جرائم و حادثات
- نومبر- 2022 -10 نومبر
ڈیولپمنٹ کے نامپر کنسٹرکشن کمپنی کا دھوکہ۔حیدرآبادمیں دو ملزمین گرفتار
حیدرآباد: سنٹرل کرائم اسٹیشن ڈیٹکٹیو ڈپارٹمنٹ نے دھوکہ دہی کے معاملہ میں دو افراد کو گرفتارکرلیا۔ ملزمین کی شناخت 61 سالہ خواجہ مجیب الدین اور26 سالہ محمد جازم مجیب الدین ساکن ٹولی چوکی کے طورپرکی گئی ہے۔ ان دونوں کے خلاف تلنگانہ پروٹیکشن آف ڈپازٹ آف فینانشیل اسٹابلشمنٹ ایکٹ کے…
مزید پڑھیں » - 10 نومبر
حیدرآباد کی ہوٹل میں جسم فروشی۔ ازبیکستان کے علاوہ ممبئی اور دہلی کی لڑکیوں کو بچا لیا گیا
حیدرآباد: شہر کےگچی باولی علاقے کی ایک ہوٹل پر چھاپہ مارتے ہوئے پولیس نے جسم فروشی کے اڈہ کا پردہ فاش کیا ہے۔ پولیس کے مطابق سائبرآباد اینٹی ہیومن ٹریکنگ یونٹ نے انسپکٹر سری نواسولو کی قیادت میں کل شام 6.30 بجے انجیا نگر کے ایمپائر اویو ہوٹل پر چھاپہ…
مزید پڑھیں » - 10 نومبر
کریم نگرقتل واقعہ کا معمہ حل۔ نعش گڑھا کھود کرنکالی گئی،شوہربیوی گرفتار
کریم نگر: ریاست تلنگانہ ضلع کریم نگرمیں ایک قتل کی واردات کے معمہ کو پولیس نے حل کرلیا ہے۔ پولیس نے سائیدا پورمنڈل میں ہوئی قتل کے واقعہ میں ملوث شوہربیوی دونوں کو گرفتارکرلیا۔ اکونورموضع سے تعلق رکھنے والے جئینت اوراس کی بیوی شاردھا زرعی مزدوری کا کام کررہے تھے،…
مزید پڑھیں » - 9 نومبر
حیدرآباد میں ایک شخص کا ریوالور کے ساتھ سرعام ہنگامہ
حیدرآباد: شہرکے مصروف ترین علاقہ امیرپیٹ میں ایک شخص نے ریوالورنکال سرعام ہنگامہ کردیا۔ اس کی اس حرکت سے وہاں موجود افراد خوفزدہ ہوگئے۔ اس شخص کی شناخت وینکٹا ناگیندرا ریڈی کے طورپرکی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وہ زنخوں سے جھگڑا کررہا تھا اوراس نے جھگڑے کے دوران بندوق…
مزید پڑھیں » - 9 نومبر
چلتی بس کے ٹائرنکل گئے۔ 50 مسافربال بال بچ گئے
حیدرآباد: ریاست آندھراپردیش کے ضلع سریکاکولم میں ایک بڑا حادثہ ٹل گیا۔ پلے ویلوگو بس جو پالسا پورم سے اچا پورم کی سمت جارہی تھی کہ اس بس کا ایکسیل ٹوٹ گیا جس کی وجہہ سے بس کے پچھلے ٹائرنکل گئے۔ اس وقت بس میں 50 ممسافرین سوار تھے۔ ڈرائیورکی…
مزید پڑھیں » - 9 نومبر
بانسواڑہ میں ایک آر ٹی سی بس ڈرائیور 94 ہزار نقد رقم سے محروم
نظام آباد 8/(اردو لیکس)بانسواڑہ میں ایک آرٹی سی بس ڈرائیور دھوکہ دہی کا شکار ہو گیا تفصیلات کے بموجب ٹیچرس کالونی بانسواڑہ کے ساکن عابد حسین آرٹی سی بس ڈرائیو ر ہیں ایس بی آئی مین برانچ کے اے ٹی ایم سنٹر سے رقم نکالنے کے لئے پہونچنے پر ایک…
مزید پڑھیں » - 9 نومبر
شادی شدہ خاتون کی عاشق کے ساتھ اجتماعی خودکشی
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے یادگیری گٹہ میں عاشق معشوق نے اجتماعی طورپرخودکشی کرلی۔ مہلوکین کی شناخت 25 سالہ گنیش اور23 سال نلندا کے طورپرکی گئی ہے۔ متوفیہ کی تین سال قبل کسی دوسرے شخص سے شادی ہوئی تھی جبکہ وہ اورگنیش ایک دوسرے سے محبت کرتے تھے۔ کل رات ان…
مزید پڑھیں » - 9 نومبر
نظام آباد ضلع میں قتل کے بعد نعش کو آگ لگادی گئی
نظام آباد: ضلع نظام آباد کے ملاپورجنگلاتی علاقہ میں ایک شخص کے قتل کی واردات رونما ہوئی۔ کسی نے نامعلوم شخص کا قتل کرکے نعش کو آگ لگادی۔ یہ واردات ملارم گنڈی میں پیش آئی۔ مقتول کی عمر32 سال بتائی جارہی ہے۔ شبہ کیا جاتا ہے قتل کے بعد نعش…
مزید پڑھیں » - 8 نومبر
حیدرآباد ۔ درندہ صفت باپ نے معصوم بیٹے کا قتل کردیا
حیدرآباد: حیدرآباد کے علاقہ نریڈ میٹ میں ایک شرابی ظالم شخص نے اپنے معصوم بیٹے کا پیٹ پیٹ کر قتل کردیا۔ پورا معاملہ یہ ہے کہ جے جے نگرکے ایک اپارٹمنٹ میں سدھاکرواچ مین کے طورپر کام کرتے ہوئے اپنی بیوی دیویہ اور دو سالہ بیٹے جیون کے ساتھ رہتا…
مزید پڑھیں » - 8 نومبر
حیدرآباد ۔ان لائن اسٹور کا سامان لے جانے والی گاڑی شعلہ پوش
حیدرآباد: آن لائن اسٹورکا سامان لے جانےوالا ایک ٹرک شعلہ پوش ہوگیا۔ یہ حادثہ شہرکے مضافاتی علاقہ چوٹ اوپل منڈل کے دنڈا ملکاپورکے پاس نیشنل ہائی وے 65 پرآج صبح پیش آیا۔ پولیس کے مطابق یہ ٹرک وجئے واڑہ سے حیدرآباد کی سمت آرہا تھا۔ ڈرائیورنے جیسے ہی محسوس کیا…
مزید پڑھیں »