہرمیں ایک خاتون کی اجتماعی عصمت ریزی کا شرمناک واقعہ پیش آیا۔ سائبرآباد پولیس نے بتایا کہ 18 فروری کی شام ایک گھریلو ملازمہ اپنا کام ختم کرکے انڈس ویالی سے پیرم چیروو کی سمت اپنے گھرپیدل جارہی تھی، راستہ کارسواردو افراد کام کے بہانے اسے اپنی گاڑی میں…
مزید پڑھیں » - 19 فروری
آندھراپردیش میں خوفناک حادثہ 5 ہلاک۔ سب انسپکٹرکی بیوی اوربیٹی بھی جاں بحق
حیدرآباد: ریاست آندھراپردیش کے باپٹلہ میں کل رات پیش آئے خوفناک سڑک حادثہ میں 5افراد ہلاک ہوگئے۔ اونگول سے گنٹور کی سمت جانے والی کار کا ٹائر پنکچر ہوگیا تھا اورکارڈیوائیڈر پر چڑھ کر سڑک کی دوسری سمت چلی گئی، اسی دوران اس سڑک سے گزرنے والی تیز رفتار لاری…
مزید پڑھیں » - 18 فروری
بی آر ایس رکن اسمبلی جیون ریڈی کا قتل کرنے کی پھر ایک مرتبہ سازش؟
نظام آباد : 18 / فروری ( اردو لیکس ) تلنگانہ کی نظام آباد رورل پولیس نے کے سی آر کالونی نیو ہاؤزنگ بورڈ میں ایک مکان میں چھپائے گئے 95 جلیٹنین اسٹیکس اور 10 ڈیٹونیٹرس ضبط و برآمد کر لیا اور اس سلسلہ میں ایک خاتون کو حراست میں…
مزید پڑھیں » - 18 فروری
حیدرآباد میں ایک کار ڈرائیور نے 7 کروڑ مالیت کے ہیرے کے زیورات لے کر فرار
Representative image حیدرآباد _ 18 فروری ( اردولیکس) حیدرآباد میں ایک کار ڈرائیور نے 7 کروڑ مالیت کے ہیرے کے زیورات لے کر فرار ہوگیا۔ یہ واقعہ حیدرآباد کے ایس آر نگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق رادھیکانامی خاتون، مادھاپور کے مائی ہوم بھوجااپارٹمنٹ…
مزید پڑھیں »