جرائم و حادثات
- نومبر- 2022 -19 نومبر
بنگلور سے حیدرآباد آنے والی کارحادثہ کا شکار۔ ورنگل کا جوڑا ہلاک معصوم بچے زخمی
حیدرآباد: بنگور سے حیدرآباد آنے والی کارحادثہ کا شکارہوگئی جس کی وجہہ سے شوہربیوی ہلاک اور ان کے بچے زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ آج ریاست آندھراپردیش کے ضلع ستیہ سائی میں پروتا دیورلی پلی کے پاس اس وقت پیش آیا جب کار کا ٹائرپھٹ پڑا۔ ٹائرکے پھٹنے کے ساتھ ہی…
مزید پڑھیں » - 18 نومبر
سوٹ کیس سے خاتون کی نعش دستیاب
نئی دہلی: ریاست اتر پردیش کے متھرا میں یمنا ایکسپریس وے کے قریب ایک نوجوان خاتون کی نعش سوٹ کیس کے اندر پولی تھین میں لپٹی ہوئی دستیاب ہوئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول خاتون کی عمر بیس سال ہوسکتی ہے۔پولیس نے بتایا کہ اس کے پورے جسم پر…
مزید پڑھیں » - 18 نومبر
ممبئی پونے ایکسپریس وے پرخوفناک سڑک حادثہ 5 ہلاک تین زخمی
ممبئی: ریاست مہاراشٹر میں جمعہ کی صبح ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ کھوپولی علاقے کے قریب ممبئی پونے ایکسپریس وے پر ایک کار کے دوسری گاڑی سے ٹکرانے سے پانچ افراد ہلاک اور تین شدید زخمی ہو گئے۔ فوری ملی اطلاعات کے مطابق حکام نے بتایا کہ ان میں…
مزید پڑھیں » - 18 نومبر
حیدرآباد میں نقلی گن لائسنس کی تیاری کا پردہ فاش
حیدرآباد: حیدرآباد پولیس نے نقلی گن لائسنس تیار کرنے والی گینگ کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کمشنر سی وی آنند نے کہا کہ اس ٹولی کو گرفتار کرکے ان کے پاس سے 34 نقلی گن لائسنس، 33 بندوقیں اور 140 گولیاں برآمد کی گئیں۔ پولیس کی تفتیش میں یہ بات…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
حیدرآباد سے اغوا 14 ماہ کا بچہ وقارآباد ریلوے اسٹیشن سے برآمد۔ دو خواتین گرفتار
14 حیدرآباد: ماہ کے بچہ کا اغوا کرنے والی دو خواتین کو ہمایوں نگرپولیس نے گرفتارکرلیا۔ شبانہ بیگم نامی خاتون پی وی این آرایکسپریس وے کے نیچے 6 نومبرکو اپنے دونوں بچوں کے ساتھ محو خواب تھی کہ ان کے ایک بچہ کا اغوا کرلیا گیا تھا، پولیس نے اغوا…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
حیدرآباد کے پرانے شہر میں قتل کی واردات
حیدرآباد: ایک آٹو ڈرائیور کو کل رات دیر گئے چندرائن گٹہ روڈ پر قتل کر دیا گیا۔ مقتول کی شناخت 30 سالہ محمد شاکر ساکن تالاب کٹہ کے طو ر پر کی گئی ہے صبح کے اوقات میں اس کی نعش روڈ پر خون میں لت پت ملی۔ جسم پر…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
ہنکنڈہ میں جسم فروشی کے اڈہ پرپولیس کا چھاپہ
file photo حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے ضلع ہنکنڈہ میں ٹاسک فوری نے جسم فروشی کے اڈہ پرچھاپہ مارا۔ سدھانگر کالونی کے ایک مکان میں جسم فروشی کا اڈہ چلائے جانے کی اطلاع پر ٹاسک فورس پولیس کی ٹیم نے مکان پر چھاپہ مارتے ہوئے رنگے ہاتھوں تین افراد کو گرفتار…
مزید پڑھیں » - 16 نومبر
نظام آباد ضلع میں خوفناک سڑک حادثہ ۔9 ویں جماعت کے دو طلباء ہلاک
نظام آباد: ریاست تلنگانہ کے ضلع نظام آباد میں رونما سڑک حادثہ میں دو لڑکے ہلاک ہوگئے۔ نوی پیٹ منڈلمیں چیک پوسٹ کے قریب نظام آباد سے آنے والی لاری کے ٹکرانے سے دو طلباء کی موت ہو گئی۔ ان کے علاوہ حادثہ میں دو وی آر ایز بھی شدید…
مزید پڑھیں » - 16 نومبر
خاتون کا جنسی استحصال ،قابل اعتراض ویڈیوز وائرل کرنے کی دھمکی ۔حیدرآباد میں پولیس کانسٹبل گرفتار
حیدرآباد:میرپیٹ پولیس نے ایک خاتون کو مبینہ طور پر دھمکی دینے اور جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں پولیس کانسٹبل کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے بتایا کہ چندسال قبل سعید آباد علاقہ میں متاثرہ، ملزم کے پڑوس میں رہا کرتی تھی۔ وہ فیملی فرینڈس بتائے گئے ہیں۔ پولیس…
مزید پڑھیں » - 16 نومبر
حیدرآباد کے پرانا شہر میں بم رکھنےکی اطلاع سے سنسنی
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانا شہرمیں بم رکھے جانے کی جھوٹی اطلاعحیدرآباد: حیدرآباد کے پرانا شہرمیں کل رات اس وقت سنسنی پھیل گئی جب ایک شخص نے بم رکھے جانے کی جھوٹی اطلاع دی۔ رات دس بجے کے قریب یہ اطلاع دی گئی کہ سنتوش نگرآئی ایس سدن چوراہے کے بعد…
مزید پڑھیں »