جرائم و حادثات
- دسمبر- 2022 -16 دسمبر
روٹی مانگنے کیلئے جانے والی خاتون کو جسنی تشدد کا شکاربنانے کا شرمناک واقعہ
نئی دہلی: روٹی کیلئے دھابے پر جانے والی خاتون کو محروس رکھ کر تین افراد نے اسے 12 دنوں تک جنسی تشدد کا شکار بنایا گیا۔ وہ کسی طرح ان کے چنگل کے آزاد ہوکرپولیس اسٹیشن پہنچنے میں کامیاب ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق مدھیہ پردیش کے ساتنا ضلع میں یہ…
مزید پڑھیں » - 16 دسمبر
حیدرآباد:اسکول سے لاپتہ کم عمر لڑکی کی نعش تالاب سے دستیاب
حیدرآباد: حیدرآباد میں پراسرارطورپراسکول سے لاپتہ ہونے والی لڑکی کی نعش تالاب سے دستیاب ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق جواہرنگرپولیس اسٹیشن کے حدود میں رہنے والی دس سالہ لڑکی اندو مقامی اسکول میں زیرتعیلم تھی۔ کل وہ حسب معمول اسکول کیلئے روانہ ہوئی اورپراسرارطورپرلاپتہ ہوگئی تھی۔ آج لڑکی کی نعش قریبی…
مزید پڑھیں » - 16 دسمبر
حیدرآباد کے شمش آباد ایئرپورٹ پر تقریبا ایک کلو سونا پکڑا گیا
حیدرآباد _ 16 دسمبر ( اردولیکس) حیدرآباد کے شمش آباد ایرپورٹ پر بڑی مقدار میں سونا ضبط کیا گیا۔ کسٹم حکام نے دبئی سے حیدرآباد آنے والے مسافروں کی تلاشی لی اس موقع پر ایک مسافر کے پاس سے 957 گرام سونا جو غیر قانونی طور پر لے جایا جا…
مزید پڑھیں » - 16 دسمبر
کریم نگر کے رضوی چمن علاقہ میں بھیانک آگ لگنے کا واقعہ
کریم نگر _ 16 دسمبر ( اردولیکس) کریم نگر بائی پاس روڈ کے قریب رضوی چمن کے پاس ایک گودام میں بھیانک آگ لگ گئی۔ آگ بھڑکنے کے واقعہ کی مقامی لوگوں نے فائر بریگیڈ کو اطلاع دی۔ فائر بریگیڈ کے عملے نے موقع پر پہنچ کر تین فائر انجنوں…
مزید پڑھیں » - 16 دسمبر
نلگنڈہ ضلع میں خوفناک سڑک حادثہ ، ماں بیٹا ہلاک
نلگنڈہ _ 16 دسمبر( اردولیکس) تلنگانہ کے نلگنڈہ ضلع کے کیتھی پلی منڈل کے انوپمولہ میں پیش آئے خوفناک سڑک حادثہ میں ماں اور بیٹا ہلاک ہوگئے ۔ جمعہ کی اولین ساعتوں میں ایک تیز رفتار کار نے کنٹرول کھو دیا اور ڈیوائیڈر سے ٹکرانے کے بعد الٹ گئی۔ بعد…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
نظام آباد ضلع میں گانجہ منتقل کرنے کے الزام میں دو افراد گرفتار _ اے سی پی آرمور پربھاکر راؤ کی پریس کانفرنس
ڈسمبر 15/ ڈسمبر ( اردو لیکس)6ماہ قبل لاری کے ذریعہ گانجہ منتقل کئے جانے والے دو ملزمین کو آرمورپولیس نے گرفتار کرلیا۔ آرمور اے سی پی پربھاکر راؤ نے آرمور پولیس اسٹیشن میں اس واقعہ کی تفصیلات سے واقف کراتے ہوئے بتایا کہ جاریہ سال 16/ جون کو موڑتاڑ منڈل…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
حیدرآباد میں کچرا کنڈی میں دھماکہ ۔باپ اوربیٹا زخمی
حیدرآباد: شہرمیں آج دھماکہ ہوا جس کی وجہہ سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ فوری ملی جانکاری کے مطابق لوور ٹینک بنڈ پرکچرا کنڈی میں دھماکہ ہوا جس کی وجہہ سے وہاں کچرا چننے والا چندرانا اوراس کا بیٹا زخمی ہوگئے۔ یہ دھماکہ اس وقت ہوا جب باپ بیٹا کچرا چن…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
نظام آباد میں ایک خاندان کا اقدام خودکشی
نظام آباد: ریاست تلگنانہ کے ضلع نظام آباد میں ایک خاندان نے اجتماعی طورپرخودکشی کی کوشش کی۔ یہ واقعہ ایڑا پلی منڈل کے موضع جانکم پیٹ میں پیش آیا۔ سائی نامی شخص اپنی بیوی اوردونوں بچوں چرن ارون کے ساتھ رہتا ہے۔ یہ خاندان مقروض ہوگیا قرض کے بوجھ سے…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
تلنگانہ۔ پولیس کی پٹرولنگ گاڑی کی چوری
Representational image سوریہ پیٹ: ریاست تلنگانہ کے ضلع سوریہ پیٹ میں چوری کی عجیب وغریب واردات پیش آئی۔ مستقرسوریہ پیٹ کے نیو بس اسٹانڈ کے پاس کھڑی کی گئی پولیس کی پٹرولنگ گاڑی کی چوری کرلی گئی۔ باوثوق ذرائع سے ملی اطلاعات کے مطابق جمعرات کی صبح نیشنل ہائی وے…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
اترپردیش۔ ریلوے ٹریک پر ویڈیو بنانے کا شوق مہنگا پڑا۔ لڑکی سمیت تین ہلاک
file photo نئی دہلی: سوشل میڈیا پر ریلس کیلئے ویڈیو بنانے کے دوران ٹرین کی زد میں آکر تین افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ واقعہ اتر پردیش کے غازی آباد میں مسوری تھانہ علاقہ کے کلو گڑھی ریلوے گیٹ کے پاس ریلوے ٹریک پر پیش آیا۔ مرنے والوں میں ایک لڑکی…
مزید پڑھیں »