جرائم و حادثات
- نومبر- 2022 -13 نومبر
ماں، بیٹی تالاب میں غرق۔ نعش نکالنے کے دوران رشتہ داربھی پانی میں ڈوب گیا۔ضلع سدی پیٹ میں افسوسنا واقعہ
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ ضلع سنگاریڈی کے امین پورمنڈل کے آئلا پورمیں افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ کپڑے دھونے کے دوران ماں بیٹی تالاب میں غرق ہوگئے۔ آئیلا پورکی رہنے والے ماں بیٹی لاونیہ اوریاد اماں اتوار کی صبح مقامی تالاب میں کپڑے دھونے کے دوران حادثاتی طورپرتالاب میں غرق ہوگئے۔ اطلاع…
مزید پڑھیں » - 13 نومبر
بھینسہ اقامتی جونیرکالج کےنماز گاہ میں طالب علم کی نعش پھانسی سے لٹکی پائی گئی
بھینسہ( نامہ نگار افروز خان) بھینسہ شہر کے اقامتی جونیر کالج میں ایک طالب علم کی مشتبہ موت ہوگئی۔تفصیلات کےمطابق بھینسہ شہرکےزین العابدین گلی کے رہنے والے فرحان نواز مقامی اقلیتی اقامتی جونیر کالج میں زیرتعلیم تھے۔ آج ان کی نعش تعلیمی ادارے کی نماز گاہ میں مشتبہ حالت میں…
مزید پڑھیں » - 12 نومبر
بھینسہ پولیس کی جانب سے مٹکہ کھیلنے کے مقامات کی جانچ
بھینسہ(نامہ نگارافروزخان)دورحاضرمیں نوجوان طبقہ آئےدن مختلف غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث ہوتے ہوئے جرائم کا ارتکاب کربیٹھتےہیں۔ان جرائم میں سے ایک مٹکہ(جوا) ہے۔مٹکا دراصل نمبروں کا کھیل جس میں کھلاڑی جیتنے والے نمبر کا اندازہ لگاتا ہے اور اسے کاغذ کی شیٹ میں قلم کرتا ہے۔ "پھنس جانے سے بچنے کے…
مزید پڑھیں » - 12 نومبر
حیدرآباد میں 14 ماہ کے بچہ کا اغوا۔ برقعہ پوش اغوا کنندہ کی پولیس کو تلاش
حیدرآباد: حیدرآباد میں شیرخواربچہ کے اغوا کا واقعہ پیش آیا۔ شبانہ نامی خاتون اپنے دونوں بچوں کے ساتھ مہدی پٹنم علاقہ میں فلائی اووربریج کے نیچے رہتی ہیں۔ 6 نومبرکوخاتون اپنے بچوں کے ساتھ محو خواب تھی کہ اس دوران ان کے قریب میں سوئی ہوئی برقعہ پوش خاتون نے…
مزید پڑھیں » - 12 نومبر
حیدرآباد ایرپورٹ پر3 کروڑ کا سونا ضبط
File photo حیدرآباد: شمس آباد ایرپورٹ پرقریب تین کروڑ روپئے مالیتی سونا پکڑگیا۔ دبئی سے حیدرآباد پہنچنے والے دو مسافرین کے پاس سے یہ سونا ضبط کیا گیا جس کی وہ اسمگلنگ کررہے تھے۔ دبئی سے یہ سونا پیسٹ کی شکل میں لایاگیا تھا۔کسٹم کے حکام نے شبہ کی بنا…
مزید پڑھیں » - 12 نومبر
تلنگانہ کے ورنگل اورکھمم میں سڑک حادثات 3 ہلاک 9 زخمی
حیدرآباد: تلنگانہ میں رونما دو الگ الگ سڑک حادثات میں تین افراد ہلاک ہوگئے جبکہ دیگر9 زخمی بتائے گئے ہیں۔ کھمم میں آج صبح پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک لڑکی ہلاک اور ڈرائیورسمیت دیگر 6 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ ضلع کے کلم پاڈو کے قریب اُس وقت…
مزید پڑھیں » - 12 نومبر
ہجڑے کے زیورات اور نقدی لے کر اس کا عاشق فرار
برہان پور: حیدرآباد کے ایک زنخہ شبنم کو مدھیہ پردیش سے تعلق رکھنے والے اس کے بوائے فرینڈ نے دھوکہ دیا۔ اس نے برہان پور پولیس سے شکایت کی کہ وہ 12 لاکھ روپے کی نقدی اور زیورات لے کر بھاگ گیا۔ شبنم کے مطابق وہ حیدرآباد میں زبیر نامی…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
خاتون نے شیر خوار بیٹے کے ساتھ کنویں میں چھلانگ لگادی۔ ہنمکنڈہ میں افسوسناک واقعہ
ہنمکنڈہ: ریاست تلنگانہ کے ہنمکنڈہ ضلع کے دمیرا میں ایک شادی شدہ خاتون نے اپنے چھ ماہ کے بچے کے ساتھ کنویں میں چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔ آتماکورو منڈل سے تعلق رکھنے والے امانی نامی خاتون نے دمیرا منڈل کے پسراگونڈہ میں زرعی کنویں میں چھلانگ لگا کر…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
حیدرآباد میں بھائی کے ہاتھوں بھائی کا قتل
حیدرآباد: حیدرآباد میں بھائی نے بھائی کا قتل کردیا۔ یہ واردات جگت گیری گٹہ علاقہ میں پیش آئی۔ 46 سالہ ڈیویڈ پیشہ سے واٹرٹینکربتایا گیا ہے جبکہ اس کا بھائی 42 سالہ جوناہ عرف یوناہ آٹو چلایا کرتا تھا۔ وہ دونوں دین بندھو کالونی جگت گیری گٹہ میں رہا کرتے…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
حیدرآباد ۔بیوی کا گلا کاٹنے کے بعد شوہر نے پھانسی لے لی
حیدرآباد: بیوی کا قتل کرنے کے بعد شوہرنے بھی خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ آج شہرکے جواہرنگرعلاقہ میں پیش آیا۔ ذرائع سے ملی اطلاعات کے مطابق 33 سالہ کویتا اور35 سالہ راجو راجیو گاندھی نگرمیں رہتے تھے۔ راجو پیشہ سے آٹوڈرائیوربتایا گیا ہے۔ شوہربیوی کے درمیان ان دنوں مسلسل جھگڑے ہورہے…
مزید پڑھیں »