جرائم و حادثات
- نومبر- 2022 -22 نومبر
حیدرآباد میں دلخراش سڑک حادثہ کا سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل
حیدرآباد: شہرکے حیات نگرعلاقہ میں تین دن قبل ہوئے سڑک حادثہ کا سی سی ٹی وی فوٹیج آج منظرعام پرآیا۔ تفصیلات کے مطابق 26 سالہ نویدیتا سورج ایک خانگی ٹی وی چینل میں برسرخدمت تھیں۔ تین دن قبل وہ اپنی ساتھی کے ہمراہ سڑک عبورکررہی تھی کہ ان دونوں کو…
مزید پڑھیں » - 22 نومبر
کاماریڈی میں ایک لڑکی نے منچلے نوجوان کی چپل سے پٹائی کردی _ ویڈیو دیکھیں
کاماریڈی _ 22 نومبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے کاماریڈی میں ایک لڑکی نے اس کا تعاقب کرنے والے منچلے نوجوان کی برسرعام چپل سے پٹائی کرتے ہوئے پولیس کے حوالے کردیا۔یہ واقعہ کاماریڈی کے سرکاری ہاسپٹل میں پیش آیا۔ اس واقعہ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا اور لڑکی…
مزید پڑھیں » - 21 نومبر
نظام آباد ۔سرقہ کی واردات میں ملوث آٹو ڈرائیور گرفتار
نظام آباد:21/ نومبر (اُردو لیکس) سرقہ کی واردات میں ملوث ایک آٹو ڈرائیور کو پولیس نے حراست میں لیتے ہوئے اس کے قبضہ سے مسروقہ طلائی زیورات مالیت ایک لاکھ 20 ہزار روپئے مالیت کے ضبط کرلئے۔ کمشنر پولیس کے آر ناگاراجو نے میڈیا کے نمائندوں کو بتایا کہ نوناوت…
مزید پڑھیں » - 21 نومبر
تلنگانہ کے وزیرکے پی اے کے بیٹے کی خودکشی
حیدرآباد: تلنگانہ کے ایک ریاستی وزیرکے پی کے فرزند نے خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ شہرکے علاقہ گچی باولی علاقہ میں پیش آیا۔ ذرائع سے ملی اطلاعات کے مطابق ریاستی وزیرسرینواس گوڑ کے پی اے دیویندرکے بیٹے 23 سالہ اکشئے کمارنے پھانسی لے لی۔ آج صبح نوجوان نے اپنے کمرے میں…
مزید پڑھیں » - 21 نومبر
حیدرآباد کے پرانا شہرمیں دو بسوں کو لگی آگ
حیدرآباد: حیدرآباد کےپرانا شہرمیں پارک کی ہوئی دو گاڑیوں کو آگ لگ گئی۔ کشن باغ، این ایم گوڑہ میں ایک کھلے مقام پرگاڑیوں کو پارک کیا گیا تھا۔ کل رات دیرگئے اچانک ایک بس کو آگ لگی اورآگ نے بازو کھری ہوئی ایک اورگاڑی کو اپنی زد میں لے لیا۔…
مزید پڑھیں » - 21 نومبر
ونپرتی: حیدرآباد سے بنگلور جانے والی بس ٹریکٹر سے ٹکرا گئی ۔تین ہلاک 16 زخمی
کوٹھا کوٹہ: اتوار کی آدھی رات کو ضلع ونپرتی کے کتہ کوٹہ منڈل میں قومی شاہراہ پر خوفناک سڑک حادثہ پیش ایا۔ گنے کالوڈ لے جانے والے ٹریکٹر کو گروڑا بس نے پیچھے سے ٹکر دےدی۔ اس حادثہ میں تین افراد ہلاک اور 16 زخمی ہو گئے۔ حادثے کے وقت…
مزید پڑھیں » - 20 نومبر
مہاراشٹرا: پونے بنگلور ہائی وے پر بھیانک حادثہ۔ 48 گاڑیاں تباہ
ممبئی: ریاست مہاراشٹرا کے پونے میں پونے-بنگلور ہائی وے پر نوالے پل پر ایک بڑا حادثہ پیش آیا جس میں تقریباً 48 گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔ فوری ملی اطلاعات کے مطابق پونے فائر بریگیڈ اور پونے میٹروپولیٹن ریجن ڈیولپمنٹ اتھارٹی (PMRDA) کی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں۔ فوری…
مزید پڑھیں » - 20 نومبر
پارٹ ٹائم ملازمت کے نام پر ایک خاتون کو 4 لاکھ 76 ہزار کا دھوکہ
نظام آباد/ 20 نومبر (اردو لیکس) پارٹ ٹائم ملازمت کے نام پر ایک خاتون ٹیچر 4 لاکھ 76 ہزار روپے رقم سے محروم ہو گئ تفصیلات کے بموجب پارٹ ٹائم کے نام پر یومیہ دو ہزار تا تین ہزار روپے کمانے کا لالچ دیکر سائبر جرائم پیشہ افراد نے بانسواڑہ…
مزید پڑھیں » - 20 نومبر
وقارآباد،اننت گیری گھاٹ روڈ پر دلخراش سڑک حادثہ
حیدرآباد: ضلع وقارآباد اننت گیری گھاٹ روڈ پرخوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ فوری ملی اطلاعات کے مطابق آج ایک آرٹی سی بس گھاٹ روڈ پربے قابو ہوکرالٹ گئی۔ حادثہ کے وقت بس میں قریب 70 مسافرین سوارتھے، حادثہ میں ایک خاتون کی موقع پرہی موت ہوگئی جبکہ متعدد زخمی بتائے…
مزید پڑھیں » - 19 نومبر
بریکنگ نیوز۔حیدرآباد میں تین کمسن بچے کنٹہ میں غرق
حیدرآباد: شہر میں تین کم عمربچے پانی کے گڑھے میں غرق ہوگئے۔ یہ حادثہ آج نانک رام گوڑہ گولف کورس کے قریب پیش آیا۔ اطلاع ملی ہے کہ تین بچے اپنے دیگرساتھیوں کے ساتھ کھیل رہے تھے کہ اچانک غرق ہوگئے۔ پانی میں ڈوب جانے والے بچوں کی شناخت دیپک…
مزید پڑھیں »